واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ماں اور باپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-09, 12:08 PM   #1
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post ماں اور باپ

ماں اور باپ

"ماں ٹھنڈی چھاؤں ہے" تو " باپ گھنا درخت"
"ماں کے بغیر گھر سنسان ہے" تو " باپ کے بغیر زندگی ویران"
"ماں محبت کا دریا ہے" تو "باپ شفقت کا سمندر"
"ماں تحفہ خداوندی ہے" تو " باپ رحمت خداوندی"

"میری ماں میرا فخر ہے " اور "میرا باپ میرا غرور"
"میری ماں میرا عشق ہے" اور "میرا باپ میرا جنون"

Please take caer of your PARENTS
samia آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے samia کا شکریہ ادا کیا
yashaka (29-04-09), سیپ (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 12:12 PM   #2
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
"ماں ٹھنڈی چھاؤں ہے" تو " باپ گھنا درخت"
"ماں کے بغیر گھر سنسان ہے" تو " باپ کے بغیر زندگی ویران"
"ماں محبت کا دریا ہے" تو "باپ شفقت کا سمندر"
"ماں تحفہ خداوندی ہے" تو " باپ رحمت خداوندی"

"میری ماں میرا فخر ہے " اور "میرا باپ میرا غرور"
"میری ماں میرا عشق ہے" اور "میرا باپ میرا جنون"

Please take caer of your PARENTS

صالح، نیک اور اور اپنے ماں باپ کی فرمانبردار اولاد کے یہی خیالات ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ اور سب کو نیک صالح اور فرمانبردار اولاد عطا فرمائے۔ شکریہ
اتنی اچھی تحریر شئیر کرنے کا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
samia (29-04-09), سیپ (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 01:43 PM   #3
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,139
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت اچھی تحریر ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
samia (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 01:57 PM   #4
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,287
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعیکم سلام ، پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔
samia آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
samia کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 02:13 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,509
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت اچھی شیرنگ کی ھے
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, ماں, محبت, اللہ, تحریر, زندگی, عشق, غرور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger