| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
انتہائی معذرت کے ساتھ کیونکہ میں نے مجبور ہو کر پوسٹ کی ہے میری انتہائی پسند جسے میں تب سنتا ہوں جب خاموشی ہوتی ہے اور میں اور میری تنہائی ہو امید ہے کہ دوست احباب کو بھی پسند آئے گی شہنشاہ من مہاراج من نہ ہی تخت نہ ہی تاج نہ ہ شاہی نہ زر نہ زن بس عشق محبت اپنا پن بس عشق محبت اپنا پن بس عشق محبت اپنا پن مغل اعظم ذلی الہی مہابھلی تیری دیکھ لے شاہی زنجیروں سے کہاں روکیں ہیں پیار سفر میں عشق کے راہی گاتے پھریں گے جوگی بن بن بس عشق محبت اپنا پن بس عشق محبت اپنا پن زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے شام سے پہلے رات آرہی ہے صاحب عالم کہاں روکے ہو کلی تمہاری مرجائی رہی ہے جاتے جاتے یہ بھی گا رہی ہے عشق مبحت اپنا پن بس عشق محبت اپنا پن بس عشق محبت اپنا پن /////////////////////////////////// مجھے ویسے پوسٹ کرنا نہیں آتی جیسے دوسرے اراکین کرتے ہیں اس لئے لنک ہی لگا رہا ہوں پسند آئے تو ٹھیک ورنہ معاف کر دینا Last edited by محمدعدنان; 24-08-09 at 10:06 PM. وجہ: ye lein bhai mein ne video insert kar di |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شاہ جی
بہت کم میوزک سے واسطہ پڑتا ہے لیکن جب اسے سننے کا اتفاق ہوا تو واقعی پسند آئی تھی لیکن اب رمضان آگیاہے، نو میوزک نو بھنگڑا ویسے تو سارا سال ہی اللہ کے ساتھ تعلق رہنا چاہیے، نمازوں اور تلاوت قرآن کا اہتمام رہنا چاہیے لیکن اس ماہ مبارک میں تو زیادہ سے زیادہ اللہ کی قربت حاصل کرنے کی کوشش ہونی چاہیے اب آپ اپنی تنہائی کو ذکر الہی اور تلاوت قرآن اور نماز و نوافل کی ادائیگی سے آباد کیجئے اللہ آپ کی تنہائی دور کرے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیں انجم بھائی
ہے تو رمضان لیکن ایک تاریخی داستان کے حوالے سے شاید یہ کوئی اتنی قابل اعتراض بھی نہیں ہے اگر روزے میں بھی سن لی جائے ، لیکن روزے میں سننے کی مجبوری کیا ہے افطاری کے بعد بھی تو دیکھی اور سنی جا سکتی ہے |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (23-08-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اگر روزے کا دن انتظار کیا جا سکتا ہے تو کیوں نہ رمضان کا پورا مہینہ انتظار کیا جائے
کیوں کہ جو چیز روزہ رکھ کر سننا آپ مناسب نہیں سمجھتے روزہ کھول کراسے سننا کس طرح مناسب ہو گا کی خیال ہے بھائیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟ برا لگے تو شوری |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (23-08-09), شاہ جی 90 (24-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ویسے ناجائز تو نہیں سمجھتے بس روزے میں زرا حیا سی آ جاتی ہے
ویسے اکثر لوگ تو فلمیں دیکھہ دیکھہ کر روزے کا ٹائم پاس کرتے ہیں ۔ اور اگر آپ رمضان کی پابندی لگائیںگے تو کچھہ ساری زندگی کی پابندی لگا دیں گے پھر ہم جیسے کن رس بندے کا کیا بنے گا ۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ویسے ناجائز تو نہیں سمجھتے بس روزے میں زرا حیا سی آ جاتی ہے
ویسے اکثر لوگ تو فلمیں دیکھہ دیکھہ کر روزے کا ٹائم پاس کرتے ہیں ۔ اور اگر آپ رمضان کی پابندی لگائیںگے تو کچھہ ساری زندگی کی پابندی لگا دیں گے پھر ہم جیسے کن رس بندے کا کیا بنے گا ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے شام سے پہلے رات آرہی ہے صاحب عالم کہاں روکے ہو کلی تمہاری مرجائی رہی ہے ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (09-09-09), شاہ جی 90 (10-09-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ ثوبیہ جی
میں مشکور ہوں آپکا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ!
اسمیں میری جان بسی ہے! زبردست!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ میری موسٹ فیورٹ ھیں ![]() ![]() میڈا عشق وی تو 90 منٹ کی سی ڈی میں صرف یہی تھی دوپہر کو سوتے ھوئے ہلکی آواز میں لگاتی تھی سی ڈی خراب ھو گئ اس کے بعد یہ بہت سنا YouTube - Tere Ishq Mein Last edited by shafresha; 09-09-09 at 11:33 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا عشق وی توں میرا یار بھی توں یہ میری بھی پسندیدہ تھی لیکن اس کے ساتھہ وابستہ ایک لطیفہ یاد آ گیا میری ایک باجی ’’’تایا زاد بہن ‘‘ جو کہ ہمارے ساتھہ رہتی تھیں بہت متجسس طبیعت کی تھیں ، ایک دن میں ایک پرانی البم دیکھہ رہا تھا ، اچانک ایک تصویر نظر پڑی یہ ہمارے دور کے رشتہ دار اور ماموں کے بہت اچھے دوست تھے ، پیر پگاڑا ٹائپ کی چڑھی ہوئی داڑھی اور نوک دار مونچھوں کے ساتھہ تصویر کھنچواتے ہوے شاید چہرے پر رعب لانے کے چکر میں اچھے خاصے غصے میں دکھائی دے رہے تھے ، مجھے شرارت سوجھی ڈھونڈ کر ٹیپ ریکارڈر میں یہ کیسیٹ لگائی ، میرا عشق وی توں اور بیڈ پر آنکھیں بند کر کے تصویر عین دل کے اوپر رکھہ کر لیٹ گیا ، یہ باجی کی بھی فیورٹ کیسیٹ تھی مجھے پتا تھا کہ سنتے ہی کمرے میں ضرور آئیں گی ، وہ جیسے ہی کمرے میںداخل ہوئیںدور سے ہی میرے ہاتھہ کے نیچے تصویر دیکھہ کر سمجھیں کہ شاید کسی لڑکی کی ہے ، دبے قدموں آئیں اور اچانک تصویر میرے ہاتھہ سے کھینچ لی ، تصویر دیکھتے ہی ان کا ’’در پھٹے منہ کہنا ‘‘ میرے قہقہے ، اب بھی وہ منظر یاد آتا ہے تو لبوں پر مسکراہٹ آ جاتی ہے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| aatish, com, feature, ishq, پوسٹ, پسند, قرآن, لوگ, محبت, معذرت, اللہ, بھائی, تلاوت قرآن, تاج, دوست, داڑھی, روزہ, رمضان, رات, زندگی, سفر, سپریم, سال, عالم, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 06:38 AM |
| پاک فوج کے بہادر سپاہی | شاہد جمیل حفیظ | خبریں | 9 | 07-10-09 08:25 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |
| سپر لیگ فٹبال : لج پالز نے لاہور کی لاج رکھ لی | خرم شہزاد خرم | فٹبال | 1 | 17-08-07 01:51 PM |