| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل کو دل سے راہ ہو تی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیا خیال ہے آپکا؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عائشہ جی
![]() یہ کیسا موضوع چھیڑ دیا ہے آپ نے ؟ دل سے دل کو راہ ہوتی ہے یا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟ ![]()
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے آپکو یہ موضوع پسند نہیں آیا۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دل سے دل کو راہ ہو تی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرا دل
کیا خیال ہے آپکا؟ Very Good ayesha jee.
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی
کیا واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ya i think so...........it should be
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے اور راہ میں ہی کہیں دل سے دل مل جاتے ہیں.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے آپکو یہ موضوع پسند نہیں آیا۔ ۔ ۔
عائشہ جی یہ کیسا موضوع چھیڑ دیا ہے آپ نے ؟ دل سے دل کو راہ ہوتی ہے یا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟ ہم تو اب تک یہی سُنتے آئے ہیں کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے نہ کہ دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔ کسی کی دلآزاری کرنا کبھی بھی اپنی خواہش نہیں رہی اور نہ ہو گی انشاءللہ۔ اگر آپ نے بُرا منایا تو معذرت خواہ ہوں ۔ اپنا بہت سا خیال رکھئیے گا۔ اللہ نگہبان |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی عائشہ آپی آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اب پتہ چلے گا نا
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے یا دل کو دل سے راہ ہوتی ہے دونوں کا مطلب ایک ہی ہے میری خیال سے یہ بات بہت حد تک سچ ہے دل سے دل کو یا دل کو دل سے راہ ہوتی ہے میرے ساتھ بھی کہی دفعہ ایسا ہوا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() نہیں جناب میں نے ہرگز بُرا نہیں منایا۔ ۔ ۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتی ہوں۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اور میں نے اس کو دل سے دل کو راہ ہوتی ہے لکھ دیا تھا۔ اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 354
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دل کیا ہے کچھ بھی نہیں . یہ دل ہے
اس کو کسی سے کیا راہ ہوگی سب بقواس ہے سب دھوکا ہے دل تو بازار سے بھی مل جاتے ہیں بس ین کا سٹائل الگ ہے کچھ کھانے کی چیزوں کی ظرح بنے ہوتے کچھ کھیلنے کی چیزوں کی ظرح روز لوگ کھاتے ہیں روز لوگ تورتے ہیں .
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں جناب میں نے ہرگز بُرا نہیں منایا۔ ۔ ۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتی ہوں۔
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اور میں نے اس کو دل سے دل کو راہ ہوتی ہے لکھ دیا تھا۔ اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔ جی بہت بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
عائشہ جی اپ نے بالکل درست کہا اور واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، اسکا عملی مشاہدہ روزمرہ مین کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں بلکل ایسا ہی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| adab, color, heart, پسند, لوگ, معذرت, اللہ, جواب, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 07:52 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 01:52 PM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 09:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:29 AM |