| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عشقِ حقیقی اور عشقِ مجازی میں کیا فرق ہے
کیا عشق حقیقی کے لیے عشق مجازی ضروری ہے آپ کی رائے چاہتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (03-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,389
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عشقِ حقیقی قادرِ مطلق سے عشق ہوتا ہے مطلب اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس سے۔ ۔ ۔ اور عشقِ مجازی دنیاوی عشق کہلاتا ہے جو کسی بھی شے سے ہوسکتا ہے۔ ۔ ۔
عشقِ حقیقی کے لییے کسی مجازی عشقِ کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی جناب۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر عشقِ حقیقی کے لیے عشق مجازی کی ضرورت نہیں تو پھر یہ عشق حقیقی کیسے ہوتا ہے
اور ہاں اللہ سے عشق تو حقیقی میں شمار ہوتا ہے لیکن اللہ کے رسول(ص) سے عشق اور صحابہ اکرام (ر ض) اور اولیا اللہ سے عشق کو کیا کہے گے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,389
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ جس نے میرے رسول(ص) سے محبت کی اُس نے مجھ سے محبت کی۔ اور ہم صحابہ اکرام (ر ض) اور اولیا اللہ سے محبت اور اُنکی اطاعت اسی لئے کرتے ہیں کہ وہ اللہ سے محبت اور اسکے محبوب کی اطاعت کرتے ہیں۔اس لئے صحابہ اکرام (ر ض) اور اولیا اللہ سے محبت بھی عشقِ حقیقی کے زمرے میں ہی آتی ہے۔
|
|
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | مہتاب (03-03-11) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن یہ ہوتا کیسے ہیں اور اس کی پیچھان کیسے ہوتی ہیں |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب دل میں نرمی سرایت کر جائے اور ھر بُری بات،نا انصافی، ظلم یا کسی کو گُناہ کرتا دیکھ کر آپکے اس سوچ سے آنسو نکل آئیں کہ اگر یہ معافی نہ مانگ سکا تو اس کا انجام؟ تو سمجھیں آپ عشق ِ حقیقی کی منزل پر پہلا قدم رکھ چکے ھیں۔یعنی کہ اپنی ذات سے نکل کر دوسروں کی آخرت کی فکر۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
عشق ہوتا ہی اصل عشق حقیقی ہے
مجازی کے حیثیت کُچھ بھی نہیں۔۔ بس وقتی وارفتگی یا نفسانی خواہشات کے بل پر بہک جانا۔۔۔۔ ۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (03-03-11), مسٹر شیف (04-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
محبت کی انتہا ادب ہے علامہ اقبال علیہ رحمہ فرماتے ہیںادب کی انتہا عشق ہے عشق کی کوئی انتہا نہیں تیرے عــشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (03-03-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
دراصل ’’عشق حقیقی‘‘ کے لیے ’’عشق مجازی‘‘ اللہ ہی کی طرف سے ایک ازمائش کا پیمانہ ہے
اپنی بات کو سمجھانے کے کی کوشش کرتا ہوں آپ کو جب تک یہی معلوم نہ چلئے کہ کسی کام کی کیا ’’خصوصیت و فکرات‘‘ ہیں اسے کیسے کیا جائے اس کی ’’کشش و معراج‘‘ کیا ہے تو وہ کام ہم کیسے کرسکتے ہیں ؟؟ اگر کر بھی لیں تو یہ اندازہ کیسے ہوگا کہ وہ صحیح ہے یا نہی اپنے نقطہ کمال پر ہے یا نہی ؟؟؟؟ اس لیے اللہ نے اپنے بندوں کو انس محبت پیار و عشق و پسندیدگئی جیسے آزمائشی تحائف عطا کیے تا کہ پتا چلئے کی کسی کی محبت و عشق میں کس طرح جیا جاتا ہے کس طرح اپنی نیندیں اور ارام کھوکر اپنے پیار کےلیے سوچتا ہے کس طرح اپنے محبوب کی کسی بات سے اگر بے توجہی ہوجائے تو پریشان ہوتاہے اور اپنی غلطی پر روتا ہے کس طرح کسی کام میں جی نہی لگتا ۔۔ کس طرح ہر وقت اپنے محبوب سے ملاقات کا دل چاہتا ہے کس طرح اپنے محبوب کے گھر و اس کی یادگار کو اور اس سے تعلق رکھنے والوں سے جا جا کر ملا جاتا ہے کس طرح اپنے محبوب کے خط کو بار بار چومتے ہیں اور اسے بار بار پڑھتے ہیں۔ حضرت علی کا قول ہے کہ ’’جب میں چاہتا ہوں کہ اللہ سے ملاقات کروں تو نماز پڑھتا ہوں اور جب چاہتا ہوں کہ اس سے باتیں کروں تو قرآن کی تلاوت کرتا ہوں ‘‘ یعنی نماز میں ملاقات کرنا قران سے رجوع کرنا کعبہ کے چکر لگانا یہ سب اگر غور کریں تو فطرت سے الگ نہی ہیں بس سمجھیں کہ اگر اللہ نے کسی کو عشق مجازی میں داخل کیا ہے تو وہ اس کے لیے نعمت ہے صرف اس لیے کہ وہ واپس پلٹے ۔ اور عشق و محبت کو سمجھ کر اگر وہ نہ پلٹے تو یہ اللہ کی طرف سے نعمت نہی ۔ اور ہر اس شخص پر لازم ہے جو عشق مجازی میں داخل ہوا کہ وہ پلٹے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
یار یہ تو بہت آسان ہے۔۔۔
"اپنی انا اور نفس کو ایک انسان کے سامنے پامال کرنے کا نام عشق مجازی ہے اور اپنی انا اور نفس کو سب کے سامنے پامال کرنے کا نام عشق حقیقی ہے، اصل میں دونوں ایک ہیں۔ عشق حقیقی ایک درخت ہے اور عشق مجازی اسکی شاخ ہے۔ جب انسان کا عشق لاحاصل رہتا ہے تو وہ دریا کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے، چھوٹے راستے سے ہٹ کر بڑے مدار کا مسافر بن جاتا ہے۔۔۔ تب، اس کی طلب، اس کی ترجیحات بدل جاتیں ہیں۔" زاویہ سوئم، باب :محبت کی حقیقت سے اقتباس
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عشقِ حقیقی ہی عشق ہے مجازی مجھے دنیا کا تخلیق کردہ لگتا ھے۔۔۔
اللہ تمھاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔۔۔بس یہ احساس ہر دم ساتھ رہنا چاھیے۔۔۔جسے اللہ سے عشق ھوجائے اسے کائنات کی ہر شہ سے محبت ہوجاتی ہے ایسے لوگوں میں عاجزی و انکساری نمایاں ھوتی ھے۔۔۔ اللہ عطا کرے۔۔۔آمین سویرا ھو خدا کہتے کہتے میری جان جائے خدا کہتے کہتے۔۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
کیا اگر لوگ کہیں کہ ہمیں اللہ سے عشق و محبت ہے تو کیا صحیح ہے ؟؟
دراصل یہ جھوٹ ہوگا اور کیسے کوئی جھوٹ کو مان سکتا ہے ؟؟ کیونکہ جب تک اپ کی نیند بے چینی میں نہ بدل جائے کیونکہ جب تک اپ کا ارام بے سکونی میں نہ بدل جائے کیونکہ جب تک اپ کا اپنے محبوب کے خط/ پیغام یعنی قرآن کی ہر وقت تلاوت نہ کرتے نظر اجائیں کیونکہ جب تک اپ اپنے محبوب سے ملاقات یعنی نماز میں مشغول نظر نہ آجائیں کیونکہ جب تک اپ اپنے محبوب کی ہر اچھی بات سے تعلق اور ہر غلط کہی ہوئی بات سے لاتعلقی اختیار نہ کرلیں ۔ کوئی کیسے مان سکتا ہے کہ اسے عشق ہے اپنے محبوب سے |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (21-03-11) |
![]() |
| Tags |
| یا, قدم, نکل, منزل, محبت, معافی, آپکے, آنسو, آئیں, آخرت, اپنی, اللہ, انسان, جواب, جائے, حقیقی, دیکھ, دل, ذات, رکھ, سکا, سوچ, ظلم, عشق, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نام کی بازی ===نام بتائیں=== | میاں شاہد | گپ شپ | 2615 | 01-07-11 11:58 PM |
| دل کی بازی میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 10-02-11 07:08 PM |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 06:53 AM |
| بتاؤ دل کی بازی میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 16-12-10 11:29 PM |
| شاہ رخ 9/11 کے حوالے سے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے | عبدالقدوس | فن و فنکار | 1 | 27-10-07 10:39 AM |