واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

عورت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-07, 01:08 PM   #1
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عورت

عورت

اقبال نے کہا
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
ہر دور میں عورت کے بارے میں لوگوں نے مختلف آ را دیں
آپ اپنی رائے دیں
میں ابتدا کرتی ہوں
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
_________________
سلوتری

ایک بات یاد رکھیں کہ اخلاق سے گری ہوئی بات ازراہ کرم یہاں نہ لکھی جائے۔
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 02:50 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت

میں آپکی بات سے اختلاف کروں گا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ انسان اگر کامیابی حاصل کرتا ہے تو اپنے بل بوتے پر کوئی عورت اس کی کامیابی کےلیے کوئی عمل سرانجام نہیں دیتی۔ یہ ضرور ہے کہ کامیابی کے لیے کوئی مقصد کا ہونا ضروری ہے لیکن وہ مقصد عورت کے علاوہ بھی ہو سکتا ہے۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 03:20 PM   #3
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

ہو سکتا ہے
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 04:04 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میں آپکی بات سے اختلاف کروں گا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ انسان اگر کامیابی حاصل کرتا ہے تو اپنے بل بوتے پر کوئی عورت اس کی کامیابی کےلیے کوئی عمل سرانجام نہیں دیتی۔ یہ ضرور ہے کہ کامیابی کے لیے کوئی مقصد کا ہونا ضروری ہے لیکن وہ مقصد عورت کے علاوہ بھی ہو سکتا ہے۔
جی آپ نے ٹھیک فرمایا بلکہ میں تو کہتا ہوں ہر ناکامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
کیوں کے میرے دو دوست ایسے ہے جو ہم سب دوستوں کو بہت وقت دیتے تھے ملتے تھے ہم گومنے جاتے تھے لیکن جب سے ان کی شادی ہوری ہے وہ ہم سے ملتے بھی نہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 11:56 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔
یہ ایک مقولہ ہے۔ نہ جانے کس نے کہا اور کب کہا۔ بحر حال جس نے بھی کہا کسی مشاہدے اور تجزیے کے بعد ہی کہا ہوگا۔ عورت مرد کو بہت سے راستے دکھاتی ہے جن میں سے کچھ اچھے بھی ہوتے ہیں اور کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اگر عورت بیوی کے روپ میں ہے اور اپنے شوہر نامدار پر اس کا پلہ بھاری ہے اور محترم شوہر صاحب بھی اپنی زوجہ محترمہ کے جلال سے مرعوب ہیں تو پھر اللہ ہی مالک ہے!!!!! ڈوبیں گے تو دونوں ہی ڈوبیں گے۔ لیکن یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تمام عورتیں ایک جیسی نہیں ہوتیں اور نہ ہی تمام مرد ایک جیسے ہوتے ہیں۔ اگر کسی با صلاحیت اور اچھے اور برے راستے کی پہچان رکھنے والے مرد کو ایک سمجھدار، حوصلہ مند اور مدبر قسم کی بیوی نصیب ہو جاتی ہے تو وہ مرد اللہ کی تایئد و نصرت سے ضرور کامیابی و کامرانی سے ہمکنار ہوتا ہے۔ وما علینا الا لبلاغ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 12:27 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت

zulu جی کی بات بھی ٹھیک ہے ویسے ۔

میں ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گا۔

ویسے وہ عورت ماں بھی ہوسکتی ہے اگر ایک ماں اپنے بچے کو اچھی تربیت دے تو وہ دنیا میں کامیاب ہی رہتا ہے۔

لیکن اگر عورت کو ‌AS IN بیوی یا معشوق کے طور پر لیا جائے تو میں اس بات کے خلاف ہوں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 12:33 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,671
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت

مین تو صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ اگر آپ لوگ کامیاب مرد کے پیچھے پہلا ہاتھ اس کے بیوی کے شکل میں دیکھ رہے ہو تو یہ بات واضح ہے کہ جس طرح کے کردارکا مرد خود حامل ہو گا اس کو ویسی ہی بیوی ملتی ہے جس کو ثبوت قرآن پاک میں موجود ہے........

دوسری بات اللہ تعالٰی نے عورت کو مرد کے مقابلے میں کم عقلمند بنایا ہے........
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 03:10 PM   #8
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میں آپکی بات سے اختلاف کروں گا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ انسان اگر کامیابی حاصل کرتا ہے تو اپنے بل بوتے پر کوئی عورت اس کی کامیابی کےلیے کوئی عمل سرانجام نہیں دیتی۔ یہ ضرور ہے کہ کامیابی کے لیے کوئی مقصد کا ہونا ضروری ہے لیکن وہ مقصد عورت کے علاوہ بھی ہو سکتا ہے۔
میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گی کہ اگر کوئی مرد کامیابی حاصل کرتا ہے تو اس کے پیچھے اس کی اپنی محنت ہوتی ہے آپ جتنے بھی کامیاب لوگ اس دنیا میں موجود ہیں ان کے پیچھے کسی نہ کسی طرح سے کسی نہ کسی عورت کا ہاتھ لازمی ہوگا چاہے وہ عورت ماں کے روپ میں ہو، چاہے بہین، بیٹی، دوست، بیوی یا کہ کوئی گرل فرینڈ۔
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 03:14 PM   #9
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

جی آپ نے ٹھیک فرمایا بلکہ میں تو کہتا ہوں ہر ناکامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
کیوں کے میرے دو دوست ایسے ہے جو ہم سب دوستوں کو بہت وقت دیتے تھے ملتے تھے ہم گومنے جاتے تھے لیکن جب سے ان کی شادی ہوری ہے وہ ہم سے ملتے بھی نہیں
[/quote]

آپ کی یہ بات بلکل غلط ہے کہ ہر ناکامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اور رہی آپ کو دوستوں کی بات کہ وہ شادی کے بعد آپ سے ملنا کم ہوگئے ہیں تو میرے محترم یہ آپ کے دوستوں کا ذاتی فعل ہے کہ وہ آپ سے نہیں ملتے اس میں ان کی بیویوں کا کوئی قصور نہیں ہے۔ اور یہ بات آپ بھی اچھی طرح جانتے ہونگے کہ شادی کے بعد انسان کی ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں۔
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 03:19 PM   #10
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔
یہ ایک مقولہ ہے۔ نہ جانے کس نے کہا اور کب کہا۔ بحر حال جس نے بھی کہا کسی مشاہدے اور تجزیے کے بعد ہی کہا ہوگا۔ عورت مرد کو بہت سے راستے دکھاتی ہے جن میں سے کچھ اچھے بھی ہوتے ہیں اور کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اگر عورت بیوی کے روپ میں ہے اور اپنے شوہر نامدار پر اس کا پلہ بھاری ہے اور محترم شوہر صاحب بھی اپنی زوجہ محترمہ کے جلال سے مرعوب ہیں تو پھر اللہ ہی مالک ہے!!!!! ڈوبیں گے تو دونوں ہی ڈوبیں گے۔ لیکن یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تمام عورتیں ایک جیسی نہیں ہوتیں اور نہ ہی تمام مرد ایک جیسے ہوتے ہیں۔ اگر کسی با صلاحیت اور اچھے اور برے راستے کی پہچان رکھنے والے مرد کو ایک سمجھدار، حوصلہ مند اور مدبر قسم کی بیوی نصیب ہو جاتی ہے تو وہ مرد اللہ کی تایئد و نصرت سے ضرور کامیابی و کامرانی سے ہمکنار ہوتا ہے۔ وما علینا الا لبلاغ
ویسے بہت افسوس ہوتا ہے لوگوں کی باتیں سن کر کہ اگر کوئی مرد اپنی بیوں سے پیار کرتا ہے اور اس کی بات مانتا ہے تو لوگ کہنا شروع کردیتے ہیں کہ بھئی یہ زن مرید ہوگیا ہے۔ یا پنجابی میں لے لیں “بھی ایہہ اپنی بُڈی دے تھلے لگ گیا اے“ تو بھائی یہ بات نہیں کہ اگر کوئی اپنی بیوی سے پیار کرتا ہے تو وہ زن مرید ہے۔ ہاں جو بیویاں اپنے مردوں پہ رعب جماتی ہیں تو اس میں بھی سراسر مردوں کی کمزوری ہے مردوں کو چاہئیے کہ وہ اپنی بیویوں پہ کنٹرول رکھیں۔ اور انہیں ان کی لمٹ میں رکھیں۔
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 03:20 PM   #11
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
لیکن اگر عورت کو ‌AS IN بیوی یا معشوق کے طور پر لیا جائے تو میں اس بات کے خلاف ہوں
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 03:21 PM   #12
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
مین تو صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ اگر آپ لوگ کامیاب مرد کے پیچھے پہلا ہاتھ اس کے بیوی کے شکل میں دیکھ رہے ہو تو یہ بات واضح ہے کہ جس طرح کے کردارکا مرد خود حامل ہو گا اس کو ویسی ہی بیوی ملتی ہے جس کو ثبوت قرآن پاک میں موجود ہے........

دوسری بات اللہ تعالٰی نے عورت کو مرد کے مقابلے میں کم عقلمند بنایا ہے........
بلکل درست کہا آپ نے
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 03:36 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میں آپکی بات سے اختلاف کروں گا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ انسان اگر کامیابی حاصل کرتا ہے تو اپنے بل بوتے پر کوئی عورت اس کی کامیابی کےلیے کوئی عمل سرانجام نہیں دیتی۔ یہ ضرور ہے کہ کامیابی کے لیے کوئی مقصد کا ہونا ضروری ہے لیکن وہ مقصد عورت کے علاوہ بھی ہو سکتا ہے۔
میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گی کہ اگر کوئی مرد کامیابی حاصل کرتا ہے تو اس کے پیچھے اس کی اپنی محنت ہوتی ہے آپ جتنے بھی کامیاب لوگ اس دنیا میں موجود ہیں ان کے پیچھے کسی نہ کسی طرح سے کسی نہ کسی عورت کا ہاتھ لازمی ہوگا چاہے وہ عورت ماں کے روپ میں ہو، چاہے بہین، بیٹی، دوست، بیوی یا کہ کوئی گرل فرینڈ۔

میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا ایسا نہیں ہو سکتا اگر ہر کامیاب مرد کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو حضرت آدم جنت سے نا نکالے جاتے وہ بھی صرف عورت کی وجہ سے نکالے گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 03:44 PM   #14
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا ایسا نہیں ہو سکتا اگر ہر کامیاب مرد کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو حضرت آدم جنت سے نا نکالے جاتے وہ بھی صرف عورت کی وجہ سے نکالے گے
افسوس ہوتا کہ جب پڑھے لکھے لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں ، قرآن و حدیث یا کسی اور الہامی کتاب سے یہ مفروضہ ثابت نہیں ہوتا کہ حضرت آدم (علیہ السلام) کو حضرت حوا علیھا السلام نے ورغلایا تھا یا گمراہ کیا تھا۔ یا حضرت آدم علیہ السلام محض ان کے کہنے میں آ کر پھل کھا بیٹھے تھے۔ بلکہ قرآن میں یہی ذکر ملتا ہے کہ شیطان نے انہیں بہکاوا دیا تھا۔

کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 04:07 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید
اقتباس:
میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا ایسا نہیں ہو سکتا اگر ہر کامیاب مرد کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو حضرت آدم جنت سے نا نکالے جاتے وہ بھی صرف عورت کی وجہ سے نکالے گے
افسوس ہوتا کہ جب پڑھے لکھے لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں ، قرآن و حدیث یا کسی اور الہامی کتاب سے یہ مفروضہ ثابت نہیں ہوتا کہ حضرت آدم (علیہ السلام) کو حضرت حوا علیھا السلام نے ورغلایا تھا یا گمراہ کیا تھا۔ یا حضرت آدم علیہ السلام محض ان کے کہنے میں آ کر پھل کھا بیٹھے تھے۔ بلکہ قرآن میں یہی ذکر ملتا ہے کہ شیطان نے انہیں بہکاوا دیا تھا۔

کیا آپ اس بات کو ثابت کر سکتی ہے کے شیطان نے حضرت آدم (علیہ اسلام) کیسے بہکاوا دیا تھا کیا شیطان نے حضرت حوا کو استعمال نہیں کیا تھا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, ٹیک, پاک, پاکستانی, قرآن, قصہ, لوگ, لڑکی, نماز, ماں, آج, اللہ, انسان, امتحان, اسلام, بھائی, بادشاہت, جواب, حدیث, خلاف, دوست, شہزاد, عورت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 11:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger