واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت جھوٹ نہیں ھوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-08, 01:35 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت جھوٹ نہیں ھوتی

محبت جھوٹ نہیں ھوتی

میں نے لوگوں کو کہتے سنا ھے اس کی محبت جھوٹ تھی ۔ کیا محبت جھوٹی ھوتی ھے ؟؟؟؟
جہاں تک میرا خیال ھے یا تو محبت ھوتی ھے یا نہیں ھوتی ۔ اگر جھوٹ ھو تو وہ محبت نہیں دھوکہ کہلائے گا محبت خالص عبادت کی طرح ھے جس میں نہ بدلے کی چاہ ھوتی ھے نہ کوئ لالچ صرف خلوص اور سچائ ھوتی ھے ورنہ وہ دیکھاوا ھوگا آپ کیا سمجھتے ھیں کیا محبت جھوٹی ھو سکتی ھے ؟؟؟؟؟ کوئ بھی محبت چاھے اللہ سے ھو اپنے وطن سے یا خون کے رشتوں سے کیا کسی اور سے ؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
abeera (13-11-08), GSM MAMA (15-11-08), nsa47 (17-11-08), Real_Light (19-11-08), فیصل ناصر (19-11-08), وجدان (13-11-08), چیتا چالباز (05-12-08), ام طلحہ (25-11-08), ابن جلال (13-11-08), بزم خیال (04-06-11)
پرانا 13-11-08, 01:40 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

آپ کے سوال کا جواب یہی ہے
اقتباس:
یا تو محبت ھوتی ھے یا نہیں ھوتی ۔ اگر جھوٹ ھو تو وہ محبت نہیں دھوکہ کہلائے گا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 10:39 AM   #3
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,122
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

Haya 786 ۔۔۔۔۔۔۔۔مذکورہ موضوع پر آپ کی جستجو تا حال جاری ہے۔ گو کہ اس سے ملتے جلتے دیگر دھاگوں میں کافی کچھ لکھا جا چکا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ آپ کی جستجو در جستجو کی علمی پیاس ابھی تک نہیں بجھی۔ شاید مجھے اس موضوع پر ایک لمبا چوڑا لیکچر دینا پڑے گا۔ فی الوقت نیچے دی گئی کچھ معلومات کا مطالعہ کریں:۔



مَحَبَّت [مَحَب + بَت] (عربی)
________________________________________
ح ب ب مَحَبَّت
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً 1564ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
متغیّرات
مُحَبَّت [مُحَب + بَت]

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
جمع: مَحَبَّتیں [مَحَب + بَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی: مَحَبَّتوں [مَحَب + بَتوں (و مجہول)]
1. پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق۔
"اس کائنات کا ظہور، اس کی تمام تر رونق، ہمہ ہمی، رنگینی اور رعنائی محبت ہی کے دم سے ہے۔" ( 1997ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، 27 )
خلوص، اخلاص، یارانہ، دوستی۔
مریم مجھ سے بڑے تپاک اور محبت سے ملی اور میں نےحیران ہو کر پوچھا، "آپ کو میرا فون نمبر کیسے ملا"?۔" ( 1986ء، بیلے کی کلیاں، 21 )
لگن، لو، لگاؤ، توجہ، تعلقِ خاطر، میلان۔
"انہوں نے اہتمام طباعت میں بڑی محبت سے کام کیا۔" ( 1976ء، سخن ور (نئے اور پرانے، 1:71) )
2. [ تصوف ] خدا کی لگن (جو انسان میں اعلٰی صفات پیدا کرتی ہے)؛ محبت یہ ہے کہ اوصاف ذمیمہ بشری سے پاک ہو جائے اور اوصاف حمیدہ ملکی سے متصف ہو۔
(مصباح التعرف، 225)
3. [ مجازا ] شہر مدینہ۔ (جامع اللغات)
انگریزی ترجمہ
love, affection, friendship

مترادفات
پِیارا اُلْفَت چاہ لاڈ لُطْف آشْنائی شَفَق رُومان عَقِیدَت اِخْتِلاط اِلْتِفات شیفْتَگی اِخْلاص

آپ نے مجھے بھی جستجو در جستجو اور مزید کھوج میں لگا دیا۔ سو کام جاری ہے اور جیسے جیسے مواد ملتا جائے گا یہاں لکھ دیا کروں گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-11-08), Real_Light (19-11-08), ام طلحہ (25-11-08), ابن جلال (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 12:13 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

بہت خوب ذوالفقار بھائی
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (21-11-08), ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 15-11-08, 01:17 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

شکریہ زولو جی اتنی تحقیق کا ۔ میرا سوال یہ نہیں تھا کہ محبت کیا ھے میرا سوال تھا کیا محبت جھوٹ ھے ؟ کیا محبت جھوٹی ھو سکتی ھے ؟ ھم لوگ جھوٹ کو محبت کا نام کیوں دیتے ھیں جبکہ وہ محبت ھوتی نہیں ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), Real_Light (19-11-08), ام طلحہ (25-11-08), ابن جلال (17-11-08)
پرانا 16-11-08, 10:50 AM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اقتباس:
محبت جھوٹ نہیں ھوتی
یہ بھی جھوٹ ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 17-11-08, 12:47 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اتنی ھنسی کس بات پہ آرھی ھے
محبت جھوٹ نہیں ھوتی یہ سچ ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), Real_Light (19-11-08)
پرانا 17-11-08, 02:04 PM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اتنی ھنسی کس بات پہ آرھی ھے
محبت جھوٹ نہیں ھوتی یہ سچ ھے
کوئی ثبوت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


میں‌ کیسے مان لوں کہ یہ سچ ہے
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 17-11-08, 08:19 PM   #9
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

حیا جی کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 17-11-08, 10:32 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

کوئی ثبوت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


میں‌ کیسے مان لوں کہ یہ سچ ہے

حیا جی کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔

چلیں گواھی آگئ ثبوت مل گیا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 17-11-08, 10:40 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ بھی جھوٹ ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (19-11-08), ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 18-11-08, 01:49 PM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
حیا جی کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔
وقت سب کو بتا دیتا ہے کون بلکل ٹھیک ہے اور کون غلط،
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 01:53 PM   #13
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
کوئی ثبوت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


میں‌ کیسے مان لوں کہ یہ سچ ہے

حیا جی کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔

چلیں گواھی آگئ ثبوت مل گیا
یہ گواہی ہے ثبوت نہیں ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 01:54 PM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
سچ سن کر لال ہو گئے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 02:20 PM   #15
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,122
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: محبت جھوٹ نہیں ھوتی

اقتباس:
شکریہ زولو جی اتنی تحقیق کا ۔ میرا سوال یہ نہیں تھا کہ محبت کیا ھے میرا سوال تھا کیا محبت جھوٹ ھے ؟ کیا محبت جھوٹی ھو سکتی ھے ؟ ھم لوگ جھوٹ کو محبت کا نام کیوں دیتے ھیں جبکہ وہ محبت ھوتی نہیں ھے
جی آ پ نے بالکل درست کہا حیا جی! آپ کے تینوں سوالوں کا جواب :-

کیا محبت جھوٹ ھے ؟
محبت اور جھوٹ کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ فرض کریں اللہ سے محبت، حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے محبت۔ کیا اس میں جھوٹ کا کوئی تصور ہے؟ ہر گز نہیں ! اگر اس میں جھوٹ کا عنصر شامل ہو جائے تو وہ محبت نہیں ہے! بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔ دھوکہ ہے۔ آپ کے پہلے سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ محبت جھوٹ نہیں ہوتی۔

کیا محبت جھوٹی ھو سکتی ھے ؟

جی نہیں! محبت وہی ہوتی ہے جو سچی، پُر خلوص اور کسی لالچ سے پاک ہوتی ہے۔

ھم لوگ جھوٹ کو محبت کا نام کیوں دیتے ھیں جبکہ وہ محبت ھوتی نہیں ھے؟

اگر محبت جتا کر کوئی مفاد حاصل کیا جائے تو ایسا کرنا محبت کی تعریف میں نہیں آتا۔۔۔ فرض کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زید کا مشاہدہ ہے کہ فلاں شخص فلاں لڑکی سے محبت کرتا تھا لیکن اُس کی محبت میں خلوص نہیں تھا بلکہ اُس کی نظر لڑکی کی دولت پر تھی جسے وہ محبت کی آڑ میں حاصل کرنا چاہتا تھا۔ یہاں خود غرضی اور لالچ کا عنصر پایا جاتا ہے جسے صرف اور صرف دھوکہ دہی اور نوسر بازی کہا جائے گا۔۔۔۔۔ محبت نہیں کہا جا سکتا۔

جو لوگ محبت کو جھوٹ کا نام دیتے ہیں وہ در اصل کم فہم ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (18-11-08), nsa47 (19-11-08), ابن جلال (18-11-08)
جواب

Tags
color, friendship, فرض, پاک, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, محبت, اللہ, انسان, امتحان, اردو, جھوٹ, جواب, حال, حسن, خدا, دل, شہر, شخص, عشق, صفات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باب : اس بیان میں کہ نماز عصر چھوٹ جانے پر کتنا گناہ ہے ؟ ھارون اعظم صحیح البخاری 0 26-04-10 10:50 PM
جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 01:21 PM
نیٹو کو قبایلی علاقے میں کاروائی کی کھلی چھوٹ بھائی خبریں 0 13-09-08 09:06 PM
ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!! عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید 5 10-08-08 02:37 PM
کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 16 02-07-08 06:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger