واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 07:15 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

نماز الرٹ اوقات نماز آپ کے موبیل کو بھیجتے ہیں۔

نمازالرٹ ہمیشہ مفت ہے۔

اگرآپ کے موبیل تکت کر سکتے ہیں تو چلتے ہیں۔

NamazAlert.info - Islamic Prayer Times on Your Mobile Phone, Free
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (24-12-10), فرخ ظفر (24-12-10), یاسر عمران مرزا (24-12-10), چیتا چالباز (02-02-09), Zullu230 (02-02-09), عبدالقدوس (25-01-09)
کمائي نے محمد کاشف حبیب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-01-09 بھائی دستیاب نہیں 150
24-01-09 مجاور مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے؟ اعلیٰ ترین یونی ورسٹیوں کے مفت کورس 150
پرانا 24-01-09, 07:16 PM   #2
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

جامعتہ الصدیق میں مفت دینی تعلیم کا انتظام
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعتہ الصدیق کلفٹن بلاک 5 دو تلوار میں ہر عمر کے خواتین و حضرات کیلئے دینی تعلیم کا مفت بندوبست کیا گیا ہے یہ مفت تعلیم صبح 8 سے 10-9 اور دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک دی جائے گی جبکہ عشاء کے بعد ایک گھنٹے مختص ہوگا دینی تعلیم مستند علماء دیں گے۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (02-02-09), عروج (24-12-10)
پرانا 24-01-09, 07:17 PM   #3
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

مفت انگریزی اردو لغت
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (02-02-09), عروج (24-12-10)
پرانا 24-01-09, 07:18 PM   #4
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

گوگل کا مفت کلنڈر
گوگل نے بھی اپنے حریفوں یاہو اور مائیکرو سافٹ کی طرح مفت آن لائن کیلینڈر کی سہولت شروع کی ہے۔
اس ویب کیلینڈر سے صارفین اپنے تمام کاموں کے بارے میں کسی معاوضے کے بغیر آن لائن یادداشتیں ترتیب دے سکیں گے اور ان کے لیے یاددہانی حاصل کر سکیں گے۔

اس سہولت کو گوگل نے اپنی ای میل سروس ’جی میل‘ سے منسلک کیا ہے اور جن صارفین نے اپنا جی میل اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے انہیں یہ سہولت خود بہ خود حاصل ہو جائے گی۔

کیلینڈر کی پیشکش ان کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت گوگل ہر قسم کی خدمت فراہم کرنے والی ویب سروس بننا چاہتا ہے۔

اس ماہ کے اوائل میں گوگل نے گزشتہ سات ماہ میں ویب کے ذریعے کمانے والوں میں دوسری پوزیشن پر رہتے ہوئے ایک ارب بیس کروڑ پاؤنڈ کی آمدنی حاصل کی تھی۔

گوگل کی کوشش یہ ہے کہ وہ اس آمدنی کو مارکیٹ میں جاری موجودہ مقابلے استعمال کر کے دنیا میں سرِ فہرست سرچ انجن رہنے کا اعزاز برقرار رکھے۔

گوگل کیلینڈر اسی سلسلے میں کی جانے والی کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت نئی نئی خدمات پیش کی جا رہی ہیں اور حریف یاہو کے سرچ انجن پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یاہو یہ کیلینڈر سروس اکتوبر 1998 سے فراہم کر رہا ہے اور اس نے یہ سروس ایک ایسی ویب سگئٹ خرید کر شروع کی تھی جس نے کیلینڈر سروس متعارف کرائی تھی۔

یاہو کی یہ کلینڈر سروس امریکی میں سب سے پسندیدہ کیلینڈر سروس خیال کی جاتی ہے اور یاہو نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی اپنی کیلینڈر سروس کو نئے خطوط پر استوار کرے گا۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (02-02-09)
پرانا 24-01-09, 07:20 PM   #5
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

بزرگنمايي

دو سیم کارت در یک گوشی

فقط با یک قطعه کوچک و نصب آسان

توجه : متاسفانه اخیراً برخی افراد سودجو کیت‌های بی نام چینی را تحت عناوین مختلف در بازار ایران به فروش می‌رسانند. شما می‌توانید کیت‌های اصل را با مارک سینکولاریتی (مخترع و اولین عرضه کننده کیتهای دو سیم کارت) از این فروشگاه تهیه نمایید.

با استفاده از این وسیله ازین پس مجبور به استفاده از دو گوشی موبایل نیستید و حریم شخصی و کاری شما کاملاﱢ در اختیار شما قرار می گیرد.

اگر قصد خرید سیم کارت دوم را دارید،این وسیله مناسبترین گزینه است.

ویژگیهای این کیت:

1-قرار گرفتن 2 سیم کارت در یک گوشی

2-فعال کردن هر یک از 2 سیم کارت به دلخواه شما که برای این کار نیازی به خاموش، روشن کردن گوشی نیست.بلکه این کار آنلاین صورت میگیرد.

3-پس از نصب این وسیله منویی در گوشی فعال میشود که براحتی میتوانید تمام تنظیمات را بصورت آنلاین انجام دهید.

4-بعد از فعال کردن هر کدام از سیم کارتها،نام اپراتور مورد نظر بر روی گوشی نمایان میشود که نشان دهنده سیم کارت فعال است.

5-این وسیله تمام سیم کارتهای GSM شامل فرکانسهای 850،900،1800 و حتی سیم کارتهای استانداردهای USA با فرکانس 1900 را پشتیبانی میکند.

6-زمانی که قصد تماس گرفتن و یا ارسال پیامک(SMS) را دارید می توانید از دو سیم کارت موجود بدلخواه یکی را انتخاب کنید،کاری یا شخصی.

7-شما میتوانید با فعال کردن گزینه دایورت(Divert) در منوی تنظیمات گوشی برای هر دو سیم کارت،آنها را بطور همزمان آنلاین نگهدارید.نیز میتوانید smsهای خود را بروی هر دو سیم کارت چک کنید.

8-کلیه امکانات گوشی دارای 1 سیم کارت برای 2 سیم کارت نیز قابل اجرا میباشد.

9-با استفاده از گزینه Auto Switch پیامکهای هر دو سیم کارت بصورت خودکار چک خواهد شد.

10- قابل نصب روی انواع گوشی های موبایل و پاکت پی سی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 08:22 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

بہت ہی عمدہ جناب زبردست ۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 07:33 PM   #7
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مفت آپ کے لیے۔ ۔ ۔آپ کو چاہیے؟

اقتباس:
بہت ہی عمدہ جناب زبردست ۔۔۔۔
پسند کرنے اور تبصرہ کرنے پر شکریہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 03:56 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو اورپنجابی کے علاوہ اَورکوئی زبان نہیں آتی ترجمہ ھر زبان بشمول انگریزی ضرور کیا کریں۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 04:09 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,332
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ اور جزاک اللہ خیر

خوش رہیں۔
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, free, prayer, sms, گوگل, پسندیدہ, یاہو, ویب, نماز, نظر, مفت, موجودہ, مائیکرو, متعارف, ایران, اردو, اردو لغت, تعلیم, جلد, حضرات, خواتین, سافٹ, سرچ انجن, صارفین, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger