| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
:::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے :::
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، مندرجہ ذیل لنک پر سب سے بہترین مرد کے بارے میں ووٹنگ ہو رہی ہے ، اور یہ آخری مرحلہ ہے ، اس کے نتیجے کا اعلان غالبا 2 فروری کو ہونا ہے ، یہاں دس مختلف شخصیات کے نام لکھے ہوٕے ہیں ، جن میں فی الوقت آٹھویں نمبر پر ہمارے محبوب رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا نام ہے ، ہمارا ایمان تو یہ ہی ہے کہ ہمارے محبوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اللہ کی تمام تر مخلوق میں سے سب مکمل ترین ، پاک ترین ، اعلیٰ ترین ہستی ہیں ، لیکن ہمیں دوسروں کو بھی یہ بتانا ہے ، جو لوگ اس قسم کی رإئے شماری کر کے دوسری شخصیات کو سب سے بہترین ثابت کرنا چاہتے ہیں کیا ہم انہیں یہ نہ بتائیں کہ ہم لوگ اپنی تمام تر کوتاہیوں اور غلطیوں کے باوجود محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے کس قدر محبت کرتے ہیں اور اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کو ان صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے بڑھ کر نہیں جانتے ، میں ہر ایک بھائی اور بہن سے درخواست کرتا ہوں کہ وہاں اپنا ووٹ ڈال کر اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو پہلے نمبر پر لانے کی بھر پور کوشش کیجیے ، اور جہاں جہاں تک ممکن ہو اپنے تمام تر وسإئل بر کار لاتے ہوٕئےاس پولنگ کی خبر کیجیے ، تا کہ زیادہ سے زیادہ مسلمان بھإئی اور بہنیں اس میں شامل ہو سکیں ، اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزا عطا فرمائے ، اللھم صلی و سلم و بارک علی محمد و علی آل محمد و علی اصحاب محمد و علی ازواج محمد ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے یہ ووٹنگ ہی غلط ہے ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی سے مقابلہ کرنا ہی درست نہیں ۔ ہم کو اس ووٹنگ کے خلاف لکھنا چاہیے نا کہ اس ووٹنگ کا حصہ بنے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-01-10), فرحان دانش (05-01-10), پاکستانی (05-01-10), یاسر عمران مرزا (05-01-10), منتظمین (05-01-10), ابن جلال (05-01-10), بزم خیال (05-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عادل بھائی میں پہلے بھی کئی مرتبہ اس سائیٹ پر جاچکا ہوں مگر وہاں چیک باکس سلیکٹ کرنے کے بعد آگے بڑھنے کے لیے کوئی بٹن نہیں ہے۔ ہاں یہ لوگ سبسکرائب کرنے کا ضرور کہتے ہیں اور میں اسپیم کی وجہ سے ایسی سائیٹ پر سبسکرائب نہیں کرتا۔ بھائی میرا خیال ہے کہ یہ سائیٹ ایسی سائیٹس میں سے ایک ہے جو پورا سال کسی کمپنی کے ایما پر مختلف قسم کے سروے کرواتے رہتے ہیں۔ ان کا مقصد صرف اپنی سائیٹ کے ہٹس بڑھانا ہوتا ہے۔
آپ کی اس پوسٹ کے بعد میں نے اس سائیٹ پر سبسکرائب کرا لیا ہے۔ اب یہ دیکھئیے کہ میں نے bestofmen.org پر سبسکرائب کروایا تھا مگر مجھے ای میل feedburner.google.com کی طرف سے آرہی ہے۔ اس کی ٹیکنیکیلٹی کا تو مجھے اتنا نہیں پتہ مگر میں bestofmen.org سے امید کر رہا تھا کہ وہاں سے کنفرمیشن آئے گی۔ حتٰہ کہ سبسکرائب کرانے کے بعد بھی کوئی لاگ ان کا آپشن بھی نہیں آتا کہ جس سے لاگ ان ہو کر میں اپنی پیاری ہستی کو ووٹ ڈال سکوں۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ جیسی بالکل یہی بات تو کوئی امریکی بھی کرسکتا ہے کہ بھلا یہ بھی کوئی ووٹنگ کرانے کی بات ہے ظاہری بات ہے سب سے بہتر تو ہمارا لنکن ہے جس نے انسانیت پر اتنا بڑا احسان کیا کہ اس نے انسانیت کو ڈیموکریسی سے روشناس کرایا۔ ویسے بھی آجکل Democracy is the Best Revenge ہے
|
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (06-01-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہر حال، ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عام انسانوں سے مقابلہ انکی شان مبارکہ میں گستاخی ہے، اور انکا مقصد ہی یہی ہے۔ چاہے دنیا کے سارے مسلمان اس پر ووٹ دے بھی دیں، وہ اپنی چال کو کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے۔ اصل رزلٹ تب بھی سامنے نہیں آئے گا۔ اسسلسلے میں پٹیشن جمع کرانی چاہئے کہ اس ووٹنگ میں اللہ کے حبیب 'ص' کا نام عام انسانوں کے ساتھ نہ رکھا جائے۔ مجھے پٹیشن جمع کرانی نہیں آتی ورنہ میں کرا دیتی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں آپ کی بات متفق نہیں ۔ ان کفار کو بھی نبیوں اور عام انسانوں کا فرق معلوم ہے ۔ یہ اتنے بےوقوف نہیں ہوتے ہیں ۔ اگر ہم سب کو مل کر اس بات ااٹھانا چاہیے نبیوں کا تذکرہ عام انسانوں کے ساتھ نہ کیا جائے ۔ کفار بھی لنکن یا کسی کو بھی کسی بھی نبی سے بہتر نہیں بول سکتے ہیں ۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال سے بہنیں درست فرما رہیں ہیں، یہ ووٹنگ ہی غلط ہے، ایک تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کادیگر انسانوں سے موازنہ کرنا غلط ہے دوسرا یہ کہ ہم دل میں تسلیم کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کائنات کی سب سے افضل ہستی ہیں تو ایسی ووٹنگ کر کے ہم کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جب کہ قرآن نے اس بات کا اقرار کر لیا تو پھر کسی اور شماریات میں پڑنا ہی فضول ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (06-01-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں خود اس قسم کی ووٹنگ کے حق میں نہیں
ذرا دیکھیں تو کن کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو کھڑا کیا جا رہا ہے؟ یہ تو مسلم ہے کہ کوئی مسلمان جس میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہے وہ بنی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی کو ووٹ نہیں دے گا۔ اور اس بات سے سبھی آگاہ ہیں۔ اس لئے کم و بیش سوا ارب ووٹ تو ہیں ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے حق میں۔ اگر بحیثیت مسلمان ہم یہی مانتے ہیں تو پھر مسلمانوں میں ایسی ووٹنگ کروانا کیا معنی رکھتا ہے؟ کس مقصد کے لئے اہل اسلام کو اس سائٹ پر دعوت دینا؟ یہ سازشیں ہیں مسلمانوں کو بہترین شخص کے انتخاب میں الجھا کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرتبے کو ہمارے اذہان سے کم کرنے کی۔ اس لئے ہمیں چاہئے کہ اپنے بھائیوں کو اس طرح کی چالوں سے دور رکھیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (06-01-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاکم اللہ جمعیا ، بھائیو بہنو ، بھائی ابو عمار کا منقولہ بالا پیغام کافی واضح ہے ، اس پر غور فرمایے ، اور ،میرے پیغام میں مذکور اس بات پر بھی غور فرمایے ::: """"""" ہمارا ایمان تو یہ ہی ہے کہ ہمارے محبوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اللہ کی تمام تر مخلوق میں سے سب مکمل ترین ، پاک ترین ، اعلیٰ ترین ہستی ہیں ، لیکن ہمیں دوسروں کو بھی یہ بتانا ہے ، جو لوگ اس قسم کی رإئے شماری کر کے دوسری شخصیات کو سب سے بہترین ثابت کرنا چاہتے ہیں کیا ہم انہیں یہ نہ بتائیں کہ ہم لوگ اپنی تمام تر کوتاہیوں اور غلطیوں کے باوجود محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے کس قدر محبت کرتے ہیں اور اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کو ان صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے بڑھ کر نہیں جانتے """"""" امید ہے غلط فہمی دور ہو جإئے گی ، ان شا اللہ تعالیٰ ، مزید گذارش یہ ہے بھائیو اور بہن سحر ، کہ ہمارا ایمان ، ہمارے قران کی گواہی ، ہماری محبت اور ہمارے جذبات اگر دوسروں کے لیے گواہی ہوتے تو وہ ایسا سوال کرتے ہی کیوں ؟ اس قسم کی رائے شُماری کروانے والے مسلمانوں اور غیر مسلموں سب کو ہی یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ معاذ اللہ انسانوں میں محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے بڑھ کر اچھی اور بہترین ہستی کوئی اور بھی ہے ، اگر ہم لوگ رائے شماری میں حصہ لیے بغیر ان کی اس حرکت کے خلاف بات کریں تو شاید اس کے بارے میں یہ کہا جائے گا کہ یہ لوگ حقیقت کو چھپانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں اور اگر ہم لوگ رائے شماری میں حصہ لے کر ان کو ناکام کریں اور اس کے بعد ان کےخلاف آواز اٹھإیں تو ان شا اللہ زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے ، و اللہ اعلم ، قصہ مختصر ، بھائیو بہنو ، میں اس رإئے شماری کو ہمارے درمیان کسی نزاع کا سبب نہیں بنانا چاہتا ، لہذا جو کوٕئی جس طرح سے بھی اُن لوگوں کے سامنے، ان کےجواب میں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی شان کی بلندی بیان کر سکتا ہے کرے ، مطلوب و مقصود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی ذات مبارک کی سر بلندی کا بیان اور قوت و مضبوطی کے ساتھ بیان ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم جزاک اللہ خیر بات بہت ہی مناسب ہے لیکن اگر اس ووٹنگ میں ہماری تعداد کم رہ گئ تو؟؟ کیوں کہ فیصلہ تو ووٹنگ کے نتیجے پر ہوگا۔ کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم یہ ثابت کر دیں کہ مسلمان اس ووٹنگ کو ہی خلاف عقل سمجھتے ہیں۔۔ جس کی شان سب مخلوق سے اعلی ہو اس کا موازنہ کم تر سے ۔۔۔۔۔ چہ معنی دارد؟ یہ میری رائے ہے۔ باقی آپ کی آخری بات بہت ہی مناسب ہے کہ اقتباس:
|
|||
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، راجہ بھائی ، آپ کا اندیشہ اپنی جگہ درست ہے ، لیکن اس طرح ہم لوگ اُن لوگوں کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے حق میں کچھ کرنے والوں میں تو شامل ہو جائیں گے ، اگر ہم لوگ اس قسم کی ووٹنگ کو کچھ اس طور غلط ثابت کر سکتے ہیں جو غیر مسلموں کو اس کی غلطی سمجھا دے تو یقینا میں اس کوشش میں بھی آپ کا ساتھی بننا پسند کروں گا ، میری بات کو مناسب سمجھنے پر شکریہ ، جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-01-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میری رائے میں یہ ووٹنگ ایک ڈھونگ ہے اور لوگوں کی معلومات اکٹھا کی جا رہی ہیں۔ جنہیں بعد میں مختلف مقاصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کار, کرتے, پہلے, پاک, وسلم, لکھے, لوگ, لنک, نام, مکمل, ممکن, محبت, مسلمان, ایمان, اللہ, اعلیٰ, بہترین, بھائی, ثابت, خبر, درخواست, رسول, غلطیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 01:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |