واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دیر مت کیجئیے ۔۔۔ اسپیشل آفر کا فائدہ اٹھائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-09, 10:10 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیر مت کیجئیے ۔۔۔ اسپیشل آفر کا فائدہ اٹھائیں

دیر مت کیجئیے ۔۔۔ اسپیشل آفر کا فائدہ اٹھائیں

کیا آج کل آپ فارغ ھیں ؟؟؟ آپ کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ---- اایس ایم ایس کی آمدورفت بھی نہ ھونے کے برابر رہ گئ ھے سابقہ اعلان کے بعد ---- جائداد کی ضبطی کے قانون بعد ڈر کر آپ نے ایس ایم ایس کرنا چھوڑ دیا ھے حالانکہ آپ کی کوئ جائداد بھی نہیں آپ کو لگتا ھے سارے خفیہ ادارے آپ کے پیچھے ھی ھیں

وہ موبائل جو آپ نے بہت ارمان سے لڑ جھگڑ کے گھر والوں کی منتیں کر کے جیب خرچ بچا کر ادھار لے کر لیا تھا اب بیکار پڑا ھے جسے دیکھ دیکھ کر آپ ٹھنڈی آہیں بھرتے ھوئے برسات میں ٹپکنے والی چھت کو دیکھتے رہتے ھیں یا فارغ بیٹھے ٹانگ پہ ٹانگ رکھے منہ پہ بیٹھی مکھیاں اڑاتے رھتے ھیں اگر ایسا ھے تو خوش ھو جائیں ابھی ایک خبر پڑھ رھی تھی جے میں حکومت نے اعلان کیا ھے دھشت گردی بڑھتی جا رھی ھے اس لیے اب عوام کو بھی حکومت کا ساتھ دیا چاھیے آپ کہیں بھی کوئ واردات ھوتے دیکھیں تو اپنے موبائل سے وڈیو بنائیں حکومت کو دیکھائیں اور پانچ لاکھ کی خطیر رقم انعام میں حاصل کریں
ارے آپ ابھی تک کپیوٹر کے سامنے بٹھے ھیں جلدی سے اپنا موبائل چارج کریں آپ کو زیادہ دور نہیں جانا پڑے گا آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رھتے ھیں کسی نہ کسی گلی کوچے میں کوئ نہ کوئ ایسا واقعہ ھو رھا ھوگا پاکستان میں روزانہ درجنوں لوگ سرِ عام دن ڈھارے شہادت کے عظیم درجہ پہ فائز ھوتے ھیں
آپ نے صرف کرنا یہ ھے جہاں بھی کوئ ایسا واقعہ ھوتے دیکھیں سامنے جا کر للکارئیے اور کہینے ایکشن پلیز
وہ دھشت گرد یا غنڈہ دنیا والوں کے لیے ھوگا آپ کے ھاتھ میں موبائل دیکھتے ھی وہ بیبا بچہ بن کر زلفیں سنوار کر آپ کو کلئیر کلئیر پوز دے گا تاکہ بوقتِ ضرورت اس کی شناخت ھو سکے اور آپ کو انعام کی رقم لینے میں کوئ دشواری پیش نہ آئے وہ وڈیو حکومت کو دیکھائیں اور انعام حاصل کریں
کون کہتا ھے حکومت کچھ نہیں سوچتی انھیں حالات کی سنگینی کا کوئ اندازہ نہیں ھماری قیادت میں ایسے ایسے ماسٹر مائینڈ ھیں ان کے بیانات پڑھ کر دل ودماغ عش عش کر اٹھتا ھے انسان حیران ھو کر آسمان کی طرف دیکھ کر کہنے لگتا ھے میرے مولا سب شاہکار ایک ھی کابینہ میں انسان کرشمہ قدرت پہ حیران رہ جاتا ھے
نوٹ
آپ کو جو بھی انعام ملے گا اس میں میرا ٹن پرسنٹ کمیشن ھوگا
گھورئیے مت
میں کمیشن مانگ رھی ھوں کوئ رشوت نہیں مانگ رھی یا کوئ چوری نہیں کر رھی
بڑے لوگ ھمیشہ کمیشن لیتے ھیں چوری نہیں کرتے ویسے بھی میں آئندہ ھونے والے انتخابات میں صدارت کی امید وار ھوں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-07-09), یحیٰی (28-07-09), منتظمین (20-07-09), محمدعدنان (28-07-09), ایس اے نقوی (28-07-09), رضی (20-07-09), سیپ (28-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 20-07-09, 10:35 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 20-07-09, 10:46 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرے مولا سب شاہکار ایک ھی کابینہ میں انسان کرشمہ قدرت پہ حیران رہ جاتا ھے

اقتباس:
آپ کو جو بھی انعام ملے گا اس میں میرا ٹن پرسنٹ کمیشن ھوگا

اقتباس:
گھورئیے مت
اچھا بابا نہیں گھورتے بس اتنا کہیں گے
یا اللہ ایک 10 % ھوا 100 % اور اور اور اور
ایک ہور 10 پرسنٹ








مسٹر 10 ٹو 100 پرسنٹ
اور ماسٹرنی 10 پرسنٹ


اے میرے میاں اب کیا بنے گا اس ملک کی کا
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (28-07-09), فیصل ناصر (21-07-09), ایس اے نقوی (28-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 20-07-09, 10:54 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے پیش کریں‌ ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-07-09)
پرانا 20-07-09, 11:29 PM   #5
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صحیح کہاحیا بھن آپنےلیکن یہ بتاتاچلوں حکومت نےشائدابھی اعلان کیاہےمگرٹی وی چینلز تو کافی عرصےسےیہ کاروبارکررہےہیں اوراخبارات بھی میرےایک اخباری دوست نےبتایابینظیربھٹوکی موت کی تصویریں بھی بکی تھیں اوروہ بھی بہت مہنگی اور لگتاہےکچھ لوگوں نےاسکوکاروباربنایاہواہے
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-07-09), رضی (20-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 20-07-09, 11:33 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویرانی بھائی آپکو ابھی بھی لگتا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (20-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 03:13 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی کیوں مروانے کے چکر میں ہیں
اقتباس:
آپ نے صرف کرنا یہ ھے جہاں بھی کوئ ایسا واقعہ ھوتے دیکھیں سامنے جا کر للکارئیے اور کہینے ایکشن پلیز
وہ دھشت گرد یا غنڈہ دنیا والوں کے لیے ھوگا آپ کے ھاتھ میں موبائل دیکھتے ھی وہ بیبا بچہ بن کر زلفیں سنوار کر آپ کو کلئیر کلئیر پوز دے گا
وہ دھشت گرد اور غنڈہ پوز نہیں دے گا
بندوق کی نال اپکی طرف کرے گا اور ٹھاہ
نا بابا مہنگا سودا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (28-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 08:28 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل بھائی سلام ، اس میں آپ کی سمجھہ کا قصور ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-07-09, 08:34 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے زیادہ بہترین سکیم کوئی ہو ہی نہیں سکتی تھی ، جو شخص کسی وجہ سے ایک جگہ ویڈیو بنا رہا ہے اور اتفاق سے وہاں دھماکہ ہو جاتا ہے ، اب سب سے پہلے تو یہ سوال اٹھے گا کہ بتائو تمہیں کیسے پتا تھا کہ وہاں دھماکہ ہونے والا ہے ، اور اگر کوئی تیار نہیں اور پہلے سے ویڈیو نہیں بنا رہا تو دھماکے کے ساتھہ ہی وہ دوسرے لوگوں کی طرح بچنے کی کوشش کرے گا یا موبائل اٹھا کر ویڈیو بنانے لگے گا ۔ حیا بہن یہ تو عقلمندیوں کی اعلی تریں مثالیں قائم ہو رہی ہیں پاکستان میں ماشااللہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
Haya 786 (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 05:33 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سب کو

پاکستانی حکومت اپنے لوگوں کو نہیں پہنچانتی جس کام سے منع کرو گے وہ کام ضرور کریں گے
لوگ ضد میں آجاتے ھیں روک سکتے ھو تو روک کے دیکھاؤ
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 06:05 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
اچھی شئیرنگ ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 06:15 PM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے تو
پھر شروع ہو جاؤ سب مل کر
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 07:10 PM   #13
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے تو
پھر شروع ہو جاؤ سب مل کر
کیا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 07:36 PM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزا آگیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (28-07-09), فیصل ناصر (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 08:04 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
حیا جی کیوں مروانے کے چکر میں ہیں

وہ دھشت گرد اور غنڈہ پوز نہیں دے گا
بندوق کی نال اپکی طرف کرے گا اور ٹھاہ
نا بابا مہنگا سودا ہے
زمانہ ھی مہنگائ کا ھے
آج کل سستا کیا ھے ؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-07-09)
جواب

Tags
allah, پاکستان, لوگ, موبائل, موت, آج, اللہ, انسان, انعام, بہترین, بھائی, خوش, خبر, دھماکہ, دوست, دل, سودا, شہر, شناخت, شخص, صحیح, صدارت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور، دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں سپیشل برانچ کا اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 3 17-12-10 12:36 PM
سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی بزم خیال اپکے کالم 5 25-01-10 09:41 AM
میں اِک چھوٹا بچہ ہوں! (مدر ڈے سپیشل) محمدعدنان شعر و شاعری 2 05-12-09 10:35 PM
سپیشل لوگ قرآن و حدیث کی روشنی میں شاہ جی 90 مذہبی مسائل اور ان کا حل 11 22-07-09 05:48 AM
ملتان :اسپیشل بچوں نے بھی لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا champion_pakistani خبریں 0 09-06-08 01:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger