واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

:::فورم کے گمشدہ اراکین:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 10:45 PM   #1
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

:::فورم کے گمشدہ اراکین:::

السلام علیکم خواتین وحضرات!
بعض ممبران کافی عرصے سے فورم پر نہیں آئے۔۔۔۔۔ہمیں تشویش ہے کہ کیا وجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دھاگہ میں گمشدہ اراکین فورم کی کھوج لگا ئی جائے گی۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (06-11-08), nsa47 (06-11-08), Real_Light (19-11-08), لاسلکی (16-06-08), محمدعدنان (16-06-08), ام طلحہ (06-11-08), ابو عمار (05-10-09), ابن جلال (20-06-08), سیپ (20-06-08), شاہد جمیل حفیظ (16-11-08), عمیر نعیم (18-06-08), عرفان حیدر (19-06-08)
پرانا 14-06-08, 10:51 PM   #2
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

کچھ دنوں سے سیدہ ثوبیہ نظر نہیں آرہیں
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-08, 12:09 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

بھائی کچھ دنوں نے خود کو بھی نظر نہیں آرہا ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-08, 08:03 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

لاسلکی بابا کدھر ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (16-06-08), مسٹر گرزلی (15-06-08)
پرانا 15-06-08, 12:38 PM   #5
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

واقعی بھائی لاسلکی بھی کافی دنوں سے ادھر نہیں آئے۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (16-06-08)
پرانا 15-06-08, 03:59 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

اور ثوبیہ جی کدھر ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-08, 04:15 PM   #7
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور ثوبیہ جی کدھر ہیں؟
شاید امتحانات میں مصروف ہوں۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-08, 09:34 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

میرا نہیں خیال۔

میرے خیال سے محترمہ کا کمپیوٹر شہید ہوگیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 15-06-08, 09:49 PM   #9
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

واقعی؟؟؟ کہیں یہ سرمد بھائی کے مشوروں کا نتیجہ تو نہیں ہے۔۔۔۔ویسے جو حالت انہوں نے اپنے کمپیوٹر کی بیان کی تھی اس حساب سے اب واقعی اسے طبعی موت مرجانا چاہیے تھا۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (20-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 15-06-08, 10:02 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

ایسا نہیں کہیں بھائی ورنہ آپ کی خیر نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-06-08)
پرانا 16-06-08, 01:05 AM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

مجھے ایک بات کوئی نہیں بتاتا کہ شاھد بھائی اتوار کو غایب کیوں ھوتے ھیں؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (16-06-08), ابن جلال (20-06-08)
پرانا 16-06-08, 01:06 AM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
شاید امتحانات میں مصروف ہوں۔۔
میٹرک کے پیپر شروع ھو گئے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (20-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 16-06-08, 01:07 AM   #13
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرا نہیں خیال۔

میرے خیال سے محترمہ کا کمپیوٹر شہید ہوگیا ہے
یہ سچ ھے یا مذاق؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-08, 11:21 AM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

بھائی شاھد بھائی آ گے ھیں
میں اور میرے دوست شاھد بھائی کے جواب کا انتظار کر رہے ھیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-08, 11:46 AM   #15
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: :::فورم کے گمشدہ اراکین:::

بہت اچھا تھریڈ ہے مجھے خود بھی بہت کوفت ہوتی ہے جب کچھ اراکین نظر آنا بند ہو جائیں ۔میں نے میاں جی سے تفصیل سے بات کی ہے کہ ان دنوں میرے سر پر اپنا کاروبار کرنے کا خبط سوار ہے جس کی وجہ سے میں بہت مصروف ہوں الحمداللہ میں‌نے محنت کی اور مجھے اس کا پھل بھی مل رہا ہے مگر چونکہ میں فل ٹائم جاب بھی کرتا ہوں اور پارٹ ٹائم تجارت بھی ۔۔۔پھر یک نہ شد تین شد مجھے کمپنی دوسرے ملک میں Qسی کے لیے بھی ہر ہفتے بھیجنے کے کام پر معمول کر ہی ہے تو یوں بہت مصروفیت بڑھ چکی ہیں انشااللہ میری کوشش ہے کہ یہاں حاضری دیتا رہوں گا میں‌آپ ساتھیوں کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ یاد رکھا
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (16-06-08), محمدعدنان (16-06-08), ابن جلال (20-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
جواب

Tags
color, computer, happy, فورم, کمپیوٹر, کراچی, پاک, ڈاٹ, نظر, متعارف, معلوم, آپریشن, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, جلد, دعا, سال, شہر, عبدالقدوس, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger