واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-08, 12:25 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

مجھے تو سوچ سوچ کر ہول آنے لگا
اپنی سوچ میں بتاؤں گا ممبران کا کیا خیال ہے اس بارے میں

Last edited by فیصل ناصر; 27-11-08 at 01:33 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-12-10), آنی (10-12-10), حیدر (08-12-10), دین محمد وطن پال (10-12-10), راجہ اکرام (21-01-10), سیپ (01-12-08), عامرشہزاد (10-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 26-11-08, 01:11 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

وجودِ زن سے ہے کائنات میں‌رنگ
میرے خیال سے یہ کافی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-08), مرزا عامر (10-12-10), آنی (10-12-10), راجہ اکرام (21-01-10), سیپ (01-12-08), شبنم (28-11-10), علی عامر (10-12-10), عامرشہزاد (10-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 26-11-08, 09:51 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

عطیہ جی فلم بناتا کون؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
آنی (10-12-10)
پرانا 28-11-08, 05:39 AM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

جی یہ کوئی سنجیدہ موضوع نہیں اور نہ ہی خواتین پر کوئی طنز
جسکے لئے خواتین کا گٹھ جوڑ شروع ہوجائے
بس لائٹ موڈ میں تصور کریں کہ خواتین نہ ہوں تو کیا ہوگا

اور اگر خواتین کو پنگا لینے کا شوق ہورہا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Name:  rtr (78).gif
Views: 113
Size:  18.6 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اجالا انجم (08-12-10)
پرانا 28-11-08, 10:30 AM   #5
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

فرض کریں کہ آپ کے ہاں کوئی عورت نہ ہوتی۔ تو میں سوچ رہا تھا کہ آپ کہاں سے پیدا ہوتے؟
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-11-08)
پرانا 28-11-08, 09:41 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
فرض کریں کہ آپ کے ہاں کوئی عورت نہ ہوتی۔ تو میں سوچ رہا تھا کہ آپ کہاں سے پیدا ہوتے؟
مغل جی
یہ بات تو طے شدہ ہے کہ عورت نہ ہوتی تو یہ دنیا ہی نہ ہوتی
یہ ایک مزاحیہ comedy مراسلہ ہے جس میں
ہم صرف فرض کررہے ہیں اگر عورت نہ ہو تو یہ دنیا کیسی لگے گی
اور دراصل یہ دھاگا خواتین کے حق میں ہے جو کہ میں نے
عورت ایک فتنہ ہے۔
کے جواب میں لکھا ہے
اپنی اپنی سوچ کے مطابق رائے دیں اور ناراض نہ ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-11-08, 01:45 AM   #7
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی یہ کوئی سنجیدہ موضوع نہیں اور نہ ہی خواتین پر کوئی طنز
جسکے لئے خواتین کا گٹھ جوڑ شروع ہوجائے
بس لائٹ موڈ میں تصور کریں کہ خواتین نہ ہوں تو کیا ہوگا

اور اگر خواتین کو پنگا لینے کا شوق ہورہا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منسلکہ فائل 13680
فيصل بھائى ميں نے بھی اس موضوع كو لائٹلي ہی ليا ہے, ميرے گھر ميں تين مرد ہیں اور ميں اكيلى عورت, ميرے شوہر اور ميرے دو بيٹے, ميرے شوہر اكثر كہتے ہیں كہ شادى سے پہلے انكى زندگى ميں كتنا نظم وضبط تھا, اور ميں تفصيل سے بتاتى ہوں كہ گھر كے ہر كونے ميں موجود آپكى جرابيں اس بات كا ثبوت ہیں كہ نظم و ضبط كتنا زيادہ تھا, آج جب وہ جرابيں جب ايك ہى دراز ميں آسانى سے مل جاتى ھیں تو نظم و ضبط تو خراب ہوگا ہی,ان تينوں كے حوالے گھر تو كيا نہیں جاسكتا اگر دنيا ان مردوں كے حوالے كر دى جائے تو جو پہلى چيز جو ديكھنے كو ملے گی وہ انكا نظم و ضبط ہوگا
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-08), راجہ اکرام (21-01-10), شبنم (28-11-10), عامرشہزاد (10-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 29-11-08, 03:43 AM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

پس ثابت ہوا عورت نہ ہوتی تو گھر کا نظام درہم برہم ہوجاتاName:  rtr (35).gif
Views: 97
Size:  19.5 KB
ایک جراب کچن کی دراز سے دوسری گندے کپڑوں کے ڈھیر سے کھا ناپلیٹ میں پک رہا ہوتا "کیونکہ پتیلیاں تو سب سنک میں پڑی ہیں" بچّے رات کا بچا ہوا کھانا کھا کر بغیر یونیفارم کے اسکول جاتے روزانہ انڈے کھا کھا کر طبعیت ہری ہوجاتی " کیونکہ مردوں میں صرف انڈہ ابالنے کی صلاحیت ہوتی ہے"کپڑے کرکٹ بیٹ سے دھونے پڑتے "کیونکہ واشنگ مشین ٹھیک کرانے کا ٹائم ہی نہیں "

اسکے علاوہ اور کیا ہوتا؟؟؟؟؟

Last edited by فیصل ناصر; 29-11-08 at 03:49 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-01-10), رضی (11-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 29-11-08, 09:11 AM   #9
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

ویسے یہ سوچ بھی غلط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اللہ ج کی تخلیق ہے کہ مرد کے لیے عورت کو پیدا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کے ملاپ سے زندگی رواں دواں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اگر عورت کو پیدا نہ کرتا تو کوئی دوسرا طریقہ جس کو چاہے سامنے لاتا جس سے یہ مقصد پورا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سے کچھ بعید نہیں ۔۔۔۔۔ اللہ جس چیز کا ارادہ کرتا ہے اسے کہتا ہے کہ ہوجاتوہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔" انا اللہ اذا ارادہ شیّ ان یقولا لہ کن فیکون ۔(یٰس: )
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-08), میاں شاہد (01-12-08), عامرشہزاد (10-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 29-11-08, 09:22 AM   #10
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مغل جی
یہ بات تو طے شدہ ہے کہ عورت نہ ہوتی تو یہ دنیا ہی نہ ہوتی
یہ ایک مزاحیہ comedy مراسلہ ہے جس میں
ہم صرف فرض کررہے ہیں اگر عورت نہ ہو تو یہ دنیا کیسی لگے گی
اور دراصل یہ دھاگا خواتین کے حق میں ہے جو کہ میں نے
عورت ایک فتنہ ہے۔
کے جواب میں لکھا ہے
اپنی اپنی سوچ کے مطابق رائے دیں اور ناراض نہ ہوں
میرے پیارے بھائی، ایسی چیزوں کو یا سوالات کو زیر بحث لاتے ہی نہیں جنکا جواب میں اللہ تعالٰی کی کوئی بات پوشیدہ ہو۔ یہ نظام اللہ تعالٰی نے بنایا ہے، ہمیں اس بارے میں سوچ سوچ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ایسی باتیں یا سوالات ناشکری کے زمرے میں آتے ہیں۔ ہم میں سے اکثر لوگ بھوک سے یا غربت سے گھبرا کر یہ کہنے لگ پڑتے ہیں کہ "یا الٰہی تو نے یہ پیٹ کیوں لگایا؟ کیا ہی اچھا ہوتا کہ تو ہمیں پیٹ نہ لگاتا!" لیکن یہ بھی ناشکری میں آتا ہے۔ اللہ تعالٰی کی کسی بھی نعمت کے بارے میں سوالات و جوابات نہیں کرنے چاہئیے۔ کیا آپ نے "من وسلٰوی" کے بارے میں پڑھا ہے؟
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-08), میاں شاہد (01-12-08), عروج (10-12-10)
پرانا 02-12-08, 04:27 AM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہیں تو دنیا کیسی ہوگی ؟؟؟

Name:  rtr (1).gif
Views: 80
Size:  17.3 KBName:  rtr (1).gif
Views: 80
Size:  17.3 KBName:  rtr (1).gif
Views: 80
Size:  17.3 KBName:  rtr (1).gif
Views: 80
Size:  17.3 KBName:  rtr (1).gif
Views: 80
Size:  17.3 KBName:  rtr (1).gif
Views: 80
Size:  17.3 KB

یہ ایک مزاحیہ comedy مراسلہ ہے

ہم صرف فرض کررہے ہیں

جی یہ کوئی سنجیدہ موضوع نہیں اور نہ ہی خواتین پر کوئی طنز

دراصل یہ دھاگا خواتین کے حق میں ہے

بھائی کامیڈی چل رہی ہے Name:  rtr (33).gif
Views: 80
Size:  12.9 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:06 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 101
کمائي: 2,499
شکریہ: 28
81 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا فیصل بھائی یار سر نا پٹکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ چھلانگ لگائیں چھت سے کیونکہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ سوال صرف جھگڑے کا باعث بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلیزمائنڈ ضرور کرنا بھائی D:
محمد زین العابدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد زین العابدین کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 08-12-10, 06:14 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ لڑائی جھگڑےاور قتل و غارت کم ہوتی۔ زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے کی ریس نہ لگی ہوتی۔ سونا کوڑیوں کے بھاؤ بک رہا ہوتا۔ کپڑے کی فیکٹریاں بھی کچھ کم ہوتیں۔ شاعر نہ ہوتے۔ کاسمیٹکس کا کوئی خریدار نہ ہوتا۔ رومانوی ادب جیسی کوئی اصطلاح نہ ہوتی۔ دنیا میں پیار ، سکون اور محبت جیسے کوئی الفاظ نہ ہوتے۔

اور مرد کو رات ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جانے کی کوئی جلدی نہ ہوتی بلکہ شاید اس نے عورت کو محفوظ رکھنے کے لیے اس نے اپنا گھر ہی نہ بنایا ہوتا۔ جہاں جگہ ملتی وہیں پڑ رہتا۔ شاید جنگل سے ملتا جلتا ماحول ہوتا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (08-12-10), سحر (10-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 08-12-10, 06:28 PM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شاید جنگل سے ملتا جلتا ماحول ہوتا

نئے کپڑے بدل کر جاتا کہاں ؟
بال بناتا کس کے لئے ؟

مطلب یہ کے جنگل کا ماحول اور جنگلیوں والا حلیہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (08-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 08-12-10, 08:27 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
پس ثابت ہوا عورت نہ ہوتی تو گھر کا نظام درہم برہم ہوجاتامنسلکہ فائل 13748
ایک جراب کچن کی دراز سے دوسری گندے کپڑوں کے ڈھیر سے کھا ناپلیٹ میں پک رہا ہوتا "کیونکہ پتیلیاں تو سب سنک میں پڑی ہیں" بچّے رات کا بچا ہوا کھانا کھا کر بغیر یونیفارم کے اسکول جاتے روزانہ انڈے کھا کھا کر طبعیت ہری ہوجاتی " کیونکہ مردوں میں صرف انڈہ ابالنے کی صلاحیت ہوتی ہے"کپڑے کرکٹ بیٹ سے دھونے پڑتے "کیونکہ واشنگ مشین ٹھیک کرانے کا ٹائم ہی نہیں "

اسکے علاوہ اور کیا ہوتا؟؟؟؟؟
بچے کیا درختوں پر لگتے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (08-12-10), عروج (10-12-10)
جواب

Tags
color, comedy, فیصل, فرض, پیارے, پتہ, لوگ, چھت, مزاحیہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بلکہ, باعث, جواب, جلتا, حسن, خواتین, رات, زندگی, سوال, عورت, صلاحیت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ایسی بات تو پتھر گوارا کر نہیں سکتا ۔۔! ARHAM سیاست 5 14-04-10 11:10 PM
بوجھو تو جانیں ؟؟؟ حنا آئیے ذہانت آزمائیے 975 30-09-09 07:21 PM
سڑکیں ہوں تو ایسی مسافر دلچسپ اور عجیب 5 15-08-09 04:59 PM
عوام جیل جانے کو تیار ہوجائیں تو آئندہ نسلیں آمریت سے محفوظ ہوجائینگی،نوازشریف خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:29 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger