واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شادی کا دعوت نامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-07, 03:43 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی کا دعوت نامہ

شادی کا دعوت نامہ

محترم و محترمات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ صاحب و صاحبات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بصد مسرت آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ اگلے مہینہ یعنی دسمبر کے بعد اور جنوری سے پہلے کے مہینہ کی 32 تاریخ کو میری شادی خانہ آبادی ہے۔ جس میں چند عزیزوں کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔

چونکہ اللہ تعالیٰ کا دیا سب کچھ ہمارے پاس ہے۔ اس لیے آپ سے التماس ہے کہ تحائف لانے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ۔ البتہ شادی کے لیے ایک دلھن کا اگر انتظام ہو سکے تو ہمراہ لیتے آئیے گا۔

بصد شوق چشمٍ براہ

بے نام و نشان
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 04:27 PM   #2
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,122
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا! خرم بھائی ! کیا اب دلہنیں پیک کر کے تحائف میں دینے کا زمانہ آ گیا ہے ؟ اللہ خیر کرے ۔۔۔۔ اب کیا ہو گا ان بیچاری دلہنوں کا!!!!!!!!!!!!!!!!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 04:47 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

wellفوٹو بھائی،
دلہن تو میرے پاس بھی نہیں ہے

ایک عدد "کُھسرا" ہے،

کام چلے گا۔؟؟؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 05:24 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
wellفوٹو بھائی،
دلہن تو میرے پاس بھی نہیں ہے

ایک عدد "کُھسرا" ہے،

کام چلے گا۔؟؟؟؟؟؟
بالکل جناب فوٹو بھائی اس پر بھی بہت‌خوش ہونگے اصل میں وہ اسی کو لبھ رہے تھے لیکن نام نہیں لے پارہے تھے۔ بہت اچھے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 08:02 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب مجھے فوٹو بھائی کے taste کا پتہ تھا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 09:37 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اخلاقیات کا خیال رکھے یہاں لڑکیاں آتی ہیں

ویسے آپ کو کیسے پتہ ہے مسٹر بھائی کہی آپ ہی تو نہیں ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 09:39 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
wellفوٹو بھائی،
دلہن تو میرے پاس بھی نہیں ہے

ایک عدد "کُھسرا" ہے،

کام چلے گا۔؟؟؟؟؟؟

ہی ہی ہی
ہی ہی ہی

جناب میں نے آپ کی بات نہیں کی اگر آپ سے کام چل جاتا تو آپ کا مین زاتی پیغام نا کر دیتا ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 09:41 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بالکل جناب فوٹو بھائی اس پر بھی بہت‌خوش ہونگے اصل میں وہ اسی کو لبھ رہے تھے لیکن نام نہیں لے پارہے تھے۔ بہت اچھے
عدنان بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی آپ کو تو اب کوئی راز کی بات نہیں بتانی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 09:41 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بھائی اخلاقیات کا خیال رکھے یہاں لڑکیاں آتی ہیں
ویسے آپ کو کیسے پتہ ہے مسٹر بھائی کہی آپ ہی تو نہیں ہی ہی ہی
فوٹو بھائی بڑے تیز ہو آپ پہچان گئے ہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 09:43 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا! خرم بھائی ! کیا اب دلہنیں پیک کر کے تحائف میں دینے کا زمانہ آ گیا ہے ؟ اللہ خیر کرے ۔۔۔۔ اب کیا ہو گا ان بیچاری دلہنوں کا!!!!!!!!!!!!!!!!
بیچاری ؟ یہ کیا کہہ دیا اپ نے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 11:53 AM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب فوٹو ٹیک بھائی ویسے یہ دعوت نامہ زیادہ اچھا لگ رہا ہے
Attached Images
 
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 12:14 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
فوٹو بھائی بڑے تیز ہو آپ پہچان گئے ہو
ہی ہی ہی جب ان کو پتہ چلے گاتو پھر دیکھنا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 05:22 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی فوٹو ،
اگر مجھ سے کام چلانا ہے تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔

punga is not chnga
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 06:33 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
بھائی فوٹو ،
اگر مجھ سے کام چلانا ہے تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔

punga is not chnga
ہا ہا ہا ہا //////////////////
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, ٹیک, پہچان, آبادی, اللہ, بھائی, خرم, خصوصی, زمانہ, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افطار کی دعوت ھارون اعظم قہقہے ہی قہقے 2 22-04-10 10:02 PM
دعوت نامہ طاھر تجاویز اور شکایات 0 28-11-09 11:47 PM
سب کو دعوت ھے Haya 786 عمومی بحث 32 28-11-08 12:23 AM
دعوت فکر شکیب جلالی Real_Light شکیب جلالی 0 23-05-08 07:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger