واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دوستی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-07, 03:31 PM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوستی!

دوستی!

انسانوں کے درمیان بہت سے رشتے ہوتے ہیں۔ ان سب میں ایک خوبصورت رشتہ دوستی کا ہوتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ کونسے احساسات و جذبات ہیں جو دو انسانوں کے درمیان دوستی کا باعث بنتے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 03:57 PM   #2
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,777
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

loving and caring
is the core of friendship
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 04:13 PM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی!

محبت تو بعد میں ہوجاتی ہے ۔۔۔ اس سے پہلے کونسے عوامل دوستی کی تحریک کا باعث بنتے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 04:21 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

میرے خیال میں تو سب سے پہلے ذہن آپس میں‌ملنے چاہئیے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 10:13 AM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

عدنان بھائی! آپ کے دوستوں میں وجہ پسندیدگی کیا ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 12:09 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی! آپ کے دوستوں میں وجہ پسندیدگی کیا ہے؟
ہمممممممممم زوالفقار پاجی اتنے اوکھے اوکھے سوالات مت پوچھا کریں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 12:50 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

دوستی ایک عظیم رشتہ ہے' سچی محبت کی طرح سچی دوستی بھی قسمت سے ہی ملتی یے'
Any ways میں دوستی اس سے کرتی ہوں' جو مجھے دیکھتے ہی ا چھا لگے' میرا مطلب ہے اچھی لگے'
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 01:06 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
دوستی ایک عظیم رشتہ ہے' سچی محبت کی طرح سچی دوستی بھی قسمت سے ہی ملتی یے'
Any ways میں دوستی اس سے کرتی ہوں' جو مجھے دیکھتے ہی ا چھا لگے' میرا مطلب ہے اچھی لگے'
میں آپ کی پہلی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں کہ اچھے دوست ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتے
لیکن
میرے خیال سے دوستی میں کسی کا دوستی کرنے سے پہلے اچھا لگنا ضروری نہیں ہے بلکہ ایسا دوست ہونا چاہئیے جو کہ اچھے اخلاق، اچھی عادات کا مالک ہو اور پھر جب دوستی ہوتی ہے تو دوست خودبخود اچھا لگنا شروع ہوجاتا ہے۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:16 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ہمممممممممم زوالفقار پاجی اتنے اوکھے اوکھے سوالات مت پوچھا کریں
ہی ہی ہی ! یہ تو بہت سوکھے سوال ہیں! اوکھے سوال تو مستقبل میں پوچھے جائیں گے!!!!!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:21 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

اوہ تو جناب کے ارادے کافی خطرناک لگ رہے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:23 PM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
دوستی ایک عظیم رشتہ ہے' سچی محبت کی طرح سچی دوستی بھی قسمت سے ہی ملتی یے'
Any ways میں دوستی اس سے کرتی ہوں' جو مجھے دیکھتے ہی ا چھا لگے' میرا مطلب ہے اچھی لگے'
ہمممممممممممممم! اچھی لگے یہ تو ٹھیک ہے لیکن ا چھا لگے' کیوں نہ لگے! بہت سے ایسے ہوں گے جن کے ساتھ آپ کا خونی رشتہ ہوگا۔۔۔۔۔ مثلآ باپ، بھائی اور بیٹا ۔۔۔۔۔۔کیا وہ آپ کو اچھے نہیں لگ سکتے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 02:28 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
ہمممممممممممممم! اچھی لگے یہ تو ٹھیک ہے لیکن ا چھا لگے' کیوں نہ لگے! بہت سے ایسے ہوں گے جن کے ساتھ آپ کا خونی رشتہ ہوگا۔۔۔۔۔ مثلآ باپ، بھائی اور بیٹا ۔۔۔۔۔۔کیا وہ آپ کو اچھے نہیں لگ سکتے؟

ذوالفقار بھائی دوست تو دوست ہوتے ہیں

لیکن جن رشتوں کا ذکر آ پ نے کیا ہے وہ سب خونی رشتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:04 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 401
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
میں آپ کی پہلی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں کہ اچھے دوست ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتے
لیکن
میرے خیال سے دوستی میں کسی کا دوستی کرنے سے پہلے اچھا لگنا ضروری نہیں ہے بلکہ ایسا دوست ہونا چاہئیے جو کہ اچھے اخلاق، اچھی عادات کا مالک ہو اور پھر جب دوستی ہوتی ہے تو دوست خودبخود اچھا لگنا شروع ہوجاتا ہے۔
سب سے پہلے تو یہ کہوں گی کہ کسی کی اچھی عادت یا اچھے اخلاق کا پتہ لگانے کیلئیےاس کی طرف پہلا قدم بڑھایا جاتا ہے' تو قدم ہر ایک کی طرف نہیں بڑھایا جاتا' قسمت میں ہوتا ہے تہ کوئی نہ کوئی بہانہ بن جاتا ہے دوستی کا'
اور دوسری صورت ہے جب ہم خود کسی سے دوستی کرنا چاہتے ہیں' یہاں میں اپنی بات کروں گی کہ جب مجھے کوئی اچھا لگے تو میرا دل کرتا ہے کہ میں اس سے دوستی کر لوں' پھر اس کے باد ھی مجھے پتہ چلے گا نا کہ وہ کس نیچر کا ہے' میرا یہ مطلب تھا'
کیا میری بات سمجھ آ رہی ہے آپ کو ؟
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:08 PM   #14
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستی!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
اوہ تو جناب کے ارادے کافی خطرناک لگ رہے ہیں
جی ۔۔۔۔۔!!!!!!آپ تیار رہئیے اوکھے سوالوں کے جوابات کےلئے!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:10 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستی!

بالکل درست فرمایا آپ نے اصل میں میرا مطلب بھی یہی تھا کہ جب تک آپ کی کسی سے دوستی نہیں ہوگی آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ کیسا ہے ناکہ دوستی کرنے سے پہلے

شائد مجھے سمجھانے میں کوئی کوتاہی ہوگئی ہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, friendship, فوٹو, ٹیک, پسندیدہ, قدم, لوگ, ماں, محبت, آج, اللہ, انسان, بہترین, بھائی, جواب, خوش, دوست, دل, دعا, رانگ, رشتے, عدنان, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک امریکہ دوستی فیصل ناصر سیاست 33 20-06-11 03:59 PM
دوستی زارا گپ شپ 3 30-01-11 12:10 PM
دوستی...............!!! ایس اے نقوی عمومی بحث 41 07-10-09 11:51 PM
دوستی کا فرق۔ وسیم گپ شپ 19 13-01-09 01:48 PM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 10:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger