واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

سکھ ایک دروازہ ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-07, 11:21 AM   #1
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سکھ ایک دروازہ ھے

سکھ ایک دروازہ ھے

سکھ کا ایک دروازہ بند ھوتا ھے تو دوسرا کھل جاتا ھےلیکن اکثر ہم بند دروازے کی طرف اتنی دیر تک تاکتےرہتے ھیں کہ ہمارے لیے جو دوسرا دروازہ کھلا ھے اسے ہم دیکھ ہی نہیں سکتے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا
Amir (03-10-07), منتظمین (04-10-07), محمدعدنان (20-10-07), Zullu230 (19-10-07), ابو عمار (17-10-07), خرم شہزاد خرم (20-10-07)
پرانا 17-10-07, 12:12 PM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اشفاق صاحب بہت اچھی بات کہی آپ نے۔ ۔ ۔ کیونکہ اگر ایک در بند ہوتا ہے تو اللہ سو در کھول دیتا ہے۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 02:36 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

مجھے تو لگتا ہے کہ میرے سبھی دروازوں کو تالے پڑے ہوئے ہیں کوئی کھل ہی نہیں رہا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 04:21 PM   #4
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اگر دروازے زور سے بند ہے
تو اکھٹے مل کے کھول لیتے ہیں
کیا خیال ہے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:00 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مجھے تو لگتا ہے کہ میرے سبھی دروازوں کو تالے پڑے ہوئے ہیں کوئی کھل ہی نہیں رہا۔
How Funny....صبر کریں' صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 12:15 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,122
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مجھے تو لگتا ہے کہ میرے سبھی دروازوں کو تالے پڑے ہوئے ہیں کوئی کھل ہی نہیں رہا۔
پہلے آپ تالوں کی چابی تلاش کریں ۔۔۔۔۔ !
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 02:40 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

بنہت خوب اشفاق بھائی ماشااللہ کتنی اچھی اور سچی بات کہی آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 05:04 PM   #8
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

بہت بہت شکریا عدنان بھائی
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 11:49 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
How Funny....صبر کریں' صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے

یہ پرانے زمانوں کی باتیں ہیں پین جی ابھی صبر کریں تو صبر کا پھل کوئی اور کھا گیا ہوتا ہے اور آپ کے حصے صرف چھلکے ہی آتے ہیں۔

zullu بھائی چابی کسی ہوتی ہے اور کہاں سے ملتی ہے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 10:16 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
لگڑبگڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 25
کمائي: 211
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

بیشک سکھ کے لئے ایک دروازہ بند ھوتا ھے تو ایک کھل جاتا ھے۔

مسلمان کے لئے تو دس دس کھل جاتے ھیں۔
لگڑبگڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 01:28 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مجھے تو لگتا ہے کہ میرے سبھی دروازوں کو تالے پڑے ہوئے ہیں کوئی کھل ہی نہیں رہا۔
بھائی صاحب آپ غور سے دیکھے دروازے کھلے ہو گے آپ کی آنکھیں بند ہو گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 02:53 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

واہ کیا معرفت کی باتیں کر رہے ہیں سر جی۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 04:31 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یہ پرانے زمانوں کی باتیں ہیں پین جی ابھی صبر کریں تو صبر کا پھل کوئی اور کھا گیا ہوتا ہے اور آپ کے حصے صرف چھلکے ہی آتے ہیں۔

zullu بھائی چابی کسی ہوتی ہے اور کہاں سے ملتی ہے؟
نام آپ کا رائٹ ہے' پر بات رونگ کی ہے' پرانے زمانےکی بات ہے تو کیا ہوا' بات تو سچی ہے' ہاں اس بات پر ضرور آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ'
بات تو سچ ہے' مگر بات ہے رسوائی کی
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 05:06 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

بہت خوب جناب لگے رہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-07, 03:23 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: سکھ ایک دروازہ ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
نام آپ کا رائٹ ہے' پر بات رونگ کی ہے' پرانے زمانےکی بات ہے تو کیا ہوا' بات تو سچی ہے' ہاں اس بات پر ضرور آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ'
بات تو سچ ہے' مگر بات ہے رسوائی کی
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
میں رانگ نہیں تھا میرا بات کرنے کا مقصد صرف آپ لوگوں سے اس موضوع پر مزید مراسلات کروانےکاتھا وہ میں نے کروا لیے، دیکھا کیسے طریقے سے مراسلہ کروایا۔

اب آپ ادھر کہ سکتے ہیں کہ
بات تو سچ ہے' مگر بات ہے رسوائی کی
My Name Is Mr. Right, Am I Right
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
fun, funny, اللہ, بھائی, تلاش, جواب, دل, رانگ, عدنان, صبر, صبر،, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger