| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,585
کمائي: 157,656
شکریہ: 8,066
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ظالم بادشاہ حجاج بن یوسف کے لشکر کے خلاف جہاد کرنے جارہے تھے۔ جہاد پر جانے سے پہلے اپنی ماں حضرت اسماء رضی اللہ عنہ
کے پاس آئے اور اجازت طلب کی۔ حضرت اسماء ر ضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کے لئے دعا فر مائی۔ یا اللہ میرا بیٹا جہاد پر جا رہا ہے اس کو شہادت عطا فرما اور اس کو شہادت میری زندگی میں عطا فرما تاکہ میں اس پر صبر کروں اور اس صبر کا ثواب بھی لے کر اس دنیا سے جاؤں ۔ کیا ہم اپنی اولاد کے لئے ایسی دعا مانگتے ہیں ۔ ہم اپنی اولاد کے لیے لمبی عمر کی دعا مانگتے ہیں تو ان کے لیے ہدایت نہیں مانگتے۔ ہم ان کے لیے کامیابی کی دعا مانگتے ہیں تو شہادت نہیں مانگتے جس دن اس قوم کی ما ؤں کی دعائیں حضرت اسماء رضی اللہ عنہ کی دعا جیسی ہوگئی ۔ اس دن اس قوم میں حضرت عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ جیسے بیٹے پیدا جائنگے ۔ انشاء اللہ غزوہ بدر کے وقت مائیں اپنے بارہ ، تیرہ سال کے بچوںکو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لاتیں اور چاہتیں کہ ان کو جہاد میں شرکت کی اجازت مل جائے لیکن کم عمری کی وجہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منع فرمادیتے تو وہ مائیں روتے ہوئے واپس گھروںکو جاتیں اور افسوس کرتیں کہ میرے بیٹے کو جہاد میں شرکت کا موقع نہیں ملا۔ کیا ان ماؤں کو اپنی اولاد سے محبت نہیں تھی ۔ نہیں بلکہ ان ماؤں کو اپنی اولاد سے ہم سے ذیادہ محبت تھی ۔ یہ اپنی اولاد کا آخرت کا فائدہ چاہتی تھی ۔ وہی اصل فائدہ ہے اور ہم اپنی اولاد کا صرف دنیاوی فائدہ دیکھتے ہیں جو ختم ہو جانے والا ہے یا اللہ اس قوم کی ماؤں کو صحابیات جیسا فہم ، سوچ اور ہمت عطا فرما۔ Last edited by سحر; 27-04-09 at 09:43 PM. |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (27-04-09), Haya 786 (27-04-09), nsa47 (09-05-09), فیصل ناصر (26-04-09), منتظمین (26-04-09), محمدخلیل (27-04-09), مرزا عامر (05-10-10), Zullu230 (27-04-09), ایس اے نقوی (27-04-09), ام طلحہ (27-04-09), بتول باجی (30-04-09), تانیہ رحمان ستارہ (28-04-09), راجہ اکرام (18-11-09), رضی (28-04-09), سیپ (27-04-09), طاھر (26-04-09) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-04-09 | ایس اے نقوی | اچھی تحریر لکھنے پر | 30 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,744
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے
قوموں کی تربیت ماؤں کی گود میں ہوتی ہے اے اللہ اس قوم کی ماؤں کو محمد بن قاسم جیسے فرزند پیدا کرنے کی توفیق دے آمین آپ اپنے اس مضمون میں کچھ اضافہ کریں تو اس کو سرورق کے لئے تجویز کرنا چاہوں گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی بہت اچھی تحریر ہے۔ اور آپ نے جو اپنی طرف سے تبصرہ لکھا ہے بہت ہی خوبصورت ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت فرمائیں اور آپ کو جزائے خیر دیں اور توفیق دیں کہ ایسی ہی مزید تحاریر شئیر کریں۔۔ شکریہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی شیرنگ ہے اللہ آپ کو خوش رکھے۔ امین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام سحر
بہت ا چھے سحر ۔۔۔۔ ایک آئینہ دیکھایا جس میں ھمسب اپنے چیرے دیکھ سکتے ھیں یہ حقیقت ھے آجکل ھم سب دنیا کی تعلیم دنیاوی ترقی کی زیادہ خواہش کرتے ھیں اور ساری زندگی کوشش کرتے ھیں مگر آخرت کےلیے کوئ کوشش نہیں کرتے ظاہری شان و شوکت کےلوگ آئیڈیل ھیں مادہ پرست دنیا ھے اور ھم بھی الگ نہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,139
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت خوب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیر ۔ اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرمائےآمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرمانا ہوجائیگے ہوگئی لاتی، چاہتی، جاتی، تھی
فرمانا کی جگہ فرما کر لیں کیونکہ اگلے فقرے میں آپ نے فرما لکھا ھے۔ ہو جائینگے کرلیں، ہونگی آئے گا۔ جمع کے صیغے میں فعل جمع میں آتا ھے اس لئے لاتیں، چاہتیں، جاتیں، اور تھیں ھوگا۔ باقی بہت اچھی کوشش ھے اور فقروں کی بندش مضبوط ھے اور موضوع نصیحت آموز ھے۔ آپ نے خود اس تحریر کو میرے پیغام باکس میں بھیجا ھے ورنہ میں خاموش رھتا۔ آپ کی تحریر میں ربط موجود ھے، انداز انشائیے جیسا ھے اور کوشش کر کے تھوڑا لمبا لکھیں اور غلطیوں کی اصلاح سے نہ گھرائیں آپ کچھ مہینوں میںلوگوں کو اصلاح دینے کے قابل ھو جائیں گی۔ سدید مسعود Last edited by سد ید مسعو د; 27-04-09 at 09:31 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,585
کمائي: 157,656
شکریہ: 8,066
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بہت شکریہ ۔
آئندہ خیال رکھوں گی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے، کسی کا قول ہے تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں اچھی قوم دونگا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں کی گود بچے کی یونیورسٹی ہوتی ہے۔ ایک بچہ اپنی ماں ہی سے سب کچھ سیکھتا ہے۔ سیکھنے کی عمر میں جس ماں نے اپنے بچے کی بہتر تربیت کی ہوتی ہے وہ جوان ہو کر قابل فخر شہری کا روپ دھار کر ملک اور قوم کی خدمت کرتا ہے۔
جن ممبران کا ذریعہ تعلیم انگریزی ہے اُن کے لئے اردو میں لکھنا دشوار ہوتا ہے۔ اور املا کی غلطیاں بھی ہو جاتی ہیں۔ تا ہم یہ اردو فورم ہے اور اردو زبان کی ترویج ہی اس کا بنیادی مقصد ہے۔ آپ لکھتے جائیں بیشک رومن اردو میں ہی لیکن لکھیں ضرور۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-04-09), مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (23-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (28-04-09), رضی (23-05-09), سحر (28-04-09) |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یاد ہے ہماری نانی سختی سے اپنی ساری بہو کو ہدایت کرتی تھیں
جب بھی بچے کو فیڈ کراؤ دل ہی دل میں قران پاک پڑھتی رہو آج کی ریسرچ سے اندازہ ہوتا ہے ان کی بات کتنی اہم تھی بتول باجی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی بات بالکل درست ہے ۔۔۔ آج ہم مادہ پرستی کے ایسے دور میں داخل ہو گئے جہاں اپنے اسلاف کی اقدار بھول چکے ہیں۔ اس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ Last edited by Zullu230; 30-04-09 at 10:27 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,585
کمائي: 157,656
شکریہ: 8,066
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,744
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ بھئی یہاں تو بڑی بڑی ریسرچ چل رہی ہے
آپ لوگوں کی باتوں سے علم ہوتا ہے اب خواتین گھر میں بیٹھنے والی ناواقف قسم کی چیز نہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, پاک, قران, موقع, ماں, محبت, آئینہ, اللہ, اردو, اردو فورم, بھائی, تحریر, تعلیم, خواتین, خوش, خلاف, دل, دعا, دعائیں, زندگی, سال, ظالم, عورت, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|