واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

صدام حسین کا ذاتی اسلحہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-09, 06:21 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,163
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدام حسین کا ذاتی اسلحہ

صدام حسین کا ذاتی اسلحہ

مجھے کس دوست کی جانب سے یہ تصاویر ملی ہیں‌سوچا آپ سے بھی شئیر کروں۔
ذیل میں عراق کے صدر صدام حسین (مرحوم) کے ذاتی اسحلے کی تصاویر ہیں جو بغداد میں اُن کے ذاتی رہائش کے کمرے سے ملی ہیں۔
سونے اور چاندی سے بنے اس اسلحے کو دیکھ کر عبرت حاصل کرنے چاھیئے۔

اللہ بس باقی ہوس!
Attached Thumbnails
image001-jpg   image002-jpg   image003-jpg  
Attached Images
  
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 06:26 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,163
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی آراء کا انتظار رہے گا!

دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

اللہ بس باقی ہوس!
Attached Thumbnails
image006-jpg   image007-jpg   image008-jpg   image009-jpg  
Attached Images
 
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مباح (01-07-09), wajee (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 07:15 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 08:37 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کے امیج ہیں جناب کے۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 09:45 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مسلم حکمرانوں کی عیاشی نہ معلوم کب ختم ہو گی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 09:48 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے اصلحہ کا کیا فائدہ جو کام نہ آئے یہ سب بہادروں کے پاس ہونی چاہیں

نکلا بھی کہاں سے تھا یہ کیسی سرنگ سے واہ بدنامی کر کے مرا اور تھا تو ٖغدار
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 09:56 PM   #7
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک بہتر جانتے ہیں کہ یہ اسلحہ صدام کا تھا یا نہیں
شکریہ
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), مباح (10-06-09)
پرانا 08-06-09, 11:39 PM   #8
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے بھائی اس فورم پہ اسلحے کی نمائش پر پابندی ہے
یقین ناں آئے تو منتظمین سے پوچھ لیں
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 11:51 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

سونے چاندی کی ملمع کاری کا اسلحہ صرف سجانے کا کام کرتا ہے۔

صحیح کہا ہے کہ اسی قسم کی حرکتوں کی وجہ سے ہمارے حکمران بلوں اور سرنگوں سے برآمد کئے جاتے ہیں بالآخر۔

صیہونیوں‌ نے یہی سونا چاندی بیچ کر اصلی اور کام والے اسلحہ کے ذخائر جمع کیئے کہ کوئی ان کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھ سکے اور یہی عرب ممالک جنہوں‌ نے ایسے شوق پالے ہوئے ہیں، ملکر بھی ان کو نہ پچھاڑ سکے۔

ہمارے مسلم حکمرانوں کو کم از کم انہی سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 02:50 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,163
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ایسے اصلحہ کا کیا فائدہ جو کام نہ آئے یہ سب بہادروں کے پاس ہونی چاہیں

نکلا بھی کہاں سے تھا یہ کیسی سرنگ سے واہ بدنامی کر کے مرا اور تھا تو ٖغدار
بھائی جان صدام حسین ایک اچھا نشانہ باز فوجی تھا۔
اُس کی غداری کا تو پتا نہیں مگر یہ ضرور ہے کے وہ "انکل سام" کی غداری کا شکار ہوا۔
واللہ اعلم!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 02:54 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,163
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک بہتر جانتے ہیں کہ یہ اسلحہ صدام کا تھا یا نہیں
شکریہ
متصدقہ اطلاعات کے مطابق چند گنز تو ضرور صدام حسین کی ہیں۔!
واللہ اعلم!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:06 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,163
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
ویسے بھائی اس فورم پہ اسلحے کی نمائش پر پابندی ہے
یقین ناں آئے تو منتظمین سے پوچھ لیں
جی ہاں‌ مجھے علم ہے مگر یہ تصاویر "ممنوع تصاویر" کے زمرے میں‌نہیں‌آتیں یہ تو اب "آثار" کا درجہ رکھتیں ہیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 03:10 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو اسلحہ کہنا اسلحے کی توہین ہے۔۔۔۔

صدام بحثیت ایک سربراہ اور سیاسی شخص کے کسی بھی گنتی میں شمار نہیں‌ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی قابل ذکر کام کیا ہے۔ لیکن بحثیت ایک انسان اس نے آخر تک اپنا ذاتی وقار قائم رکھا ہے اور بہادری کے ساتھ جان دی ہے۔ جس کی بناء پر میں اس کی قدر کرتا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), فیصل ناصر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 04:03 AM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بحثیت ایک انسان اس نے آخر تک اپنا ذاتی وقار قائم رکھا ہے اور بہادری کے ساتھ جان دی ہے۔ جس کی بناء پر میں اس کی قدر کرتا ہوں۔
----------------------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-06-09)
جواب

Tags
color, فورم, کمال, پاک, معلوم, اللہ, انسان, بھائی, تصاویر, دیکھو, دوست, شخص, صدام, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان: نظریاتی اساس پر سیکولر لابی کی یلغار ھارون اعظم سیاست 3 15-03-11 05:01 PM
متاثرین سیلاب سے تک جہتی کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی پاکستان آمد گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:28 AM
امریکہ کی تاریخ کا بد ترین ماحولیاتی حادثہ [ خلیج میکسیکو ] نورالدین کائنات کے راز 16 01-07-10 05:11 PM
بھارتی فلمیں: قطرے قطرے کا سیلاب بن گیا محمدعدنان فلمی دنیا 0 15-04-08 12:38 AM
بھارتی سینماؤں میں ”محبتاں سچیاں“ کے ٹریلر دکھائے گئے عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger