واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سلام دوستوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-10, 04:49 PM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سلام دوستوں

سلام دوستوں

سلام دوستوں!
امید ہے کہ سب بخیروعافیت ہوں یہاں پر آپ نے عورت کی آزادی پر اپنے نظریات بتانے ہیں کہ آپ کا کیا خیال عورت کتنی آزادی کی مستحق ہے۔آج کے فیشن زدہ ماحول میں بری طرح دھنسنےکے باوجود بھی وہ آزادی کی خواہاں ہے اس سلسلے میں آپ کیا کہتے ہیں اپنے جوابات دیں۔
شکریہ
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-10, 07:54 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت کی اتنی آذادی جو اسلام نے اس کو دی اس کا حق ہے ۔
آج کل فیشن کے نام پر عورت کو غیر محفوظ تو کیا ہے آذاد نہیں کیا ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-01-10), Wahid Mahmood (28-01-10), رضی (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 08:20 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت اتنی ہی آزادی کی مستحق ہے جتنا کہ ہمارے
دین اسلام نے کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کچھ بھی نہیں
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (28-01-10)
پرانا 27-01-10, 10:27 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے گھر کی عورتوں‌کو مساجد میں‌آنے کی اجازت دیجیئے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-01-10), Wahid Mahmood (28-01-10)
پرانا 28-01-10, 10:37 AM   #5
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسجد میں آنا ضروری نہی آپ گھر میں نماز کا اھتمام احسن طریقہ سے کرسکتی ہے
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 10:51 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت کی آزادی کی حد وہ ہے جو فرانس کی برقعہ پوش خواتین طلب کرتی ہیں یعنی پردہ کرنے کی آزادی۔ اپنی مرضی کا لباس زیب تن کرنے کی آزادی۔مغربی اقدار کو نہ اپنانے کی آزادی۔ ہر وہ آزادی جو اسلام نے اسے دی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (28-01-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (28-01-10), رضی (31-01-10)
پرانا 28-01-10, 04:51 PM   #7
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ کے ساتھ

ام طلحہ اور shafresha
شکریہ کے ساتھ
I Love MUHAMMAD(S.A.W.W
Attached Images
 
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-01-10)
پرانا 28-01-10, 06:57 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Wahid Mahmood مراسلہ دیکھیں
مسجد میں آنا ضروری نہی آپ گھر میں نماز کا اھتمام احسن طریقہ سے کرسکتی ہے
جی آپ کی بات درست ہے ۔
لیکن عورتوں پر مسجد میں جانے پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی ہے ۔
ہمارے معاشرے میں عورتوں کو شاپنگ کرنے ، بازاروں میں گھومنے پر کوئی پابندی نہیں لگاتا ، یا اس پر کوئی فتویٰ نہیں دیتا ۔ حالانکہ اس زمین پر بدترین جگہ بازار ہیں ۔
لیکن عورتوں کے مسجد میں جانے پر آسانی سے فتوے دے دیے جاتے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-01-10), Wahid Mahmood (30-01-10), راجہ اکرام (28-01-10)
پرانا 28-01-10, 10:43 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورتوں کے مسجد جانے کا مسئلہ جواز و عدم جواز کا نہیں ہے
افضلیت و عدم افضلیت کے حوالے سے کچھ آراء ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ حالات کو مد نظر رکھنا اور احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے جس کا درس ان تمام احادیث و آثار کے مجموعی مطالعے سے ملتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-01-10), Wahid Mahmood (30-01-10)
جواب

Tags
color, red, size, فیشن, کتنی, گھر, نام, نظریات, ماحول, مستحق, آزادی, اپنے, اسلام, باوجود, بتانے, بری, جوابات, خیال, خواہاں, دوستوں, زدہ, سلام, سلسلے, طرح, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger