واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-08, 04:43 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

سلام دوستوں میں آپ کو کل کی ایک بات سناتا ہوں
کل میں اپنے ایک دوست کے ملنے اس کے گھر گیا، اس نے ایک لاطینی امریکہ کی لڑکی سے شادی کی ہے اور میرا دوست جیسا کہ پاکستانی ہے جو اٹلی میں مقیم ہے-
بات یہ ہے کہ جب میں ان کے گھر گیا تو اس سے تعارف کے بعد کہ خلیل بھی پاکستانی ہے۔
وہ لڑکی ایسا لگ رہا تھا کہ جیسی ہم پاکستانیوں سے بہت متاثر ہے۔
بات یہ ہوئی کہ وہ مجھے کہنے لگی کہ میں آپ کے دوست سے شادی اس لیے کی یہ اچھا کام کرتا ہے ٹھیک کماتا ہے اور خوبصورت بھی اس کی ایک وجہ اور بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ ایک پاکستانی ہے-
اور پاکستانی ہی کیوں؟؟؟ یہ بھی اسی نے کہا ۔۔۔
میں چپ کر کہ اس کی باتیں سنتا رہا ۔ اس نے کہا کہ میں نے پانچ سال پہلے پاکستان کے کئی مصنف کی تحریریں پڑھیں ۔جو پاکستان کے بارے میں تھی ۔سب سے پہلے تو انکی تحریروں سے متاثر ہوئی لیکن جس نے مجھے پاکستان کی سوچ کے بارے میں حیرت سے ڈال دیا کہ یہ دنیا کا واحد ملک ہے جو ایک نظریہ کی بنیاد پر بنا۔میں حیران ہوگئی کہ کیا ہی زبردست نظریہ تھا جس کی بنا پر یہ ملک بنا اور جس کو سب لوگ مملکت خداداد کہتے ہیں۔ جوں جوں میں پاکستان کے بارے میں پڑھنی لگی میری محبت اور زیادہ بڑھنے لگی مجھے پاکستان سے بہت دلی لگاو ہونے لگا اور میں چاہنے لگے کہ کوئی پاکستانی ملے جس سے میں ساری پاکستان کے بارے میں باتئیں کروں تو پھر میں نے ان سے شادی کر لی۔
مجھے پھر وہ کہنے لگی کہ میرے خیال میں جتنی پاکستان میں انرجی پوٹینشل ہے دنیا کے کسی ملک میں نہیں۔تم لوگ بہت خوش قسمت ہو کہ تمھارے پاس جینے کا ایک مقصد ہے پاکستان اور وہ نظریہ جس کی بنا پر پاکستان بنا۔ تمارے پاس ایٹمی طاقت ہے۔تمھارے پاس دنیا کے بہترین ڈاکٹر ہے انجنئیر ہیں آئی ٹی کے ایکسپرٹس ہیں۔ اور بہت سارے مخلص لوگ ہیں سوائے چند گندی مچھلیوں کے۔
اور تمھارے رائیٹر تو ایسی تحریریں لکھتے ہیں کہ جب تک میں ختم نہ کر لوں چین نیہں آتا۔۔اور سب سے بڑی بات مجھے جو پسند آئی وہ علامہ اقبال ۔کے بارے میں وہ کہنے لگی کہ میں نے اپنے شوہر کے کہنے پر ابھی تک صرف شکوہ و جواب شکوہ پڑھا ہے تو مجھے کہنے میں فخر محسوس ہو رہا ہے کہ علامہ جی میرے بھی شاعر ہے وہ صرف پاکستان کی شاعر ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے شاعر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوستوں یہ ساری باتئیں پڑھ کر آپ کو کیا لگ رہا ہے؟؟؟
میں تو اپنا کہوں گا کہ اس کی باتئیں سن کر میں تو سکتے میں آگیا کہ ہمارا پاکستان ہمارا ہے اور ہم ہی اس کے رکھوالے ہیں اور ہم نے ہی اس کے لیے سب کچھ کرنا ہے ۔یہ میرا پاکستان ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ۔

I Love My Pakistan
.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (02-11-08), یحیٰی (02-11-08), ندیم رفیع (06-11-08), محمدعدنان (02-11-08), آبی ٹوکول (02-11-08), ابو عمار (02-11-08), ابن جلال (05-11-08), عبدالقدوس (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:00 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (02-11-08), محمدخلیل (02-11-08), محمدعدنان (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:04 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

کمال ہے یار دیکھ لو آپ ہی کہتے تھے کہ یہ لوگ آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (02-11-08), محمدعدنان (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:06 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

یہ تو پھر ہونا ہی تھا----------------------------
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:33 PM   #5
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,866
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

اس کا مطلب ہے وہ لڑکی اردو لکھنا پڑھنا اور بولنا جانتی ہے
آبی ٹوکول آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (02-11-08), یحیٰی (02-11-08), محمدخلیل (02-11-08), محمدعدنان (02-11-08), عبدالقدوس (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:45 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے وہ لڑکی اردو لکھنا پڑھنا اور بولنا جانتی ہے
پاک نیٹ پر خوش آمدید
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (02-11-08), آبی ٹوکول (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 06:22 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے وہ لڑکی اردو لکھنا پڑھنا اور بولنا جانتی ہے
مجھے آج پتا چلا ہے کہ تجھے پینڈو کیوں کہتے ہیں۔۔۔۔ماما وہ انگلش بولتی ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (02-11-08), محمدعدنان (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 06:33 PM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب ہے وہ لڑکی اردو لکھنا پڑھنا اور بولنا جانتی ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے آج پتا چلا ہے کہ تجھے پینڈو کیوں کہتے ہیں۔۔۔۔ماما وہ انگلش بولتی ہے
مجھے لگا لاتین بولی ہو گی
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 06:39 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

تو پھر اب کیا سمجھے ہو آپ؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 06:43 PM   #10
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

اب اب تو بتا ہی دیا انگلش بولی تو اب سمجھنا کیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 06:43 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

واہ
بہت خوب
مجھے بھی اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر ہے الحمدللہ اور یہ اب سے نہیں بلکہ پہلے دن سے ہے ۔
ایک واقعہ میں بھی آپکو سنائو گا انشااللہ بہت جلد اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ کو واقعی میں‌اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر محسوس ہوگا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (02-11-08), عبدالقدوس (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 06:44 PM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ
بہت خوب
مجھے بھی اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر ہے الحمدللہ اور یہ اب سے نہیں بلکہ پہلے دن سے ہے ۔
ایک واقعہ میں بھی آپکو سنائو گا انشااللہ بہت جلد اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ کو واقعی میں‌اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر محسوس ہوگا
ایک اور مجھے تو پہلے سے ہی فخر تھا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 06:46 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ
بہت خوب
مجھے بھی اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر ہے الحمدللہ اور یہ اب سے نہیں بلکہ پہلے دن سے ہے ۔
ایک واقعہ میں بھی آپکو سنائو گا انشااللہ بہت جلد اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ کو واقعی میں‌اپنے پاکستانی ہونے پہ فخر محسوس ہوگا
ہاں جی جناب اب لکھ بھی دیں کتنا انتظار کروائیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 06:48 PM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

یار میں‌لکھ رہا ہوں کل شام تک پوسٹ کردوں گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 06:53 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

کل شام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او پائی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
pakistan, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, لڑکی, چین, مکمل, آج, انگلش, امریکہ, اردو, بھائی, تحریر, جواب, جلد, خوش, شام, شاعری, عبدالقدوس, عدنان, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger