| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دلہن کی زینت وزیبائش کی روایت شاید ہزاروں سال پرانی ہے۔حضورپاک ﷺ کے زمانے میں دلہنوں کو سجانے اورمیک اپ کرنے کیلئے بھی کئی خواتین مخصوص تھیں ۔ ہم ان خواتین کو دورنبویﷺ کی بیوٹیشن کہہ سکتےہیں۔ حضور پاک ﷺ نے جب حضرت صفیہ رضی اللہ عنہاسے نکاح کیا تو ایک صحابی دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کو کچھ رقم دے کر حضرت ام سلیم عنہا کے پاس بھیج دیا تاکہ وہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہاکا بناﺅ سنگھار کر دیں۔
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی بہن حضرت آمنہ بنتِ عفان بھی بیوٹی پارلر چلاتی تھیں۔ دورنبویﷺ میں شہر مکہ کی ایک بیوٹیشن حضرت ام رعلتہ القشیریہ رضی اللہ عنہابھی دلہنوں کی زیب وزینت کا کام کیا کرتی تھیں۔یہ خاتون بہت خوش گفتار اور فصاحت والی مشہور تھیں۔ایک مرتبہ حضور پاک ﷺکے پاس حاضر ہوئیں اور عرض کیا"اب میں دادی بن گئی ہوں۔ میں عورتوں کو بناتی اور ان کا بناﺅ سنگھار کرتی ہوں جس کی وجہ سے مجھے لشکر میں حصہ لینے کا موقع نہیں ملتا۔ کیا مجھ پر کوئی گناہ ہے۔مجھے بتا ئیے کہ میں کس طرح اللہ کا تقرب حاصل کروں"۔۔ حضور پاک ﷺ نےفرمایا"تم دلہنوں کو مزین کر تی رہا کرو"۔ (التراتیب الاداریہ از علامہ کتانی) ماخذ: فرحان دانش کا بلاگ – وال چاکنگ آپ اس پوسٹ پر میرے بلاگ پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔"اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔ شکریہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 16-01-10 at 05:42 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فرحان دانش بھائی السلام علیکم،
ناجانے کیوں مجھے اس تھریڈ کا عنوان اور اس کے مندرجات سے اتفاق نہیںہے! برائے کرم کم از کم اس کا عنوان تبدیل کردیجیے! ناراضگی پر پیشگی معذرت قبول کیجیئے گا! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام ایک بھرپور زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے لیکن شرط صرف یہ ہے کہ حلال اور حرام میں تمیز برقرار رکھی جائے۔
مجھے ذاتی طور پر موضوع کا عنوان اچھا لگا ہے کیونکہ یہ بہت ساری معاشرتی غلط فہمیوں کو ختم کرنے والا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (17-01-10) |
![]() |
| Tags |
| more, کوئی, کس, گئی, پرانی, والی, وجہ, مکہ, موقع, ئیے, اللہ, از, حصہ, خواتین, خوش, دے, زمانے, سال, شہر, عورتوں, علامہ, عثمان, عرض, غنی, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|