| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موبائل فون کی ایجاد کے ساتھ ہی مس کال یا مس بَیل انسانی زندگی کی بول چال کا روز مرہ بن گیا۔ ہم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے بیلینس کی حتی المقدور کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کے بیلینس پر ہاتھ صاف کرنے کےلئے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں۔ خصوصآ دوستوں کے درمیان یہ کھیل چالاکی کا کھیل سمجھ کر کھیلا جاتا ہے اور وہی کامیاب ہوتا ہے جو زیادہ چالاک ہوتا ہے۔ بحر حال یہ تو ہماری زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے لیکن جو بات میں آپ سے پوچھنے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ:
اگر آپ کے موبائل پر کسی نا معلوم نمبر سے مسلسل مس کالز آتی ہیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ اور کیا آپ مس کال اٹینڈ کرتے ہیں یا نظر انداز کر دیتے ہیں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (06-10-10), sahj (10-03-10), فرحان دانش (19-03-10), نیلم خان (08-03-10), محمد عاصم (08-10-10), محمدعدنان (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ آدم (10-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
مجھے اگر نا معلوم نمبر سے مِس کال آئے تو میں پہلے تو نظر انداز کرتا ہوں لیکن دو تین مس کالز کے بعد میں آنے والی مِس کال کو accept کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ اگے کو پتہ چلے کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), نیلم خان (08-03-10), مرزا عامر (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (08-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر مصروف نہ ہوں تو پہلی مس کال پر ہی جوابی کال کر کے بات کر لیتا ہوں
کیوں کہ ابھی بھی میرا نظریہ ہے کہ مس کال کسی اشد ضرورت کے وقت اور شارٹ بیلینس کی وجہ ہی سے دی جانی چاہئیے ۔ گرچہ کہ ہمارے دوست اس کا بہت ناجائز فائدہ بھی اٹھاتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), یحیٰی (09-03-10), نیلم خان (08-03-10), مرزا عامر (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عبداللہ حیدر (09-03-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,925
شکریہ: 25,087
10,180 مراسلہ میں 37,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم بھائ کی بات سے متفق ہوں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), یحیٰی (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (08-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
مجھے اگر کوئی مس کال کرے تو فوراً فون کر کے مس کال کی وجہ معلوم کرتا ھوں اگر کوئی مس کال صرف تنگ کرنے کی غرض سے کرتا ھو تو اس کے نمبر پر کو add to scrn list میں ڈال دیتا ھوں نا بیل بجے گی نا ڈسٹرب ھونگا شکریہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), فیصل ناصر (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), Zullu230 (10-03-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ آدم (10-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,802
شکریہ: 33,212
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی مس کال پر جواب تو دینا ہی پڑتا ہے ہوسکتا ہے وہ کسی مس کی کال ہو !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), یحیٰی (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), مسٹر شیف (09-03-10), Zullu230 (10-03-10), ام طلحہ (09-03-10), ابن جلال (15-03-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ آدم (10-03-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری عادت سے تو میرے قریبی دوست کیا یہاں فورم کے دوست بھی واقف ہیں
