| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم جناب
آج میں ایک سوال لے کر آیا ہوں اس پر سب اپنی اپنی رائے دے کے شادی کس کی مرضی سے ہو والدین کی مرضی سے یا آپنی مرضی سے اگر والدین کی مرضی سے تو کیوں اور اگر اپنی مرضی سے تو پھر بھی کیوں شکریہ خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اتنا سوچو گے تو شادی نہیں ہوگی۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 12
کمائي: 217
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں گھر والوں کی پسند سے بھترین ھے
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 5
کمائي: 209
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں نے شادی والدین کی مرضی سے کرنی ہے۔مگر ہوگئی لو میرج ۔مطلب یہ کہ میں نے آپنے آپ کو اس کے پیار میں ڈھل لیا ہے اور میں ابھی ڈریم گرل کو بے تحاشہ پیار کرتا ہون۔ایک بات آپ سب کو بتاتا لوں کہ میں نے جب سے یہ عادت اپنائی ہے اور اپنےآپ کو کسی ایک کے لئے واقف کیا ہے اس دن سے میری زندگی شادی کے معاملے میں اور دوستی کے معاملے میں بہت پرسکوں ہوگئی ہے۔میں ایک سچا پیار کرنے والا اور دوستی کرنے والا بن گیا ہوں۔
پیار کا مطلب کچھ لوگ غلط لیتے ہیں۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کو پسند کرو پھر اس کے لئے سب کو چھوڑو یا ضد کے ساتھ اس کو حاصل کروں۔پیار ایک فطری جزبہ ہے مگر اس کا رشتہ معصوم ہے۔آپ اپنے نفس کے ذریعے پیار کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔پیار کو آپ جس طرف لگائیں گے یہ معصوم ہے اسی طرف چل پڑتا ہے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
والدین کی مرضی سے۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں بھی اس بات کو ہی مانتا ہوں میں بھی کچھ اس طرح کا ہی ہو |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ
معذرت کے ساتھ ہم لوگ پیار کسی اور کے ساتھ کرنا پسند کرتے ہیں اور شادی والدین کی مرضی سے۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور نا ہی کسی اورکی ہو گی جو ایسا کرتے ہیں وہ اچھا نہیں کرتے ان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہے کے دل بہت نازک ہوتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ خرم بھائی۔
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 354
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس جو ملے کر لو اس میں جھگرنے کی کون سی بات ہے.
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے تو سب سے پہلے والدین کی خوشی پوری کرنی چاہییے۔اور اس کے بعد اپنی۔
اگر زیادا مشکل ہو جائے تو پھر دو شادیاں کر لینی چاہیئے ایک اپنی مرضی کی اور ایک گھر والوں کی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, color, heart, php, فوٹو, ٹیک, پیاسا, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چین, ماں, اللہ, بھائی, جواب, حکم, خرم, دل, دعا, زندگی, شہزاد, شعر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سال کا آخری دن: ہمارا طرز عمل کیا ہو؟ | راجہ اکرام | اپکے کالم | 3 | 31-12-09 04:08 PM |
| اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ | گوہر | سیاست | 0 | 15-09-09 11:48 PM |
| زندگی سے ڈرتے ہو؟ | چیتا چالباز | شاعروں کی بیٹھک | 4 | 29-12-08 01:25 AM |
| کیا ہوا سب کو؟ | حسن مغل | گپ شپ | 33 | 11-12-08 05:44 PM |