واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 10:19 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

سلام دوستو
امید ہے کہ آپ سب بہت مصروف ہو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو بالکل فارغ ہوں

ایک ایک کر کے سبھی حضرات مصروفیت کا عذر پیش کر کے عزلت و خلوت اختیار کرتے جا رہے ہیں،۔۔۔
امید ہے کہ مصروفیات ختم کر کے جلد واپس ہوں گے

لیکن افسوس ناک امر میرے لئے یہ ہے کہ کچھ دنوں سے ہمارے پاک نیٹ کی تمام بہنیں منظر عام سے غائب ہیں۔۔۔۔۔
سحر بہنا کو میرے اندازے کے مطابق آج ساتواں دن ہے، ام غزل بہن ویسے چھٹی پر ہیں، نیلم بہن تو پتہ نہیں کیوں کم کم آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ ام طلحہ بہنا سے بھی 4 دن سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ پاکستانی لڑکی ، نورین خان، انم، سعدیہ سحر اور تانیہ رحمان اور باقی بہنیں سب کی سب ہی غیر حاضر ہیں

ماجرا کیا ہے؟؟؟؟؟

انتظامیہ اگر با خبر ہے ہمیں بھی بتادیں۔۔ اگر مناسب سمجھیں

اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین
اللہ سب کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-10), یاسر عمران مرزا (12-10-09), Zullu230 (15-10-09), احمدنواز (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عروج (22-11-10)
پرانا 12-10-09, 10:25 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو لگتا ہے بھائی کہ انہیں ہارنے کا ملال ہے
خیر یہ تو مذاق تھا
میں‌خود تشویش میں مبتلا ہوں کہ سب کی سب ایک ساتھ غائب
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 10:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو شکر ہے
کسی کو تو تشویش ہے۔
کب تک میں اکیلا سب کا خیال رکھتا رہوں گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 10:37 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں ۔۔۔
مجھے بھی اس بات پر تشویش ہونی چا ہیے یا نہیں۔۔
کیوںکہ
میں تو خود کئی دنوں سے تقریبا غائب ہوں۔۔۔
شکرہے میرے غائب ہونے پر کوئی تشویش میں " مبتلا " نہیں ہوا۔۔
ورنہ۔۔
یہ بھی " تشویش" کی بات ہوئی۔۔
بلکہ تشویشناک بات ہوتی۔۔
بہرحال
"تشویشیوں " کے اس تھڑیڈ میں زیادہ بات نہیں کروں گا۔
کہیں اس پر " تفتیش " نہ شروع کر دی جائے اور
معاملہ " تشویشناک" ہو جا ئے۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
ویسے کھوج لگانا ضروری ہے کہ سب خواتین کا یوں
ایک خاموش ہو جا نا " ناقابل یقین" بات ہے۔۔
اللہ خیر کرے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 10:57 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
پتہ نہیں ۔۔۔
مجھے بھی اس بات پر تشویش ہونی چا ہیے یا نہیں۔۔
کیوںکہ
میں تو خود کئی دنوں سے تقریبا غائب ہوں۔۔۔
شکرہے میرے غائب ہونے پر کوئی تشویش میں " مبتلا " نہیں ہوا۔۔
ورنہ۔۔
یہ بھی " تشویش" کی بات ہوئی۔۔
ارے ڈاکٹر صاحب
تشویش میں مبتلا کیوں نہیں ہوا
ذرا اس دھاگے کا بھی دورہ کریں
کہاں گئیں وہ پاک نیٹ کی رونقیں

اس میں آپ کا نام لے کر میں نے ذکر کیا ہے کہ
شاہ جی اور ڈاکٹر صاحب باوجود مصروفیت کے ضرور چکر لگا رہے ہیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں

آپ کی غیبوبت پر تشویش نہ ہونا امر محال ہے۔۔۔۔کم از میرے لئے

اور بہنوں کی غیر حاضری واقعی تشویشنا ک ہے۔
کھوج لگائیں کیا ماجرا ہے۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (12-10-09), Zullu230 (15-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 11:28 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,728
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی
میں تو آفیشل چھٹیوں پر ہوں لیکن پہر بھی پاک نیٹ کا چکر لگاتی رہتی ہوں ۔
شکریہ یاد کرنے کا
ویسے باقیوں کا مجھے علم نہیں کہ وہ سب کیوں غیر حاضر ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 11:35 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی
میں تو آفیشل چھٹیوں پر ہوں لیکن پہر بھی پاک نیٹ کا چکر لگاتی رہتی ہوں ۔
شکریہ یاد کرنے کا
ویسے باقیوں کا مجھے علم نہیں کہ وہ سب کیوں غیر حاضر ہیں ۔
چلیں جی کوئی تو خاضر ہوئی نا
شکریہ۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 12:08 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی
میں تو آفیشل چھٹیوں پر ہوں لیکن پہر بھی پاک نیٹ کا چکر لگاتی رہتی ہوں ۔
شکریہ یاد کرنے کا
ویسے باقیوں کا مجھے علم نہیں کہ وہ سب کیوں غیر حاضر ہیں ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنا
امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گی۔
اچھا ہوا کسی بہانے سے آپ نے بتا دیا کہ آپ چھٹیوں پر ہیں۔۔ اگر کچھ پہلے بتا دیا ہوتا تو اتنی پریشانی نہ ہوتی۔۔

اور یاد کرنے کا شکریہ کس وجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھولی ہی کب ہیں کہ آپ کو یاد کریں گے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھے۔ آمین
اللہ آپ کے علم، عمر، رزق اور وقت میں برکت عطا فرمائے تا کہ آپ کچھ وقت ہمارے لئے بھی نکال سکیں۔آمین

میرے لئے خصوصی دعا کیا کریں
و السلام
آپکا بھائی
راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
سحر (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 12:29 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہنیں بتا دیں نا، کہاں گم ہو گئیں، یوں چپ چاپ غیر حاضر ہونے سے ہم سمجھیں گے کہ ہم سے ناراض ہو گئیں۔
اور دعا ہے کہ
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین
اللہ سب کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔ آمین
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 12:55 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,728
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنا
امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گی۔
اچھا ہوا کسی بہانے سے آپ نے بتا دیا کہ آپ چھٹیوں پر ہیں۔۔ اگر کچھ پہلے بتا دیا ہوتا تو اتنی پریشانی نہ ہوتی۔۔

اور یاد کرنے کا شکریہ کس وجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھولی ہی کب ہیں کہ آپ کو یاد کریں گے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھے۔ آمین
اللہ آپ کے علم، عمر، رزق اور وقت میں برکت عطا فرمائے تا کہ آپ کچھ وقت ہمارے لئے بھی نکال سکیں۔آمین

میرے لئے خصوصی دعا کیا کریں
و السلام
آپکا بھائی
راجہ اکرام
شکریہ راجہ بھائی
آپ ہر مرتبہ اتنی ڈھیر ساری اور اتنی اچھی اچھی دعائیں دیتے ہیں کہ دل خوش ہوجاتا ہے ۔
اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں دے
میں تو آجکل آپ کے لیے ایک ہی دعا کررہی ہوں کہ جلد از جلد آپ کی شادی ہوجائے ۔
اور آپ پرسکون زندگی گزاریں آمین
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 12:56 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کھانا پکانے کے بعد کھانا شروع کر دیا ہے اس لیے ابھی تک نہیں ائی مصروف ہی ہونگی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:24 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شکریہ راجہ بھائی
آپ ہر مرتبہ اتنی ڈھیر ساری اور اتنی اچھی اچھی دعائیں دیتے ہیں کہ دل خوش ہوجاتا ہے ۔
اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں دے
میں تو آجکل آپ کے لیے ایک ہی دعا کررہی ہوں کہ جلد از جلد آپ کی شادی ہوجائے ۔
اور آپ پرسکون زندگی گزاریں آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ پیاری بہنا
مجھ جاچیز کی وجہ سے آپ کا دل خوش ہو جائے تو یہ میرے لئے کسی بہت بڑے ایوارڈ سے بہتر ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش اور خوشحال رہیں۔ اور ہمیں نصیحتیں کرتی رہیں اور میرے لئے دعا کرتی رہیں۔
اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ میری پرسکون زندگی کے لئے دعا کرتی ہیں۔ اللہ آپ جیسی بہنوں کا ساتھ ہمیشہ قائم رکھے۔۔آمین
دعا کیا کریں کہ جس سے شادی ہو وہ نیک اور صالح ہو، اور ہم دونوں ایک دوسرے کے لئے پر سکون زندگی کا باعث بن سکیں
ورنہ دوست تو بہت ڈراتے ہیں کہ۔۔۔۔لگ پتا جائے گا۔۔

آپ کی پر خلوص دعاؤں کا بہت شکریہ۔
اللہ آپ کا دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین ۔۔۔اور اس کی رحمت و نصرت آپ کے ہر کام میں آپ کے شامل حال رہے۔۔ آمین

میرے لئے ہدایت کی خصوصی دعا کیا کریں۔۔

دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
آپکا بھائی
راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 12:56 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شکریہ راجہ بھائی
آپ ہر مرتبہ اتنی ڈھیر ساری اور اتنی اچھی اچھی دعائیں دیتے ہیں کہ دل خوش ہوجاتا ہے ۔
اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں دے
میں تو آجکل آپ کے لیے ایک ہی دعا کررہی ہوں کہ جلد از جلد آپ کی شادی ہوجائے ۔
اور آپ پرسکون زندگی گزاریں آمین
تو سحر بہنا کوئی اچھی سی لڑکی دیکھیں نا اکرام بھائی کے لیئے بھی اور ہمارے علی کے لیئے بھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 12:58 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام بہنوں سے گزارش ہے کہ یہاں کم از کم ایک بار اپنی حاضری ضرور لگوائیں
اور راجہ اکرام کی خدمات کے اعتراف میں ہماری گزارش ہے کہ ایک نعرہ سب مل کر ان کی نظر کریں
سب بہنوں کا ایک ہی بھائی
اکرام بھائی اکرام بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 02:00 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
تو سحر بہنا کوئی اچھی سی لڑکی دیکھیں نا اکرام بھائی کے لیئے بھی اور ہمارے علی کے لیئے بھی
شاہ جی اس مہم کو ذرا پرزور انداز سے چلائیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
جواب

Tags
color, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, لڑکی, نظر, آج, ایمان, اللہ, بہترین, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خوش, خبر, دوست, دعا, علی, علم, عذر, غائب, غزل, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ قیصرجی دلچسپ اور عجیب 20 20-12-10 10:52 AM
کیا کہنے جناب کے ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 10 01-08-10 01:02 AM
قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 0 04-11-09 10:52 AM
پاکستان میں کورٹ میرج کیوں جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ افرازاعوان ازدواجی زندگی 3 26-09-09 02:14 AM
اُمیدوار کے درمیان الیکشن کروانا ؟؟؟؟؟؟؟؟ wajee تجاویز اور شکایات 4 07-10-08 01:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger