|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپكى زندگى كى سب سے بڑى غلطى, اور آپنے اس غلطى سے كيا سيكھا؟ سب سے پہلے کون اعتراف کرے گا؟ ميری تو زندگی کی ہر غلطی بڑی غلطی ہے ، اور کچھ غلطیوں سے سیکھا اور کچھ غلطیاں جان بوجھ کر ہورہی ھیں ، آپ کیا کہتے ھیں؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر انسان سے خطائیں اور غلطیاں ہوتی ہیں ۔ مجھ سے بھی بہت سی غطلیاںہوئی ہیں جس سے کچھ نہ کچھ سبق بھی سیکھا۔
Last edited by ابن جلال; 18-11-08 at 04:41 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں بھی آپ نے غلطی سے غلطیاں کو صحیح نہیں لکھا اور انہیں غطلیاں لکھ دیا ہے حالانکہ ترمیم بھی کی تھی آپ نے ۔
۔Last edited by زین الدین زیڈ ایف; 17-11-08 at 05:41 PM. |
|
|
|