| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
عید کا احوال بعد میں لکھوں گی اب صرف اتنا کہنا تھا سب لوگ نسوار کھایا کریں نسوار کھانے سے آنکھیں تیز ھوتی ھیں ایک دو ڈبے مجھے بھی بھیج دیں اس کا الگ سے ثواب ملے گا میں چاھتی ھوں اگلے سال تک سب پاکستانی اتنی نسواَر کھائیں کہ انھیں سرحد کے لوگوں کے ساتھ ھی چاند نظر آجائے اور اگلے سال پاکستان میں ایک ھی عید ھو عید پہ کوئ جھگڑا نہ ھو کیا آپ لوگ پاکستان کی محبت میں اتنا نہیں کر سکتے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (23-09-09), محمدخلیل (22-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (23-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
کوئ پٹھان بھائ غصہ نہ کرے میرا مقصد کسی کی دل آزاری یا مذاق اڑانا ھرگز نہیں ویسے ھی دل میں ایک خیال آیا تھا سو لکھ دیا شکریہ |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (23-09-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ یہ ملاحظہ کریں |
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (23-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا : اسکا مطلب ہے کہ میری عینک جلد اتر سکتی ہے۔ واقعی پٹھانوں کی عام طور سے نظر کمزور نہیں ہوتی کیونکہ معنک پٹھان کم ہی نظر آتے ہیں۔
غصہ کیوں کریں گے۔ جو حقیقت ہے تو اس پر جو غصہ کرے گا اس کا مطلب ہے کہ اسکا موقف کمزور ہے۔ جیسا کہ سرحد حکومت نے حصہ کیا اور منیب الرحمان کو ہٹانے کا تقاضہ کیا۔ واہ کہ مسئلہ آپ لوگوں نے کھڑا کیا اور قصور منیب الرحمان کا |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (23-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہنا بندہ چانٹا بھی مارے اور کہے کہ غصہ بھی نہیں کرنا ،
اگر پٹھان نسوار استعمال کرتے ہیں تو کراچی میں گٹکا جیسی لعنت ہے اور پنجاب میں حقہ کی نے منہ سے چھوٹتی نہیں لیکن یہ سب لعنتیں ہی ہیں انہیں کسی قوم کے ساتھہ نتھی کر دینا کوئی انصاف نہیں ، ہم لوگ آپس میں مزاق کرتے ہوے پشتو کا ایک مشہور ڈائلاگ استعمال کرتے ہیں واچوا نسوار چہ نشہ دی سر کِ زی رازی نسوار لے لو تا کہ نشہ سر کو جائے اور آئے لیکن ایک اور مثال جو ہمارے سامنے ہے اور ایک پنجابی کی ہے وہ بھی سن لیں ایلیٹپولیس ٹریننگ سنٹر میں ہمارے ایک دوست کو فائرنگ کا امتحان بڑا برا ہوا اور وہ اس میں فیل ہو گئے ، ہم سے فون پر رابطہ ہوا ہم نے کہا کہ سوچو اس دن اس وقت میں کوئی ٹینشن تمہیں ضرور ہو گی اسے ختم کر دو تو فائر ٹھیک ہو جائے گا ۔ اسی مسئلے کو اس نے اپنے فائر انسٹرکٹر سے ڈسکس کیا ، اس نے پوچھا کہ تم یہاں آنے سے پہلے کوئی نشہ تو نہیں کرتے تھے ، تو ہمارے دوست نے بتایا کہ نسوار استعمال کرتا تھا ،استاد نے کہا کہ بس اب جب فائر ہو تو نسوار منہ میںرکھہ کر فائر کرنا ، لیں جناب اس نے فائر کیا اور فرسٹ آ گیا ۔ اس سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ نسوار استعمال کرنے والے اس کے بغیر حالت سکون میں کوئی کام اچھا نہیں کر سکتے لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ سارے پٹھان نسوار استعمال کرتے ہیں |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-09-09) |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستانی, لوگ, نظر, محبت, امتحان, جلد, دوست, دل, سال, سرحد حکومت, غصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 06:52 AM |
| پاکستانیوں میں ایک اور پاکستانی | علی ذاکر | تعارف | 9 | 09-10-10 01:30 AM |
| پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار | ناصر نعمان | میرا پاکستان | 5 | 31-07-10 06:36 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 13-12-09 12:55 AM |
| ’امریکیوں پر پاکستانی فائرنگ‘ | ابن جلال | خبریں | 0 | 23-09-08 02:21 AM |