واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

عورت کو آزادی کی آڑ میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-08, 02:27 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عورت کو آزادی کی آڑ میں

عورت کو آزادی کی آڑ میں

دیواروں کو کان دے رہے ہیں
ہم پتھروں کو زبان دے رہے ہیں

غیروں سے شکایت ہم کو کیسی
اپنوں کے ہاتھوں جان دے رہے ہیں

عمل کرنے کی ہمت ہم میں نہیں ہے
بس بیان پہ بیان دے رہے ہیں

اپنی نظروں سے بھی گرتے جا رہے ہیں
یہ ہم کس طرف دھیان دے رہے ہیں

عثمان عورت کو آزادی کی آڑ میں
غلط مشورے شیطان دے رہے ہیں
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (20-12-08), فیصل ناصر (19-12-08), یحیٰی (18-12-08), وجی (18-12-08), چیتا چالباز (24-12-08), میاں شاہد (18-12-08), محمدعدنان (18-12-08), ابرارحسین (22-12-08), جیدی (18-12-08), حسن مغل (04-01-09), خرم شہزاد خرم (19-12-08), سیپ (18-12-08), سیلانی (29-12-08), شہزاد وحید (22-12-08), شاہد جمیل حفیظ (22-12-08), عبدالقدوس (18-12-08)
کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-12-08 میاں شاہد عورت کو آزادی کی آڑ میں 25
پرانا 18-12-08, 04:43 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-12-08), میاں شاہد (18-12-08), ابو عمار (18-12-08)
پرانا 18-12-08, 08:07 PM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

ہممممممممم ،
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-12-08), میاں شاہد (18-12-08), ابو عمار (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 11:39 AM   #4
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

کیا عورت غلامی میں ہے جو اسے آزادی مل رہی ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (19-12-08), خرم شہزاد خرم (19-12-08)
پرانا 22-12-08, 03:23 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

شاہد بھائی پوائنٹس دینے کا شکریہ۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 05:46 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,986
شکریہ: 57
86 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

عورت کی آزادی کی سب سے بڑی متمنی تو عورت ہے، اس لیئے اپنے تبصرے پہلے میں کسی عورت کا تبصرہ دیکھ لوں۔
شہزاد وحید آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 09:22 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

عورت غلام کب ہے؟ مجھے تو آج تک سمجھ نہیں آئی کہ کس چیز سے عورت آزادی حاصل کرنا چاہتی ہے

کوئی بتلائے تو
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-12-08), عبدالقدوس (24-12-08)
پرانا 23-12-08, 04:06 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عورت غلام کب ہے؟ مجھے تو آج تک سمجھ نہیں آئی کہ کس چیز سے عورت آزادی حاصل کرنا چاہتی ہے

کوئی بتلائے تو
آدمی سے آزادی
شاپنگ کی آزادی
کچن سے آزادی
باتیں کرنے کی آزادی

۔
۔
۔
۔
۔
مجھے بھی بتاو بھائی کیسی آزادی چاہیے
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (23-12-08), سیلانی (29-12-08), عبدالقدوس (24-12-08)
پرانا 23-12-08, 04:55 AM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

عثمان عورت کو آزادی کی آڑ میں
غلط مشورے شیطان دے رہے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (25-12-08), چیتا چالباز (24-12-08), ابو عمار (23-12-08)
پرانا 23-12-08, 10:29 AM   #10
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
آدمی سے آزادی
شاپنگ کی آزادی
کچن سے آزادی
باتیں کرنے کی آزادی

۔
۔
۔
۔
۔
مجھے بھی بتاو بھائی کیسی آزادی چاہیے

واہ جاوید بھائی کیا بات کی ہے آپ نے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (25-12-08)
پرانا 24-12-08, 07:26 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی بتاو بھائی کیسی آزادی چاہیے
میرے خیال سے یہ سوال کچھ عورتوں‌سے کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (25-12-08)
پرانا 24-12-08, 11:06 AM   #12
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

اگر فورم کی خواتین یہاں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں تو زیادہ بہتر ہو گا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 09:06 PM   #13
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

یار آپ لوگوں نے عورتوں اور خواتین کو یہاں دعوت دی ہے۔ اب تو ان میں سے کوئی یہاں نہیں آئے گا۔

ہاں البتہ لڑکیوں کو دعوت دیتے تو تمام خواتین آ آ کر اپنی رائے بار بار دیتیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-12-08, 11:30 PM   #14
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

پچھلے دنوں ہماری جامعہ میں بھی خواتین کے موضوع پر کانفرنس منعد کی گئی۔اس میں معروف کالم نگار کشور ناہید اور سماجی کارکن طاہرہ عبداللہ نے بھی شرکت کی۔ ان کی چند باتیں مجھے بھی بہت ناگوار گزریں۔ان کی تفصیل اگلی پوسٹ میں بیان کروں گا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (29-12-08), ابو عمار (24-12-08)
پرانا 25-12-08, 05:06 AM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: عورت کو آزادی کی آڑ میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
واہ جاوید بھائی کیا بات کی ہے آپ نے۔
ارے کہاں سرمد بھائی میں تو بیکار کی باتیں کرتاہو۔
اب آپ نے واہ کہہ ہی دیا ہے تو پھر شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فورم, پوسٹ, لوگ, معلوم, آج, آدمی, بھائی, جواب, خواتین, عورت, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عورت ۔ ۔ ۔ مرد کی زندگی میں عدنان دانی عمومی بحث 6 18-01-10 10:35 PM
اسلام میں عورت کا مقام رانا امر اسلام اور معاشرہ 0 18-11-09 04:08 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger