|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی نام ہی رنگا رنگی اور تضادات کا ہے۔
زندگی کے میلوں کی رونق اس کے رنگوں، انسانی عادات اور رویّوں کے تضادات کے باعث ہے۔ کہیں غربت کہیں امارت، کہیں نور کہیں تاریکی، کہیں علم کہیں لا علمی یہ سب زندگی کے متضاد رویّے ہیں۔ نشیب و فراز زندگی کے نصاب میں شامل ہیں۔ جس نے زندگی کو اپنی آنکھ سے دیکھا اور دماغ سے سوچا نہیں اُسے کیا خبر کہ زندگی کیا ہے۔ زندگی صرف زندہ دلی کا ہی نام نہیںبلکہ کبھی کبھی دل کا خون کر کے زندگی کو جِلا ملتی ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (08-01-08) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ عدنان بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ عائشہ آپ کا ۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|