واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

صرف ذہین ممبر کھولیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-03-09, 03:19 AM   #1
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صرف ذہین ممبر کھولیں

صرف ذہین ممبر کھولیں

ایک گھوڑے والے کے پاس 30 گھوڑے تھے۔ وہ اکثر اپنے گھوڑوں کو پانی پلانے کے لئے ایک آدمی کے پاس لے جاتا تھا۔ وہ ایک صبح اپنے 30 گھوڑوں کو پانی پلانے کے لئے گیا تو پانی پلانے والے نے کہا کہ 1 روپے میں‌دو گھوڑوں کو پانی پلاوں گا۔ گھوڑے والا مان گیا اور کہا کہ شام کو حساب کر لیں گے۔ دوپہر کو گھوڑے والا دوبارہ پانی پلانے کے لئے گیا تو اس نے کہا کہ اب یہ کم پیاسے ہیں اس لئے کچھ روپے کم کر دے تو پانی پلانے والے نے کہا کہ 1 روپے میں تین گھوڑوں کو پانی پلاوں گا گھوڑے والا اس پر راضی ہو گیا۔ اور بھر سے کہا کہ شام کو حساب کر لیں گے ۔ جب شام کو حساب کیا تو پانی پلانے والے نے کہا کہ 25 روپے بنتے ہیں جبکہ گھوڑے والے کا اصرار تھا کہ 24 روپے بنتے ہیں۔ اب آپ بتائیں کہ گھوڑے والا 24 روپے کا اصرار کیوں کر رہا ہے۔
جواب اسی تھریڈ میں دی
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
arslansun (13-03-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 03:52 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

اس کے ٹوٹل 30 گھوڑے تھے ایک گھوڑے پہ وہ خود سوار تھا وہ جب پانی پلانے کے لیے گیا تو جس گھوڑے پہ وہ سوار تھا اس نے اسے نہیں گنا اس نے 29 گھوڑوں کا حساب کیا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 09:41 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

نہیں بھئی یہ کیا بات ہوئی۔25 ہی بنتے ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 09:56 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

گھوڑے والے کی نیت خراب ہو رہی ہے ایک روپے پر
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 02:15 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

ٹوٹل گھوڑے 30جمع30 برابر 60(دونوں‌ٹائم کے)
ایک روپے میں 2 جمع ایک روپے میں 3 برابر ہے 2 روپے میں 5 گھوڑوں کو پانی پلایا
ٹوٹل 60 تقسیم 5 برابر 12 ضرب 2 روپے برابر 24 روپے

لیکن آپ غریب کے پیسے کیوں مارنے پر تلے ہوئے ہیں
حساب کتاب کے ذریعے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
monee3s (13-03-09), وسیم (13-03-09), ام طلحہ (17-03-09)
پرانا 13-03-09, 08:58 PM   #6
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

یار آپ تو بہت ذہین نکلے
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 09:32 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

گھوڑے نہیں اونٹ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 09:52 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,509
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

آپکو کسے پتا ھے اونٹ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 10:31 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

پانی جو اتنا پیتے ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-09, 01:07 AM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

آخر کار ایک روپیہ مار ہی لیا آپ لوگوں نے.
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 10:09 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ٹوٹل گھوڑے 30جمع30 برابر 60(دونوں‌ٹائم کے)
ایک روپے میں 2 جمع ایک روپے میں 3 برابر ہے 2 روپے میں 5 گھوڑوں کو پانی پلایا
ٹوٹل 60 تقسیم 5 برابر 12 ضرب 2 روپے برابر 24 روپے

لیکن آپ غریب کے پیسے کیوں مارنے پر تلے ہوئے ہیں
حساب کتاب کے ذریعے
مجھے پتہ تھا کہ یہ حساب آپ ہی کر سکتے ہیں۔ ویسے آپ کہیں بینکر تو نہیں؟ حساب کتاب والے جواب آپ ہی سب سے پہلے دیتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 04:44 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: صرف ذہین ممبر کھولیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
مجھے پتہ تھا کہ یہ حساب آپ ہی کر سکتے ہیں۔ ویسے آپ کہیں بینکر تو نہیں؟ حساب کتاب والے جواب آپ ہی سب سے پہلے دیتے ہیں۔
بینکر ! نہیں جی ہم تو مزدور ہیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
آدمی, جواب, شام, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:40 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 06:25 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:17 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger