| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موبائل فون کا استعمال دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن اس کا استعمال کیسے ہو رہا ہے خاص کر نوجوان طبقے میں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ھی گندے طریقے سے۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
موبائل فون کا استعمال اکثریت تو حراب کر رہی ھے لیکن کچھ لوگ ایسے ھیں جو موبائل فون کا استعمال جائز طریقے سے کر رھے ھیں لوگ تو بس نمبر ڈھونڈنے کے چکروں میں ھوتے ھیں لڑکی ھے تو وہ لڑکے کا نمبر نلاش کرے گی اور لڑکا ھے تو تو لڑکے کا نمبر بس ایسے ھی چل رھا ھے میں نے بہت جگہ حود اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے کہ بعض لڑکوں کے گروپسز ھوتے ھیں ان میں سے ایک لڑکا فون کر رھا ھوتا ھے اور بیس یا تیس لڑکے سپیکر آن کر کے سن رھے ھوتے ھیں یہ سرا سر زیادتی نہیں تو اور کیا ھے؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موبائل فون نے جہاں ہماری زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کی ہیں وہاں بہت سی خرابیاں بھی پیدا کی ہیں!
Last edited by Zullu230; 05-10-07 at 09:19 AM. |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"غلط کام کے نتائج بھی غلط نکلتے ہیں" |
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (24-11-07) |
|
|
#6 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمممممم
ویسے بھی ہم نے وطیرہ ہی بنا لیا ہے کہ کوئی بھی ایجاد کتنی ہی مفید اور موثر کیوں نہ ہو اس کا غلط اور نیگیٹو استعمال کر کے ہی چھوڑنا ہے۔ لڑکے تو غلط استعمال کرتے ہی ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ غیر شادی شدہ لڑکی کے پاس موبائل کا کوئی جواز ہے ہی نہیں۔ اس کے نقصانات کیا کیا ہیں یہ آپ اچھی طرح سمجھتے ہیں ، والدین خصوصآ ماں کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹی پر نظر رکھے کیونکہ جیسے zullu بھائی نے لکھا ہے تو نقصان سراسر لڑکی کا ہوتا ہے لڑکے کا کچھ نہیں جاتا۔ تو میری بہنوں سے گزارش ہے کہ اس شیطانی کھلونے کے پاس بھی نہ جائیں۔ اور لڑکوں سے درخواست کروں گا کہ خدارا آپ لوگ بھی عقل کے ناخن لیں، آپ بھی اسے معاشرے کا حصہ ہیں اور کہیں یہ نہ ہو کہ مقافات عمل کے نتیجے میں آپ کی بہن، بیوی، بیٹی یا ماں بھی اسی کھیل کا حصہ بنے ہوں۔ شیطان کی اس چال میں ہرگز نہ آئیں کہ ہماری ماں بہن ٹھیک ہے اور زمانے کی ہی خراب ہے، خدا کی لاٹھی سے ڈریں اور آئندہ کے لیے توبہ کر لیں۔ خدا ہم سب کو معاف کرے ، آمین، ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ماشا اللہ بہت اچھا لگا آپ سب کے خیالات پڑھ کے اور میں تو تذبذب میں مبتلا ہوگیا ہوںکہ کیا لکھوں اور کیا نہ لکھوں ۔ خیر میرے خیال سے تو موبائل کسی بھی عورت کے پاس نہیںہونا چاہئیے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 402
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یہ کیا' اس میں لڑکیوں کا کیا قصور'
عجیب بات نہیں ھے' کہ غلط کام لڑکے کریں' اور قصوروار لڑکیاں ٹھرائی جائیں' موبائل رکھنے کے نقصانات تو ہیں' پر اس سے زیادہ فائدے بھی ہیں' موبائل پاس رکھنے سے پروٹیکشن کا احساس بھی ہوتا ھے' اسپیشلی ھم لڑکیوں کو' اور آپ کہہ رہیں ھیں کہ ماؤں کو نظر رکھنی چاہئیے' خود کیوں نہیں ٹھیک ہو جاتے' |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
شاید آپ مائنڈ کرگئ ہو ۔ اچھی بہنا مانا کہ لڑکے غلط کام کرتے ہیں لیکن آپ خود ہی انصاف کرو کے اگر کسی لڑکی کی طرف سے حوصلہ افزائی کی جائے گی تو اگلا بندہ اور پھیلے گا اور اگر دوسری طرف سے کوئی ردعمل نہ آئے تو میرے خیال سے کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ وہ آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے ۔ تو محترمہ مزگان جو لوگ برے کام کرتے ہیں وہ اس میں دونوں برابر کے شریک ہوتے ہیں نہ کہ ہم کسی ایک کا قصور نکالیں۔ |
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (24-11-07) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 402
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مائنڈ کرنے والی ہی تو بات ھے' ٹھیک ھے کہ لڑکیوں کو ہر معاملے میں کیئرفل رہنا چاہیئے' پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہر جگہ پر اُس کا قصور نکال لیا جائے' اور ویسے بھی ہم کسی کو سمجھا نہیں سکتے جبتک کہ کوئی نہ سمجھنا چاھے' اور جس نے خراب ھونا ھوتا ھے وہ کہیں بھی ھو جاتا ھے' اپنا اچھا بُرا ہر کوئی جانتا ھے۔
|
|
|
|
| مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (26-11-07) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ھے اپ سب کی
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب میں اس حصہ میں پہلی دفعہ جواب دے رہا ہوں شاہد میں کافی دنوں کے بعد آیا ہوں اس لے تو بات ہو رہی تھی موبائل فون میرے خیال میں جہاں موبائل فون کے بہت سارے فائدے ہیں وہاں نقصان بھی ہیں لیکن اگر اس کو یوں کہا جائے کہ جہاں موبائل فون ٹھیک استعمال سے فائدے ہیں تو اس کے غلط استعمال سے بہت سارے نقصان بھی ہے اوپرایک جگہ مسٹر بھائی نے کہا ہے کے لڑکیوں کے پاس موبائل فون نہیں ہونا چاہے تو میں بھی اس بات کو درست مانتا ہوں اب جسے مژگان بہن نے کہا ہے وہ بات بھی ٹھیک ہے لیکن میں ایک بات کہوں گا کچھ بھی ہو جائے لڑکی کے پاس صرف اس وقت ہو جب اس کو بہت سخت ضرورت ہے بہت سی لڑکیوں کے پاس میں نے دیکھا بھی ہے جو صرف اور صرف اپنے گھر کے نمبر یا بہین بھائیوں کے نمبر کے علاوہ کسی بھی نمبر سے فون آئے تو وہ بات کرنا تو دور کی بات فوں رسیو ہی نہیں کرتی ہے لیکن بات یہ ہے جہاں اچھے لوگ ہوتے ہیں وہاں بورے بھی ہوتے ہیں کوئی بھی ایجاد تو بوری نہیں ہو سکتی لیکن اس کا استعمال بورا ضرور ہو سکتا ہے اور ایک بات یاد آئی کچھ لڑکے لڑکیوں کے نمبر کی تلاش میں ہوتے ہیں لیکن لڑکیا ایسا کرتی ہے وہ کسی بھی لڑکے کو فون کرتی ہے اور بات کچھ اس طرح کرتی ہے " بھائی آپ ابھی تک گھر کیوں نہیں آئے" یا "کسی لڑکے کا نام لے کر کہے گی مثلاََ علی بھائی سے بات کرنی ہے'' لیکن وہ نمبر اس کے بھائی کا نہیں ہو گا اب اس کا نتجہ یہ نکلتا ہے جو لڑکے اچھے ہوتے ہیں وہ تو بتا دیتے ہیں یہ آپ کے بھائی کا نمبر نہیں ہے غلطی سے مل گیا ہے لیکن کچھ لڑکے پھر اس لڑکی کے پیچے ہی پر جاتے ہیں وہ بار بار اس نمبر پر فون کرتے ہیں اور 5 یا 6 دفعہ فون کرنے کے بعد لڑکی سے دوستی ہو جاتی ہے اس پر ایک واقع ہے کچھ اس طرح ایک دفع میرے ایک دوست ہے اس کے ایک جانے والے کو بھی فون آیا اسی طرح تو اس نے بھی لڑکی کو بار بار فوں کیا اور اس سے دوستی کر لی لڑکی نے پہلے تو بہت بتایا وہ بہت شریف ہے قرآن پاک کی حفظہ ہے اور پانچ وقت کی نماز بھی ادا کرتی ہے لیکن مجھے اور میرے دوست کو یہ سب جھوٹ لگا میرے خیال کے مطابق یہ غلط تھا تو میں نے اور میرے دوست نے اس لڑے کو بتائے بغیر اس پر انکواری شروع کر دی تو پتہ چلا وہ لڑکی ایک ڈرامہ ہے اور اس نے یہ طریقہ کار رکھا ہواہے لڑکوں کو بھنسانے کا اور اس نے اس لڑکے سے 6 ماہ کے اندر اندر کوئی 50 ہزار سے زیادہ روپے کھالے ہو گے فون کارڈ اور اس کے علاہ اس سے ملاقات پر جو خرچ آتا تھا
خیر جہاں اچھے انسان ہیں وہاں بورے بھی ہے اس لے مین تو یہ ہی کہوں گا خود کو بچاو تو دوسرا آپ کے ساتھ غلط کام کر ہی نہیںسکتا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() |
یہ تو استعمال کرنے والے پر منحصر ہے نا وہ کس انداز میں استعمال کرتا ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مژگان صاحبہ !
میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ تنقید برائے تعمیر کروں نہ کہ تنقید برائے تنقید کہ جس سے کسی کی اصلاح ہو جائے۔ میں نے تو انصاف کے پہلو سے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کو سمجھانے کی کوشش کی تھی آگے ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ میں یہاں دو سنہری اقوال پیش کرنے کی جسارت کروں گا پلیز ٹھنڈے دل اور دماغ سے پڑھئے گا۔ 1۔چاہے چھری ٹماٹر پر گرے یا ٹماٹر چھری پر گرے نقصان ٹماٹر کاہی ہوگا۔ 2۔نصیحت کی عقل مند کو ضرورت نہیں ہوتی اور بے وقوف اسے قبول نہیں کرتا۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کارڈ, پاک, پاکستانی, قرآن, لوگ, لڑکی, نماز, نظر, موبائل, معاشرہ, اللہ, انسان, اجنبی, بھائی, تلاش, جھوٹ, جواب, حال, خواتین, خدا, راستہ, زندگی, عورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ | محمد عاصم | ایمان | 229 | 10-04-11 12:31 AM |
| سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-09-10 10:30 PM |
| جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! | arifkarim | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 36 | 28-02-09 11:10 PM |
| مشرف کا استعفیٰ | میاں شاہد | گپ شپ | 6 | 05-06-08 12:34 PM |
| جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری | instafotos | خبریں | 0 | 22-05-08 04:08 PM |