| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دفعہ کا ذ کرھے کسی گاوں میں ایک لکڑھارن رھتی تھی۔ ھر روز وہ لکڑیاں کاٹنے جنگل جایا کرتی تھی۔ ایک دن لکڑیاں کاٹتے ھوہے۔ اس کی کلہاڑی ساتھ بہتے دریا میں گر گی۔اب وہ بچاری لکڑھارن بڑی پرشان تھی۔کہ اتنے میں ایک فرشتہ ھاتھ میں سونے کی کلہاڑی کے ساتھ حاضر ھوا۔یہ لو اپنی کلہاڑی ۔یہ میری نہیں ھے۔تھوڑی دیر کے بعد وہ چاندی کی کلہاڑی کے ساتھ آیا۔یہ ھے تئماری ، نہیں یہ بھی میری نہیں ھے۔ وہ اور ذیادہ پرشانی میں بولی۔آخر میں وہ لوہے کی کلہاڑی لے کر آیا۔وہ لکڑہارن خوشی سے بولی ھاں ھاں یہ میری ھے۔ اس کے سچ بولنے پر فرشتے نے باقی دونوں سونے اور چاندی کی بھی اس کو دے دیں۔۔پھر ایک دن اتفاق سے وہ لکڑہارن اور اس کا شوھر دریا کے کنارے کنارے چل رھے تھے۔کہ اس کا شوھر دریا میں گر گیا۔وہ ابھی سوچ ھی رھی تھی ۔کہ کیسے اس کو باھر نکالے۔کہ وہی فرشتہ ایک خوبصورت ادمی کے ساتھ حآضر ھوا۔ یہ ھے تمھارا شوھر۔لکڑھارن فوراٰ بولی ھاں ھاں یہی ھے۔ فرشتے نے کہا اس دن تو تئم نے سچ بولا تھا۔ اور آج جھوٹ کیوں بول رہی ھو۔ تب لکڑھارن بولی۔اب اگر میں سچ بولتی تو تم باقی بھی دونوں آدمی مجھے دے دیتے ۔تو ؟؟÷؟؟؟
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (14-11-08), Atia jamali (16-11-08), Muhammad Ahsan (17-11-08), nsa47 (14-11-08), Real_Light (19-11-08), فیصل ناصر (15-11-08), یحیٰی (14-11-08), محمدعدنان (15-11-08), Zullu230 (19-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابن جلال (14-11-08), حنا (14-11-08), سیپ (01-12-08), شاہد جمیل حفیظ (14-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا ہا ہا بہت خوب
آدھا تو میں نے بچپن میںکتابوں میںسنا تھا باقی آپ نے سنادیا میرا مطلب شیئر کیا ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (19-11-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین جب پہلی دفعہ میں نے سنا شروع کیا کسی سے تو میں بھی اپنے بچپن والی کہانی سمجھی ۔ لیکن جب یہ کہا گیا پوری بات سنو تب خیال آیا ضرور کوئی خاص بات ھو گی ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
__________________
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک کے بدلے 2 کیا مل جاہیں یہ نہیں بتایا ، ورنہ میں دریا ضرور بتاتی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال جاوید بھائی ایک کے بدلے دو بیویوں کا کہہ رہا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 38
کمائي: 546
شکریہ: 18
20 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علامہ اقبال اسی کے بارے تو نہیں کہ گئے؟
رہتا نہیں ہمارے پلے ایک بھی واں ایک کے دو ہو جاتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکیل احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھی کلہاڑی کی بات کر رہئے ھیں ۔ کہ 2 مل جاہئے وہ بھی سونے کی تو میں خوداس دریا کا پتہ نا لگا لوں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دریا کا پتہ بتا دیں پلیز !!!!
میں تو ویسے بھی جھوٹ نہیں بولتا |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
دریائے نیل لو جی ہم نے نام بتادیا |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, earth, فورم, لڑکی, نظر, معلوم, آج, الزام, اجنبی, اسکیم, اسلام, بھائی, بچپن, جھوٹ, جواب, خواتین, خدا, دل, رات, شاعری, عدنان, غم, صفات, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|