| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم بھائیوں اور بہنوں
آج میں ایک سلسلہ سٹارٹ کرنے لگا ہوں جس میں 2 ٹیمیں ہوں گی ایک لڑکوں کی اور ایک لڑکیوں کی۔ اور لڑکوں کی طرف سے جو سب سے پہلے جواب پوسٹ کرے گا وہ لڑکوں کی ٹیم کا لیڈر ہوگا بالکل اسی طرح جو لڑکی سب سے پہلے جواب پوسٹ کرے گی وہ لڑکیوں کی ٹیم کی لیڈر ہوگی۔ اس مقابلے کا عنوان ہے کہ لڑکے لڑکیوں سے زیادہ ذہین اور محنتی ہیں ہر ٹیم میں ممبرز کی کوئی قید نہیں ہر میل ممبر لڑکوں کی ٹیم کی نمائندگی کرسکتا ہے اور اسی طرح ہر فی میل لڑکیوں کی ٹیم کی نمائندگی کرسکتی ہے۔ اس گیم کے کچھ قواعد و ضوابط بھی ہیں جن پر عمل کرنا ہر حال میں لازم ہے۔ 1۔ کوئی بھی ممبر ایسی بات نہیں لکھے گا جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔ 2۔ اخلاق سے گری ہوئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی بغیر کسی وارننگ کے۔ 3۔ کسی کی ذاتیات پہ اٹیک نہیں کیا جائے گا۔ 4۔ اور باقی آپ سب ماشااللہ سمجھدار ہیں۔ چلیں اب سب اپنے اپنے دلائل دینا شروع کردیں۔ اور دیکھتے ہیں کہ کون سی ٹیم سب سے اچھے اور مضبوط دلائل دیتی ہے اپنے پوائنٹس پہ۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1
کمائي: 5
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام عدنان بھائی!
کافی اچھا اور صحت مند مباحثہ کا سلسلہ شروع کرنے پر میری طرف سے مبارک باد قبول کریں۔ بھائی میرا جواب تو پہلا ہے مگر لیڈر والی قید سے مجھے آذاد ہی رکھیں تو بہتر ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور جناب ہماری حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ کیوں جناب کیا آپ کو لیڈ کرنا اچھا نہیں لگتا ؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو میں یہ بتا دوں کہ میں کوئی لیڈر شیڈر بننے والی نہیں کیوں کہ میرا کوئی اتا پتہ نہیں کہ میں کب آن لائن ہوجائوں۔ اور ویسے مجھے اس وقت آن لائن دیکھ کر حیران پریشان نہ ہوں میں اپنی کزن کی شادی پہ فیصل آباد آئی ہوئی ہو ں اور یہاں انٹرنیٹ چلتا دیکھ کر میرا دل کیا کہ فورمز کو وزٹ کیا جائے اور دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ فورمز ماشا اللہ بہت ترقی کرگیا ہے پہلے سے اور میری اللہ تعالی سے دعا ہیکہ وہ فورمز کو اسی طرح دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔
اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف تو عدنان بھائی جی آپ سے کس نے کہا کہ لڑکے لڑکیوں کی نسبت زیادہ زہین اور محنتی ہوتے ہیں ۔ بھائی میرے لڑکے اور ذہانت اور محنت الگ الگ چیزیں ہیں اور ان کا آپس میں کوئی کنکشن نہیں ہے۔ میری بات آپ سب بہت اچھی طرح سے سمجھ رہے ہوگے۔ باقی کی باتیں پھر کبھی سہی |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میرا خیال ہے کہ محنت اور ذہانت کو جنس کے ساتھ زیادہ تعلق نہیں ہے۔ یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ آجکل لڑکے لڑکیوں کی نسبت زیادہ لاپرواہ ہوتے ہیں۔ ذہانت کا صحیح پتہ اسی وقت لگ سکتا ہے جب دونوں ایک جیسی محنت کریں لیکن نوجوانوں کے لیے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں ۔ ۔ ۔ الہٰذا کم ہی نکلتے ہیں جو محبت کرتے ہیں۔ ہاتھ کچھ ایسے غلط پڑ رہے ہیں کہ محنت کی بجائے محبت لکھا گیا۔ گروہ شباب سے اس غلطی کےلیے معذرت خواہ ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,986
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک ذہانت کا تعلق ہے تو ایسا نہیں ہے کہ لڑکے زیادہ ذہین ہیں اور لڑکیاں کم ذہین۔ جو جتنی تحقیق اور جستجو کرے گا اپنے سامنے نئی نئی راہیں پائے گا۔ لڑکوں کو حصول علم اور محنت کے زیادہ موقع میسر ہیں بہ نسبت لڑکیوں کے۔ اور ہمارے پاکستانی معاشرے کا کیا کہنا۔ چند سال پہلے لڑکیوں کےلئے حصول علم شجر ممنوعہ تھا اور اب بھی پاکستان کے بہت سے علاقوں میں ایسا ہی ہے۔ جو کہ میرے نزدیک کسی ظلم سے کم نہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے مین سب سے گزارئش کرون گا کے صرف عنوان پر بات کرے نیا عنوان نا بنائے ٹھیک اب بات کرتے ہیں میرے خیال میں بھی لڑکے زیادہ محنتی ہوتے ہیں اگر کسی کو شک ہے تو بحس کر کے دیکھ لے میرے ساتھ اور ہاں بات لڑکے اور لڑکیوں کی ہو رہی ہے جو لڑکی ایف اے سے زیادہ پڑھی ہے وہ لڑکی نہیں ہے وہ عورت ہے اس بات کو بھی زہیں میں رکھنا ہا ہا ہا ہ
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے مین سب سے گزارئش کرون گا کے صرف عنوان پر بات کرے نیا عنوان نا بنائے ٹھیک اب بات کرتے ہیں میرے خیال میں بھی لڑکے زیادہ محنتی ہوتے ہیں اگر کسی کو شک ہے تو بحس کر کے دیکھ لے میرے ساتھ اور ہاں بات لڑکے اور لڑکیوں کی ہو رہی ہے جو لڑکی ایف اے سے زیادہ پڑھی ہے وہ لڑکی نہیں ہے وہ عورت ہے اس بات کو بھی زہیں میں رکھنا ہا ہا ہا ہ
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (14-12-07) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (14-12-07) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسٹر خرم یہاں آپ کو ٹھوس دلائل پیش کرنے ہونگے نہ کہ
بحث کر کے اپنے آپ کو منوانا ہے' لڑکیوں کے پاس اتنی آپشن نہ ہونے کے باوجود وہ صرف و صرف اپنی زہانت اور لگن سے آگے بڑھتی ہیں' جبکہ عام طور پر لڑکے کیئر لیس ثابت ہوتے ہیں اور دوسری بات کہ آپ نے کہا کے ایف اے پاس لڑکیاں کہلائی جاتی ہیں ورنہ عورت ہوتی ہیں' کچھ سمجھ نہیں آئی بات' پھر تو 25 سال تک میلز کو لڑکا کہا جانا چاہیئے اُس کے بعد وہ اوور ایج کہلوایا جاتا ہے۔ |
|
|
|
| مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (15-12-07) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور یہ بات میں نہیں کرتا ہوں زمانہ کہتا ہے آپ خوس دیکھے اور پوچھے دنیا میں کوئی ایک کالج ایسا بتا دو جس میں یہ لکھا ہو کہ گورنمنٹ کالج آف گرلز(لڑکیاں) ہر جگہ خواتین ہی لکھا ہتا ہے اور ہر جگہ لڑکوں کے بارے میں لڑکا ہی لکھا ہوتا ہے کہی آدمی نہین لکھا ہوتا اب آپ ثابت کر کے باتئے ہا ہا ہا ہی ہی ہ ہو ہو ہو
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کیلیئے دوسروں کو غلط نہیں کہنا چاہیئے' لڑکیاں جاب کرتی بھی ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ کام چور ہیں' کئی مجبور بھی ہوتی ہیں جن کی باپ بھائی نہ ہوں تو وہ کیا کریں' بہتر نہیں کہ محنت کر کے کھائے' آپ پتہ نہیں کس دنیا میں رہتے ہیں کہ آپ کو وہ مجبور اور بے بس لوگ نظر نہیں آتے' مزید بحث کل ہوگی'
اللہ حافظ |
|
|
|
| مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (16-12-07) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور عدنان بھائی آپ سے بھی معافی مانگتا ہوں اب میں اس حصے میں کوئی جواب نہیں دوں گا گستاخ خرم شہزاد خرم |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی میں نے بھی ایسا کچھ نہیں کہا جو آپ ایکدم اتنے ہائپر ہوگئے ہیں؛ میں نے اپنی طرف سے تو ایسا کچھ نہیں کہا؛ جو بات آپ نے کی میں نے اپنی طرف سے اُسی کی تصیح کی ہے'
عدنان جی کیا میں نے کوئی غلط بات کی ہے؛ آپ ہی بتائیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, فورمز, ٹیک, پوسٹ, قید, قواعد, لوگ, چور, انسان, بھائی, تعارف, جواب, جاوید اقبال, حال, خوش, خرم, دوست, دل, درخواست, ضوابط, عورت, عدنان, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|