| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
دوستو !شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں ایک واضح فرق ہوتا ہے۔ جو غیر شادی شُدہ ہیں وہ یہ بتائیں کہ تصورات کی دنیا میں اُنہوں نے کیا سوچ رکھا ہے ۔ اور جو شادی شُدہ ہیں وہ بتائیں کہ جو اُنھوں نے سوچ رکھا تھا اُس کا کیا حشر ہوا۔ براہِ کرم زبان کی شائستگی کو ملحوظ خاطر رکھئیے اور دیا نتداری سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (09-02-11), فرخ ظفر (09-12-10), ھارون اعظم (05-12-10), محمدعدنان (05-01-09), عروج (29-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
میں تو جو شادی سے پہلے سوچا تھا، اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ابھی تک بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔ الحمدللہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 12
کمائي: 217
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موت سے پھلے موت کے بعد
علاج سے پھلے علاج کے بعد میرے خیال میں آپ سمجھ گئے ھوں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضوان احمد طور کا شکریہ ادا کیا | طاھر (17-09-08), طارق راحیل (05-01-09) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رضوان احمد طور صاحب السلام و علیکم! جی محترم مجھے تو کافی تجربہ ہے ۔ لیکن میں اس فورم سے اُن غیر شادی شُدہ بھائیوں اور بہنوں کو ایک پیغام پُہنچانا چاہتا تھا کہ شادی انسانی زندگی کا ایک بہت ہی اہم مرحلہ ہوتا ہے ۔ جب ہم غیر شادی شُدہ تھے تو خوابوں کا جو تاج محل ہم نے دل میں بسا رکھا تھا وہ جلد ہی ریت کی دیوار ثابت ہوا اور ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ آپ نے صرف دو باتوں میں جواب دے کر ایک طرح سے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ بہت بہت شکریہ آپکا۔ والسلام اللہ نگہبان |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اظہارِ خیال کا بہت بہت شکریہ ! کوشش کیجئے گا کہ ٹھیک ٹھاک ہی رہے۔
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انشااللہ جناب
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری سادی نہ تو ھوئ ھے اور نہ ھوگی تو کوئی مسلہ ھی نھیں! :D
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ارے پاکستانی جی یہ کیا بات ہوئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جب میری شادی ہوگئی۔تو میرا پہلا کام مہمانوں کو جلدی جلدی رخصت کرنا ہو گا
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() کیا یہ آپ کے خیالات ہیں یا جذبات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھھھھھھم
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
شادی سے پہلے اور بعد میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے - پہلے سے سوچ کر اس بات کو یقین کر لینا کہ ایسا ہی ہوگا - سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ سوچنا ہی نہیں چاہیئے بلکہ میدان عمل میں کود کر دیکھنا چاہیئے -- یہ مشورہ غیر شادی شدہ کیلیئے ہے۔ باقی رہی شادی شدہ لوگوں کی بات - ان کو مشورہ دینا ہی فضول ہے اب !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (17-09-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ؟؟, اللہ, انسان, امتحان, اسلام, بھائی, تاج, جیت, جواب, جلد, خدا, دل, زندگی, سہل, سفر, علی, عدنان, صفحہ, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|