واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دوستی کیسے ختم ہوتی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-09, 12:21 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دوستی کیسے ختم ہوتی ہے؟

دوستی کیسے ختم ہوتی ہے؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو دوست تھے۔ان دونوں میں بہت ہی گہرا پیار اور دوستی تھی۔وقت گزرتا گیا وہ دونوں جوان ہوئے اور کام کاج کی غرض سے مختلف شہروں میں چلے گئے۔
کافی عرصہ دونوں کا کوئی رابطہ نا ہوا۔۔دونوں یہی سوچتے رہے کہ دوسرااپنے کام میں مصروف ہو گا،کہیں ڈسٹرب نا ہوجائے اس لیے کوئی رابطہ نا کیا۔
تھوڑا اور وقت گزرا دونوں نے سوچا کہ ایک دوجے سے رابطہ کرنا چاہیے۔لیکن یہ سوچنے کے بعد کے پہلے میں ہی کیوں وہ کیوں نہیں کسی نے دوسرے سے ربطہ نا کیا۔

یہاں انکی محبت اور پیار نفرت اور دوری میں بدل گیا۔وہ ایک دوسرے کو بھول گئے۔

ایک دن اچانک ان دونوں کی ملاقات ہوگئی۔وہ ایک دوسرے کو الزام دینے لگے کہ تم نے رابطہ کوں نہیں کیا۔؟
جب سب معملات سامنے آئے اور پتا چلا کہ وہ ایک دوسرے کو ڈسٹرب نا کرنے کےچکر میں ہی ایک دوسرے سے دور ہوتے چلے گئے۔ان دونوں نے ایک دوسرے سے معافی مانگی اور انکی دوستی اور محبت ایک بار پھر قائم ہو گئی۔
پس، تم سب اپنے دوستوں سے رابطے میں رہو۔چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔۔
کیونکہ اچھے دوست بار بار نہیں ملتے۔۔
دوستی اللہ کا دیا ایک انمول تحفہ ہے۔۔جو قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔

دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو چاندی سے بھی مہنگا
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (14-07-09), محمدخلیل (13-07-09), ام طلحہ (13-07-09), خرم شہزاد خرم (14-07-09), رضی (13-07-09), سیلانی (16-07-09), سحر (13-07-09), شاہ جی 90 (14-07-09), عبداللہ حیدر (15-07-09), عروج (08-03-11)
پرانا 13-07-09, 02:38 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شیراز بھائی
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-07-09)
پرانا 13-07-09, 03:11 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زونگ
سب کہ دو
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-07-09)
پرانا 13-07-09, 03:15 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا نام خلیل ہے جس کا مطلب ہے دوست
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (14-07-09), سیلانی (16-07-09), شیراز احمد (13-07-09), شاہ جی 90 (14-07-09)
پرانا 13-07-09, 03:47 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ تحریر

دوست کتنے دوست ہیں‌
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-07-09)
پرانا 13-07-09, 04:09 PM   #6
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت ہی عمدہ تحریر

دوست کتنے دوست ہیں‌
دوست تو بہت ہیں
پر جو خاص ہیں وہ چند ہیں
اور جو بہت ہی خاص ہے وہ ایک ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-07-09)
پرانا 14-07-09, 12:03 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احسان میرے دل پہ تمہارا ہے دوستو
یہ دل تمہارے پیار کا مارا ہے دوستو
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (14-07-09), رضی (14-07-09)
پرانا 14-07-09, 01:58 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میرا نام خلیل ہے جس کا مطلب ہے دوست

میرے نام ہے خرم اور اس کا مطلب ہے خوش رہنے والا
اگر کوئی خوش رہنے دے تو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-07-09)
پرانا 14-07-09, 11:09 PM   #9
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستی امتحان لیتی ھے۔دوستوں!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 11:23 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو دوست تھے۔ان دونوں میں بہت ہی گہرا پیار اور دوستی تھی۔وقت گزرتا گیا وہ دونوں جوان ہوئے اور کام کاج کی غرض سے مختلف شہروں میں چلے گئے۔
کافی عرصہ دونوں کا کوئی رابطہ نا ہوا۔۔دونوں یہی سوچتے رہے کہ دوسرااپنے کام میں مصروف ہو گا،کہیں ڈسٹرب نا ہوجائے اس لیے کوئی رابطہ نا کیا۔
تھوڑا اور وقت گزرا دونوں نے سوچا کہ ایک دوجے سے رابطہ کرنا چاہیے۔لیکن یہ سوچنے کے بعد کے پہلے میں ہی کیوں وہ کیوں نہیں کسی نے دوسرے سے ربطہ نا کیا۔

یہاں انکی محبت اور پیار نفرت اور دوری میں بدل گیا۔وہ ایک دوسرے کو بھول گئے۔

ایک دن اچانک ان دونوں کی ملاقات ہوگئی۔وہ ایک دوسرے کو الزام دینے لگے کہ تم نے رابطہ کوں نہیں کیا۔؟
جب سب معملات سامنے آئے اور پتا چلا کہ وہ ایک دوسرے کو ڈسٹرب نا کرنے کےچکر میں ہی ایک دوسرے سے دور ہوتے چلے گئے۔ان دونوں نے ایک دوسرے سے معافی مانگی اور انکی دوستی اور محبت ایک بار پھر قائم ہو گئی۔
پس، تم سب اپنے دوستوں سے رابطے میں رہو۔چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔۔
کیونکہ اچھے دوست بار بار نہیں ملتے۔۔
دوستی اللہ کا دیا ایک انمول تحفہ ہے۔۔جو قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔

دوستی ایسا ناتا
جو سونے سے بھی مہنگا
جو چاندی سے بھی مہنگا
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 11:24 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
samina khalil کا شکریہ ادا کیا گیا
سیلانی (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 06:37 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھہ ملانے والا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
سیلانی (16-07-09), سحر (16-07-09)
جواب

Tags
color, فراز, نفرت, محبت, اللہ, الزام, انمول, امتحان, بھائی, تحریر, خوش, خرم, دوست, دل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت کیسے ہوتی ہے پاکستانی گپ شپ 12 14-01-11 01:34 AM
دوستی شیر اور زارداری جیسے گدھے کی( مورل سٹوری ) مسافر گپ شپ 7 23-12-10 11:53 PM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 01:37 PM
کمائی کیسے ہوتی ہے۔ Arabian گپ شپ 5 02-07-09 02:03 PM
روایات کیسے قائم ہوتی ہیں!!!تصویری کہانی وجدان عمومی بحث 2 17-10-08 04:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger