واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک Monaco

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-07, 08:25 AM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,770
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک Monaco

دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک Monaco

رقبہ: 1.96 مربہ کلومیٹر
آبادی: 35,657 (2006)
لوکیشن: French Riviera on the Mediterranean

یہ دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ یہاں کے رہنے والوں کو Monegasques کہتے ہیں۔ پہلے یہ ملک بہت چھوٹا تھا، تقریباً 100 ایکڑ سمندر کا اس میں شامل کیا گیا۔ اس ملک کی آمدنی کا دارومدار یہاں کے مشہور کلب، جوا گھر اور Formula 1 race track پر ہے۔
اس ملک کی دفاع ایک معاہدے کے تحت فرانس کے پاس ہے۔ ایک عرصے تک یہ ملک ٹیکس فری زون تھا، اور یہ امیر لوگوں اور بڑی بڑی کمپنیوں کے لیے جنت بنا رہا۔ اس نے Monoco کی آبادی پر ایک عجیب اثر ڈالا اور وہ یہ کہ یہاں کے ذیادہ تر رہائشی یہاں کے آبائی نہیں ہیں۔ درحقیقت یہاں 5 میں سے 1 آدمی یہاں کا آبائی ہے۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 11:43 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک Monaco

اچھی انفارمیشن ہے مزید کا انتظار رہے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
formula, فری, آدمی, امیر, جوا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 02-03-11 12:14 AM
میا ں شاہد کے لئے ایک چھوٹا سا گفٹ نیلم خان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 7 16-09-10 11:04 PM
چھوٹا کام از اشفاق احم عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 2 24-01-10 08:13 PM
جھوٹا محبوب وجدان مزاحیہ شاعری 0 26-12-07 02:05 PM
ایک چھوٹا سا مسئلہ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 3 12-09-07 01:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger