| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,433
شکریہ: 50,033
10,117 مراسلہ میں 31,996 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دوستو بہت عرصے بعد محفل میں شریک ہو رہا ہوں۔ آپ بھی کہو گے کہ آتے ہی مسئلے اٹھا بیٹھا۔ مگر کیا کریں میری زندگی بقول شاعر "زندگی گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دے گی مجھ کو دان میں کیا" اب مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ایک ادارے کی طرف سے جنوبی پنجاب کے ایک علاقے ۔۔۔۔۔۔۔ کے قبائلی علاقے میں تعلیم بالغان کے مناسب تعداد میں سکول قائم کرنے اور “ھر انکو چلانے اور مانیٹرنگ کرنے کی ذمہ داری تفویض ہوئی ہے۔کام تو اچھا ہے اور میرے مشن کے مطابق ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس علاقے کے طاقتور سردار نے مجھ سے ملاقات کی اور مجھے کہا کہ میری جان جو مرضی کرو مگر اس علاقے کے سکول بند نہیں ہونے چاہییں پس منظر: اصل میں اس سردار کا مقصد یہ ہے کہ وہ ان سکولوں کو بطور بھوت سکول بنانا چاہتا ہے۔کہ سب کچھ ہو مگر تعلیم نہ ہو۔ وہ چاہتا ہے کہ اساتذہ گھر بیتھے تنخواہ لیں ۔ اور میں ہر چیز پر او کے کی رپورٹ بھیجتا رہوں۔ مزید یہ کہ یہ سکول جن علاقوں میں قائم کیے جانے ہیں وہ مشتبہ طالبان کا ممکنہ مرکز بھی ہیں۔ اور کافی عرصہ سے حقیقت میں مشکوک سر گرمیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ایک خاص علاقہ تو پولیس کے لیے نو گو ایریا ہے۔ اس علاقے کےحالات مستقبل قریب میں بگڑنے کے کافی چانسز ہیں۔ چناچہ تعلیم کی ضرورت تو بہت ہے۔ لیکن اجڈ طالبان ، قبائلی سردار ایسا نہیں چاہتے۔ میں ایسا کیا لائحہ عمل اختیار کروں کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔ ویسے میں آج کل اسی علاقے میں ایک سکول تو چلا رہا ہوں ۔ تاہم یہ جاب مجھے وسیع پیمانے پر تبدیلی لانے کا موقع فراہم کر سکتی ہے بشرط یہ کہ مجھے ایک ڈی ایس پی کہ جس پر ایمانیات کا دورہ پڑا تھا کی طرح قتل نہ کر دیا جائے۔ والسلام |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (29-01-10), shafresha (29-01-10), فیصل ناصر (30-01-10), یحیٰی (29-01-10), wajee (29-01-10), راجہ اکرام (29-01-10), رضی (30-01-10), سحر (29-01-10), عامرشہزاد (29-01-10), عارف اقبال (29-01-10), عدنان دانی (29-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی سب سے پہلے تو آپ اُلٹا سیدھا قدم مت اُٹھانا کیونکہ پولیس والے آپکو چھوڑ کر بھاگ جائیں گے . آپ اپنے تعلق اس سردار سے بھی زیادہ اچھے کرنے ہیں لیکن آپکو احتیاط کرنی ہے کیونکہ جان لینا انکا بائیں ہاتھ کا کام ہوتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | sahj (29-01-10), shafresha (29-01-10), فیصل ناصر (30-01-10), یحیٰی (29-01-10), حیدر (31-01-10), عارف اقبال (29-01-10), عدنان دانی (29-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی منصور کو ہوا لب گویا پیام موت اب کیا کسی کے عشق کا دعوی کرے کوئی ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ ہے ۔
اس پر یقین پختہ رکھیں ۔ اور اگر آپ اپنے مشن میں ثابت قدم رہ سکتے ہیں تو اس کو شروع کریں ۔ ورنہ رہنے دیں شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی اور موت واقعی اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن اس کے باوجود طاعون زدہ علاقے میں جانے سے منع کیا گیا ہے
اللہ پر یقین کے ساتھ ساتھ حکمت عملی اور اسباب کی فراہمی پہلی شرط ہے، ہمیں پہلے اونٹ باندھنے اور پھر توکل کرنے کا حکم ہے، بے خطر آتش نمرود میں کود پڑنا بھی اگرچہ ہماری روایات ہیں لیکن اس کے لئے ایمان ابراھیمی پیدا کر کے خلیل اللہ بننا پڑتا ہے۔ بدر بھائی حالات کا جائزہ لیں، روابط پیدا کریں اور کوشش کریں کہ شاید کعبے کو صنم خانے سے ہی پاسباں مل جائیں کیا خیال ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی اور موت واقعی اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن اس کے باوجود طاعون زدہ علاقے میں جانے سے منع کیا گیا ہے
اللہ پر یقین کے ساتھ ساتھ حکمت عملی اور اسباب کی فراہمی پہلی شرط ہے، ہمیں پہلے اونٹ باندھنے اور پھر توکل کرنے کا حکم ہے، بے خطر آتش نمرود میں کود پڑنا بھی اگرچہ ہماری روایات ہیں لیکن اس کے لئے ایمان ابراھیمی پیدا کر کے خلیل اللہ بننا پڑتا ہے۔ بدر بھائی حالات کا جائزہ لیں، روابط پیدا کریں اور کوشش کریں کہ شاید کعبے کو صنم خانے سے ہی پاسباں مل جائیں کیا خیال ہے؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-01-10), فیصل ناصر (30-01-10), یحیٰی (29-01-10), حیدر (31-01-10), عارف اقبال (30-01-10), عدنان دانی (29-01-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںراجہ کے باتوں سے 101% متفق ہوں۔۔۔۔
راجہ بھائی نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی آپ سمجھدار شخص ہیں
حالات اور موقع کی مناسبت سے ہی کوئی قدم اٹھائیں میرے خیال میں سب سے اچھی سٹرٹیجی یہ ہے کے اپنے جیسے لوگوں کو تلاش کریں ایک سے بھلے دو غیر ضروری رسک لینا مناسب نہیں اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (31-01-10), عارف اقبال (30-01-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں مشورہ نہیں دونگا ۔ لیکن اگر مجھے اس قسم کا پراجیکٹ ملتا تو ضرور لیتا ۔
بہرحال اگر آپ اس پراجیکٹ کو لیں تو رابطے میں رہیے گا اور ہر اونچ نیچ کے بارے میں مطلع کرتے رہیے گا۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (31-01-10), عارف اقبال (30-01-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں مشورہ نہیں دونگا ۔ لیکن اگر مجھے اس قسم کا پراجیکٹ ملتا تو ضرور لیتا ۔
بہرحال اگر آپ اس پراجیکٹ کو لیں تو رابطے میں رہیے گا اور ہر اونچ نیچ کے بارے میں مطلع کرتے رہیے گا۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,433
شکریہ: 50,033
10,117 مراسلہ میں 31,996 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کا کہ آپ لوگوں نے اپنی رائے سے نوازا۔
کام تو کرنا ہے۔ کسی نہ کسی کو تو کرنا ہے۔ جھگڑے، پھڈے اور ٹینشن پیدا کرنے والی فطرت میری ہے بھی نہیں۔ امید ہے آہستہ آہستہ سب کو ہمنوا بنا لوں گا۔ انشا اللہ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (31-01-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بدر بھیا
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے اور کامیاب کرے ان شاء اللہ بہتر ہوگا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوری, گھر, پولیس, قائم, موقع, مقصد, منظر, محفل, مطابق, آج, امتحان, بنانا, تعلیم, جانے, جائے, دے, درکار, زندگی, سردار, ضرورت, طاقتور, طالبان, علاقہ, علاقے, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|