| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کیا کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ سیاست کیاہوتی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاست کی تعریف بہت لمبی ہے۔ مختصرآ:-
1۔ خود کو چالاک سمجھنا اور دوسرے کو سادہ لوح سمجھنا 2۔ جو کہنا وہ کرنا نہیں 3۔ جو کرنا وہ کہنا نہیں 4۔ سیاست ایک ایسی صنعت ہے جہاں اخراجات کے مقابلے میں منافع کی کوئی حد نہیں۔ جتنی آپ ہمت کر سکتے ہیں اتنا زیادہ منافع بغیر کسی محنت کے کما سکتے ہیں۔ صرف دماغی محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد لطیف (14-09-10) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادر! کوئی شخص بلاوجہ کسی معاملے میں اپنی ٹانگ اڑائے اور دوسروں کی بھی ٹانگ کھینچتا رہے،
اور بقول Zullu صاحب کے ھوشیاری کرے (تو عرفِ عام میں کہتے ہیں کہ یہ تو سیاست کھیل رہا ہے)
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, سیاست, شخص, صنعت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست | گوہر | سیاست | 0 | 30-07-09 10:50 PM |
| نامور سیاہ ست دان | وسیم | گپ شپ | 6 | 28-02-09 11:40 AM |
| سیاست | چیف | سیاست | 0 | 09-11-07 11:23 AM |
| ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ | چاند | مزاحیہ شاعری | 0 | 10-09-07 09:55 PM |