![]() میں مس کال کیا اگر کوئی کال بھی کرتا ہے تو میں رسیو نہیں کرتا اس میں میری غلطی نہیں مجھے کال کا پتہ ہی نہیں چلتا، میں نے اپنے فون کو خاموش کر دیا ہے۔ مجھے فون کی گھنٹی سے ہی نفرت ہے، اس لئے میں نے اپنے فون کی آواز ہی بند کر دی ہے صرف وائبریٹ پر رہتا ہے ہر وقت فون ہاتھ میں رکھنے کی عادت بھی نہیں ہے، جب موڈ ہوتا ہے فون اٹھا کر دیکھ لیتا ہوں اگر کوئی مس کال ہے اور قریبی دوست ہے تو فون کر لیتا ہوں، اب دوست بھی کچھ نہیں کہتے کیوں کہ ان کو پتہ ہے اگر اس کو صبح دس بجے فون کرو گے تو یہ کم سے کم جواب شام 7 سے 8 بجے ہی دے گا ![]() ہاں اب تنگ کرنے والے لوگوں کا سوال ہے تو ان کو صرف اور صرف ایک بار فون کر کے پوچھتا ہوں کہ بھائی یا بہن میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟ آپ نے مجھے کال کیا تھا اتنی تاریخ کو اتنے بجے اگر مان لیا تو ٹھیک یہ تو وہ کہہ دے کہ غلطی سے آپ کا نمبر مل گیا تو تو ٹھیک اور معافی کی بھی ضرورت نہیں کہ کر لائن آف۔ ہاں اگر کوئی ٹیڑا نمبر نکلا اور منع کرنے پر بھی نہیں مانا تو پھر اس کے نمبر کی سیدھا تھانے جاکر کمپلین کرتا ہوں۔ اور کچچی کمپلین نہیں پکی اپنے سامنے رجسٹر میں درج کرا کر ہی باہر آتا ہوں۔ بس پھر اس غریب کو وہ سم اور اس میں موجود بیلنس بھی گٹر میں ڈالنا پڑ جاتا ہے۔ اب یہ مجھے خبر نہیں کہ وہ پولیس والے نہ جانے اس سے ایسا کیا کہتے ہیں
__________________
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), منتظمین (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), Zullu230 (10-03-10), ام طلحہ (09-03-10), راجہ اکرام (07-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ آدم (10-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈبل ہو گئ تھی، پتہ نہیںکیسے ؟
منتظمین بھائی یہ مسلہ حل کریں 10 سیکنڈ کا ویٹ ٹائم دے دیا جائے تو شاید یہ مسلہ نہ ہو (میرے خیال سے، آگے آپ کی مرضی) شکریہ Last edited by یحیٰی; 09-03-10 at 03:59 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), منتظمین (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میرا بھی یحیٰی بھائی والا حساب ہے، میں عام طور پر کال نہیں کرتا چاہے گھر سے ہی کال کیوں نہ ہو کیونکہ مجھے آنے والی مس کال سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ کس مقصد کے لئے کی گئی ۔۔۔۔
اور اگر میں کمپوٹر پہ بیٹھا ہوں تو کوئی جو مرضی کرتا رہے، نہ کال سننے کی فرست نہ میسج پڑہنے کی اور میرے لئے کسی کو مس کال کرنا اتنا ہی مشکل کام ہے کہ جیسے کسی نامعلوم نمبر سے آنے والے میسج میں موجود نمبر پر اس کی خواحش کے مطابق رقم بھیجنا۔ ۔ ۔ ۔ اور میرا موبائیل بھی بیپنگ پر لگا ہوتا ہے، یحیٰی بھائی آپ اپنا موبائیل اگر تھرتراہٹ سے بیپنگ پہ لگا لیں گے تو آفاقہ ہو گا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), یحیٰی (09-03-10), مرزا عامر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), شاہ جی 90 (09-03-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اپنے فیملی اور فرینڈز کے علاوہ کسی بھی نامعلوم نمبر سے آنے والی مس کال کو میں اگنور کرتا ہوں اور اگر فارغ بیٹھا ہوں تو ایک ایس ایم ایس لازمی کردیتا ہوں کہ بھائی کون ہو تم ؟
اگر کوئی جواب دے دے تو ٹھیک اور اگر نہ دے تو بھی ٹھیک
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
----------------------------------------------------------------------------------------------------
Last edited by Zullu230; 10-03-10 at 03:57 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
30 سیکنڈ کا ٹائم دیا ہے۔ امید ہے اس سے ڈبل پوسٹنگ سے کافی حد تک جان چھوٹ جائے گی۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, فون, ہوتا, ہے۔, ہماری, کھیل, کوشش, کال, کرتے, یا, لوگ, لازمی, نظر, موبائل, معلوم, آتی, اپنے, انداز, استعمال, بول, جزو, حال, روز, زندگی, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|