| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
دل میں میرے ہے زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو
دل میں میرے ہے زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو یہ ولیمہ پکی وہ کڑہی کر گئی کیسی جادوگری پلیٹ میری تو نے چھین لی ہے اپنی چانپیں تو دیکھ وہ پڑی میں بھوکا ہوں پردیسی ہوں بولو سمجھاوں میں اب یہ کس کس کو دل میں میرے ہے زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو سردی فُل تھی حلواہ پوڑیوں کا موسم تھا گڈلک میری اس میں کونڈیوں کو ختم بھی تھا یاد ہے مجھ کو وہ فنکاروں کی دعوت تھی جہاں پہ میں نے چرغا بھی تو رگڑا تھا وہاں فرنی بھی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہائے شاوا۔۔۔۔۔ وہاںرائتہ بھی تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہائے شاوا۔۔۔۔۔ وہاں فرنی بھی تھی،وہاںرائتہ بھی تھا میں سوچ رہاتھا اب کھاوں کس کس کو دل میں میرے ہے زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو گاجر کا حلواہ تھا ساتھ میں رس ملائی تھی نال اُناں نے سبز چاہ وی بنائی سی اینی سی چاہ میں کپ دے وچ وی پائی سی گرم بڑی سی پتا نہی تازی اُناں بنائی سی جدوں گھٹ میں بھریا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہائے شاوا۔۔۔۔۔ میرا تالو سڑیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہائے شاوا۔۔۔۔۔ جدوں گھٹ میں بھریا،میرا تالو سڑیا میں کیا دفع کرو، اور ڈول دو اسکو دل میں میرے ہے زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو دل میں میرے ہے زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو۔۔۔۔۔زردہِ ڈسکو |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہا
سخاوت ناز کا بہت اچھا گانا ہے |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | شیراز احمد (28-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::::: اپنے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کیجیے ::::::: | عادل سہیل | عقیدہ رسالت | 16 | 23-08-11 01:39 AM |
| بھروسہ | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 10 | 28-04-11 06:39 PM |
| ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 2 | 31-03-11 08:11 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| سب سے بڑے قائد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 6 | 11-03-09 12:35 AM |