| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
حکومت کے نئے قانون کے مطابق جس نے پاکستانی حکومت کے بارے میں سچ بولا تو اُس کو 14 سال قید کی سزا ہو گی
اس لیے حکومت کے بارے میں سچ بول کر اپنے آپ کو جیل جانے سے بچائیے
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کیا ہی اچھا ہوتا جو حکومت عوام پر یہ زبردستی کرنے کی بجائے خود کو اس قابل بنائے کہ عوام اُس پر تنقید کی بجائے تعریف کرے۔
اور عوام خود بخود حکومت کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے۔ |
|
|
|
| اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا | تفسیر حیدر (26-07-09) |