| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کس کا انتخاب اچھا ہے اقبال کی شاعری میں | |||
| عدنان |
|
3 | 42.86% |
| مز گا ن |
|
0 | 0% |
| عائشہ |
|
2 | 28.57% |
| فوٹو ٹیک81 |
|
1 | 14.29% |
| champion_pakistani |
|
1 | 14.29% |
| ووٹ دینے والے: 7. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جیسا کے آپ جانتے ہیں اقبال ڈے کے حوالے سے علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کے نام سے ایک مقابلہ کیا گیا اس میں بہت سارے دوستوں نے حصہ لیا جن کو جج بنایا گیا تھا ان سب نے بھی حصہ لیا اب میرے لیے یا ان جج صاحبان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہا گیا ہے اس لے میں یہ فصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں آپ فیصلہ کرے کوس نے اچھا انتخاب پیش کیا ویسے تو میرا خیال تھا کہ سب ایک ایک غزل یا نظم ارسال کرے گے لیکن اقبال صاحب کی شاعری اتنی اچھی ہے کہ ہم ایک غزل کا انتخاب نہیں کر سکے اس لے بہت ساری غزلیں اور نظمیں پیش کی بات صرف انتخاب کی ہے تو آپ فیصلہ کرے کس کا انتخاب اچھا ہے اور یہ فصلہ مہربانی فرما کر 20 تاریخ سے پہلے کرے تانکہ جیتنے والے کو انعام بھی دیا جا سکے شکریہ میں سب دوستوں کے نام دے رہا ہوں آپ ورٹ دے کر فیصلہ کرے شکریہ اور جس نے شاعری نہیں پڑھی وہ اس لینک پر جا کر شاعری پڑھ سکتا ہے اور پھر اس کے بعد فیصلہ کر سکتا ہے شکریہ علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) 9 نومبر تک
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان 3 42.86% مز گا ن 0 0%
عائشہ 2 28.57% فوٹو ٹیک81 1 14.29% champion_pakistani 1 14.29% اس حساب سے تو عدنان بھائی جیت گے ہیں میری طرف سے عدنان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اور عائشہ دوسرے نمبر پر ہے عائشہ آپ کو بھی مبارک ہو میں آپ دونوں سے گزارئش کروں گا آپ اپنے ایڈریس مجھے یا عبدالقدوس بھائی کو زپ کر دے تانکہ آپ کو آپ کا تحفہ ارسال کیا جائے شکریہ اگر کسی کو شکایت ہو تو وہ دو دن تک اپنی شکایت کر لے بعد میں اس پر بات نہیں کی جائے گی شکریہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوٹو بھائی اللہ اپکو جزائے خیر دے اور زندگی میں ہر موقع پر کامیاب کرئے۔
والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (21-11-07), خرم شہزاد خرم (21-11-07) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ارے واہ یار ہم جیتے ہیں اور ہمیں خبر ہی نہیں اور جناب خرم بھائی آپ تو بتا دیتے یار
اب انعام کیا دے رہے ہو
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اور بھائی آپ میرا ایڈریس پوچھ رہے تو بھائی اپنا ان باکس چیک کریں میں نے ایک دفعہ بھیجا تھا اپنا ایڈریس
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اوہ اچھا تے فیر ٹھیک اے
تو جناب کب بھیج رہے ہو گفٹ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ارے ارے یہ اب عائشہ کو کس نے ایک اور ورٹ دیا ہے جناب یہ غلط ہے آخری تاریخ ختم ہو گی ہے اس لے فیصلہ ہو چکا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب آپ پریشان مت ہوں اب جو مرضی ووٹ دے کوئی بات نہین
ویسے اس تھریڈ کولاک کردیتے تو اچھا تھا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے سوچا تھا کسی کو اگر کوئی شکایت ہو تو وہ اپنی شکایت درج کروائے لیکن اب اس کو بند ہی کر دون تو بہتر ہے شکریہ عدنان بھائی عائشہ آپ اس پر جواب دے تو اس کے بعد اس کو بند کر دون شکریہ
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
چلیں جناب ٹھیک ہے
اب عائشہ جی کا انتظار کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب مجھے اس نتیجے سے کوئی شکایت نہیں میں اس فیصلے سے متفق ہوں کیونکہ میں نے خود بھی عدنان صاحب کو ہی ووٹ دیا تھا۔اور وہ ہی جیت کے مستحق ہیں۔
|
|
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (22-11-07) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
عائشہ جی آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, pakistani, php, فوٹو, ٹیک, موقع, مقابلہ, اللہ, انعام, بھائی, جیت, جواب, خوش, خبر, خرم, زندگی, شاعری, عبدالقدوس, عدنان, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 09-09-09 04:58 PM |
| حماس اور اسرائیل کی جنگ کون جیتااور کون ہارا | شاہد جمیل حفیظ | خبریں | 1 | 23-01-09 12:19 AM |
| جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟ | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 06:17 PM |
| مجھ کو روشن خیال دیتا ہے | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 0 | 24-06-08 04:39 PM |
| امیتابھ کی عقلمندی | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 13-05-08 07:01 PM |