| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج اتفاق سے میری سید انجم شاہ صاحب سے بات ہوئی ۔ شاہ صاحب دل کے تو بہت اچھے ہیں لیکن شکل کا میں کہ نہیں سکتا
ہاں تو باتوں باتوں میں دریافت ہوا کہ شاہ صاحب کو مشہور ہونے کا بہت شوق ہے وہ چاہتے ہیں میں جلد سے جلد مشہور ہو جاؤں ۔ پہلے تو میں نے بہت سمجھایا کہ ایک ہی رات میں کوئی مشہور نہیں ہو جاتا بہت وقت لگتا ہے لیکن شاہ صاحب کا اصرار کے بس مجھے مشہور ہونا ہے ۔پھر میں نے اپنا آخری تیر چلا دیا اور ان کو صاف صاف بتا دیا ارے بھائی دیکھو جو مشہور ہوتاہے اس کو آج کل جوتے پڑ رہے ہیں شاہ صاحب نے کچھ سوچا اور پھر بولے مجھے کوئی فکر نہیں میں بس مشہور ہونا چاہتا ہوں میں نے کہا جوتے پڑے گے تو پتہ ہے شاہ صاحب کا کیا جواب تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اقتباس:
لیکن میں نے مشہور ہی ہونا ہے ہا ہا ہا Last edited by Zullu230; 22-04-09 at 02:40 PM. |
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-04-09), ملک بھائی (01-07-09), محمدخلیل (21-04-09), محمدعدنان (05-03-11), Zullu230 (22-04-09), ایس اے نقوی (22-04-09), ابن جلال (24-04-09), دین محمد وطن پال (09-07-09), رانا امر (22-04-09), راجہ اکرام (22-04-09), رضی (22-04-09), سیپ (22-04-09), شاہ جی 90 (29-06-09), طارق راحیل (24-04-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کب کی بات ہے ؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کی ہی بات ہے آج ہی میری شاہ صاحب سے بات ہوئی تھی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہرت اور دولت کے لئے انسان ازل سے خواہشمند ہے۔ کوئی سر پر تاج رکھ کر، کوئی خزانے کی چابیاں اونٹوں پر لاد کر، کوئی خدائی دعویٰ کر کے۔ کوئی جھوٹے نبی کا اعلان کر کے، کوئی سکندر اعظم کی طرح دنیا کو فتح کر کے، کوئی ہلاکو اور چنگیز خان کی طرح ظلم و ستم کا بازار گرم کر کے، کوئی ہٹلر اور مسولینی بن کر وغیرہ وغیرہ۔ شہرت کے یہ وہ طریقے ہیں جو دانستہ اپنائے جاتے ہیں۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارسطو جیسے فلاسفر، قائد اعظم جیسے آہنی اعصاب کے مالک سیاستدان، مہاتیر محمد جیسے معاشی دانشور، ڈاکٹر عبدالقدیر جیسے ایٹمی سائینسدان اور اس طرح کے دیگر لوگوں نے شہرت حاصل کی لیکن کیا اُنہوں نے کبھی شہرت حاصل کرنےکے بارے میں سوچا تھا ؟ Last edited by Zullu230; 22-04-09 at 02:36 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | Arabian (02-07-09), منتظمین (22-04-09), ایس اے نقوی (22-04-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09), راجہ اکرام (22-04-09), سحر (22-04-09), شاہ جی 90 (29-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
بھائیوں جب بش کو جوتا مارنے والا صحافی مشہور ہوسکتا ہے تو یاروں میرا حق نہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کس کو جوتا ماریں گے؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
انجم بھائی اپ نے بتایا نہیں ان لوگوں کو کہ جو جوتا بش کے مارا گیا تھا، اس جوتے کو اپ کی شو شاپ سے خریدا گیا تھا ۔ ۔
جس دن سے بش پر جوتا پڑا ہے اپکی شاپ کی سیل دس گناہ ہوگی ہے ۔ اور اب اپ امریکہ میں بھی اپنی شاپ کی ایک برانچ کھول رہے ہیں، اب یہ مت پوچھیے گا کہ یہ باتیں مجھ کو کس نے بتائیں ، ، اور اب اپ انکار مت کیجیے گا ان باتوں سے کیونکہ ہمیں یہ بھی پتا ہے کہ اپ کو بش صاحب ڈوندھ رہے ہیں ۔ ۔ ۔اپنا بدلہ لینے کہ لئے، ، ،اور اپ اپنے اپ کو چھپا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے میں تیار ہوں اس دوکان کا مالک کہلانے کہ لیے ۔ ۔ ۔اگر اپ خود کو ظاہر نہیں کرنا چاہ رہے ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ صاحب دیکھیں آپ کے بارے میں کیسی خبریں پھیل رہی ہیں۔ ویسے شاہ صاحب اگر واقعی کوئی ایسا شوق ہے تو ایسا کریں میرا کے ساتھ سکینڈل بنوا لیں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by Zullu230; 22-04-09 at 02:38 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (24-08-09), خرم شہزاد خرم (22-04-09) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ابھی دوکان فروخت کرنے کا ارادہ کوئی نہیں میرا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میرا کے ساتھ تو نہیں البتہ کسی اور کا نام لو پر ان سے بہتر ہے کہ جوتے والا سیکنڈل ہی زبردست ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-04-09 | منتظمین | شوق دا کوئی مول نہیں | 10 |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی خیال تو برا نہیںہے، شہرت مل جائے تو اور کیا چاہیے۔
لیکن طریقہ کار کے بارے میں ماہرین سے مشورہ جاری رکھیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور شہرت ملنی چاہیئے جیسے مرضی ملے پھر جب مجھے شہرت مل جانی ہے آپ نے ہی کہنا ہے کہ یہ شاہ صاحب کبھی ہمارے پاک نیٹ پر دوست ہوا کرتے تھے آج پہنچانتے ہیں نہیں اور ماہرین میں آپ بھی ہو مشورہ بتائو پر فیس کوئی نہیں ملنی |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکر ہے شاہ جی یہاں تشریف لائے دوستوں یہ ایک مذاق ہے اور اس کو مذاق کی حد تک ہی رکھنا ہے کوئی اس کو سنجیدہ نا لے یہ تو شاہ صاحب کی محبت ہے کہ اتنا بڑا مذاق کرنے پر بھی وہ ہم سے ناراض نہیں ہوئے اور اپنی محبت کا ثبوت اس مذاق میں شامل ہو کر دیا میں چاہتا ہوں ہم سب اسی طرح یعنی شاہ بھائی کی طرح ایک دوسرے کے مذاق اور محبت کو سمجھے
یہ الگ بات ہے جوتا تو پھر بھی پڑے گا شاہ جی |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (26-04-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ خرم بھائی آپ کا اور تشریف لانے کا شکریہ آپ کو واپس ارسال کیا جاتا ہے اور مذاق کرنے پر ناراضگی کا مسلئہ تو ایسی کوئی بات نہیں اور محبت انشاءاللہ بڑھتی رہے گی اور اگر سنجیدہ ہونا ہو گا تو وہ میں نے ہی ہونا ہے نہ دوستوں کے کہنے کیا ضرورت ہے میں نہیں ہوتا اور نہ ہی برا مانوں گا قدم بقدم آپ کے ہمراہ ہوں چاہوں گا کہ یہ چھیڑ چھاڑ کا سلسلہ چلتا رہے اور ہم اس کے بڑھاتے رہیے آپس میں پیار اور اتفاق بنا رہے اللہ ہم سب کو حاسدوں کی بری نظروں سے بچائے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورمز, فروخت, پاک, قدم, مہنگائی, محبت, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تاج, جواب, جلد, حل, خلاف, خان, دیکھو, دوست, دل, دریافت, رات, عزت, صاف, صحافی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایڈمرل مائیک مولن اسلام آباد پہنچ گئے فوجی و سیاسی رہنماﺅں کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 06:36 AM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| چینی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی صدر مشرف سے الگ الگ ملاقاتیں | ابن جلال | خبریں | 0 | 13-04-08 06:49 PM |
| لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:27 AM |