واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-05-09, 01:27 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

دانتوں کے مسائل اور ان کا حل

ڈ ینٹل سرجن ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ ایسا سلسلہ شروع کیا جائے۔ جن میں آپ اپنے دانتوں کے مطالق کوئی مسئلہ مجھ سے بیان کرے اور میں آپ کو مفت مشورہ دوں۔
اس سلسلہ میں صرف دانتوں کے مطالق ہی معلومات نہیں دی جائے گی بلکہ یہ بھی بتایا جائے گا ۔ کہ کس ٹریٹمنٹ کی ڈاکٹر کو آپ کتنی فیس دیں۔ اور ڈاکٹرز کہاں کہاں

مریض کو بے و قوف بناتے ہیں۔

یاد رہے مشورہ لیتے وقت اپنے مسئلہ کی تفصیل سے آگاہ کریں
دانت میں اگر درد ہے تو
کس دانت میں ہے
درد کی نوعیت کیا ہے
درد کو کتنا عرصہ ہوگیا ہے ۔

امید ہے کہ اس سلسلے سے آپ کو فائدہ ہوگا

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
39 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (26-09-11), al-hashim (17-12-11), hassan mustafa (24-12-11), Nasiwise (12-03-11), rana ammar mazhar (21-01-12), فرحان دانش (10-06-09), پاکستانی (05-05-09), ھارون اعظم (15-10-10), یاسر عمران مرزا (14-11-11), نیلم خان (15-03-11), ننھا بچہ (12-03-11), منتظمین (04-05-09), ماسٹر مقسود (04-05-09), محمد یاسرعلی (14-11-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدخلیل (12-06-09), مرزا عامر (15-10-10), مسافر (04-05-09), معظم (03-04-11), yashaka (04-05-09), yousafdummar (14-03-11), Zullu230 (04-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (10-06-09), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (23-07-09), ام غزل (05-05-09), ابن جلال (04-05-09), تبتیلا انجم (18-11-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سیپ (04-05-09), سحر بٹ (28-05-11), طاھر (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ آدم (13-03-11), عبداللہ حیدر (05-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09), عروج (15-10-10)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-06-09 محمدخلیل dantoo k liy 100
پرانا 04-05-09, 01:43 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی اس پیشکش کا بہت شکریہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ام غزل (05-05-09), ابن جلال (04-05-09), رضی (10-06-09), سحر (04-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 01:44 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روٹ کینال کب اور کیوں کروانی چاہیے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ام غزل (05-05-09), رضی (10-06-09), سحر (04-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 01:53 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
روٹ کینال کب اور کیوں کروانی چاہیے
روٹ کینال ٹریٹمنت اس وقت کی جاتی ہے جب کیریز روٹ تک پہنچ جاتی ہیں ۔
مریض کے لیے اس وقت جب اس کو ٹیسوں جیسا درد ہوتا ہو ۔ کبھی مریض کو کیرا نظر نہیں آتا ہے لیکن روٹ کے نیچے انفیکشن ہوچکا ہوتا ہے۔
روٹ کینال ٹریٹمنٹ کے دوران اینٹی باؤٹک کا کورس ضرور کرنا چاہیے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), منتظمین (04-05-09), ام غزل (05-05-09), رضی (10-06-09), عبداللہ خراسانی (10-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 02:06 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر سسٹر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ تمام مبران سے گزارش ہے کہ وہ ڈاکٹر سحر کی اس مخلصانہ پیشکش سے فائدہ اُٹھائیں۔

ایکبار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), منتظمین (04-05-09), ام غزل (05-05-09), رضی (10-06-09), سحر (04-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 03:28 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موضوع کو چپکو کیا جاتا ہے۔ اور امید ہے کہ اپ کی اس آفر سے بہت سارے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), Zullu230 (04-05-09), ام غزل (05-05-09), رضی (10-06-09), سحر (04-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 07:11 PM   #7
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاہ اللہ !
اس فیض عام کو شروع کرنے پر مبارکباد !
اللہ تعالی آپ کو خدمت انسانیت کا بہترین اجر عطاء فرماے ، آمین
- - - - ہم ہیں آپ کے فین اور مستقبل کے مریض - - - -

Last edited by ماسٹر مقسود; 04-05-09 at 07:16 PM.
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ام غزل (05-05-09), رضی (10-06-09), سحر (04-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 07:20 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
ماشاہ اللہ !
اس فیض عام کو شروع کرنے پر مبارکباد !
اللہ تعالی آپ کو خدمت انسانیت کا بہترین اجر عطاء فرماے ، آمین
- - - - ہم ہیں آپ کے فین اور مستقبل کے مریض - - - -
شکریہ
مستقبل کے مریض کیوں ۔ ابھی تک آپ کے دانت سلامت ہیں ؟
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ماسٹر مقسود (07-05-09), ام غزل (05-05-09), رضی (10-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 07:53 PM   #9
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,128
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
ارے سحر جی آپ اتنی دیر سے کیوں ملی؟
روٹ کینال کے چکر میں میں اپنی عقل داڑھ سے سے محروم ہوچکی ہوں
میری دائیں طرف کی نچلی سیکنڈ لاسٹ داڑھ میں بچپن میں فیلنگ ہوئی تھی اب چار سال پہلے بہت تکلیف ہوتی تھی تو روٹ کینال کروایا جو کہ بہت تکلیف دہ ثابت ہواپھر آخر میں داڑھ کو نکلوانا پڑاسارے ٹریٹمینٹ میں کافی پیسے بھی لگے تھے اور آخر میں صرف 150 میں داڑھ نکلوا دیا ۔اب 4 سال ہو گئے ہیں آپ کیا مشورہ دیں گی؟
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ام حازم (12-03-11), ام غزل (05-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سحر (04-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 08:57 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
ارے سحر جی آپ اتنی دیر سے کیوں ملی؟
روٹ کینال کے چکر میں میں اپنی عقل داڑھ سے سے محروم ہوچکی ہوں
میری دائیں طرف کی نچلی سیکنڈ لاسٹ داڑھ میں بچپن میں فیلنگ ہوئی تھی اب چار سال پہلے بہت تکلیف ہوتی تھی تو روٹ کینال کروایا جو کہ بہت تکلیف دہ ثابت ہواپھر آخر میں داڑھ کو نکلوانا پڑاسارے ٹریٹمینٹ میں کافی پیسے بھی لگے تھے اور آخر میں صرف 150 میں داڑھ نکلوا دیا ۔اب 4 سال ہو گئے ہیں آپ کیا مشورہ دیں گی؟
عقل داڑھ میں کبھی روٹ کینال نہیں کرانی چاہیے۔ عقل داڑھ کو ہم problem tooth کہتے ہیں ۔ اس میں روٹ کینال کامیاب نہیں ہوتی ہے ۔ اس کو نکلوانا ہی بہتر ہوتا ہے۔
فلنگ کے بعد تکلیف ہونے کی وجوہات
فلنگ کرنے سے پہلے کیرا صحیح سے صاف نہ کیا ہو۔
فلنگ اور دانت کے درمیان خالی جگہ ہو۔
یا دو داتوں کے درمیان جگہ ہو۔
فلنگ کے نیچے لائنگ نہیں دی گئ ہو۔

روٹ کینال عام طور پر کامیاب ہوتی ہے ۔
اس کے بھی ناکام ہونے کی وجوہات
روٹ کی صفائی صحیح طرح نہ کی ہو
روٹ کی فلنگ میں گیپ رہ گیا ہو۔
روٹ کے نیچے انفیکشن رہ گیا ہو
روٹ کینال کرا کر ہمیشہ ایکسرے لیں ۔ فلنگ آپ کو خود نظر آئے گی۔

اگر آپ کا عقل داڑھ بھی دائیں طرف کا ہی نکلا ہے ۔
تو دائیں طرف آپ کا ایک داڑھ ہے۔ اور اگر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں تو کوئی ضرورت نہیں پیسے خرچ کرنے کی

اگر آپ کا بائیں طرف کا عقل داڑھ نکلا ہے اور دائیں طرف پہلے داڑھ اور عقل داڑھ کے درمیان خالی جگہ ہے تو عقل داڑھ کے ٹیڑھے ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ۔ تو اس میں برج لگایا
جاتا ہے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ام حازم (12-03-11), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 04-05-09, 10:19 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اچھا سلسلہ ہے امید ہے کہ دانتوں کے متاثرین کو فائدہ ہو گا اور ڈاکٹروں کے بھی

ایک سوال ڈینٹل سرجنز کے بارے میں --

مریض کو یہ کیسے پتا چلے کہ ڈاکٹر واقعی ڈاکٹرہے؟ اکثر ہمارے ملک میں غیر مستند ڈاکٹرز دانتوں کی بیماریوں کا علاج کر رہے ہوتے ہیں؟

اس کے علاوہ دوسرا سوال علاج کے حوالے سے۔۔ کیا دانت سے محروم ہونے کے بعد کیا مصنوعی دانت امپلانٹ کروانا پاکستان میں ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیا یہ بہت خرچے والی بات ہے ؟ اور کیا آپ کے خیال میں ایسا کروانا چاہیئے؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ھارون اعظم (29-08-11), ام حازم (12-03-11), ام غزل (05-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سحر (04-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 05-05-09, 12:22 AM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اچھا سلسلہ ہے امید ہے کہ دانتوں کے متاثرین کو فائدہ ہو گا اور ڈاکٹروں کے بھی

ایک سوال ڈینٹل سرجنز کے بارے میں --

مریض کو یہ کیسے پتا چلے کہ ڈاکٹر واقعی ڈاکٹرہے؟ اکثر ہمارے ملک میں غیر مستند ڈاکٹرز دانتوں کی بیماریوں کا علاج کر رہے ہوتے ہیں؟

اس کے علاوہ دوسرا سوال علاج کے حوالے سے۔۔ کیا دانت سے محروم ہونے کے بعد کیا مصنوعی دانت امپلانٹ کروانا پاکستان میں ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیا یہ بہت خرچے والی بات ہے ؟ اور کیا آپ کے خیال میں ایسا کروانا چاہیئے؟

والسلام

طاہر
شکریہ
آپ کے دو سوال ہیں
جہاں تک کالیفائڈ ڈاکٹر اور نان کالیفائڈ میں فرق معلوم کرنے کا تعلق ہے
آپ کو کلینک کے اندر داخل ہوتے ہی معلوم ہوجائے گا کہ یہ کلینک کالیفائڈ ڈاکٹر کا ہے یا نہیں
ڈاکٹر کے بات کرنے کے انداز اور نولج سے بھی آپ کو پتہ چل جائے گا۔
اور سب سے بڑھ کر دونوں کی فیسوں میں زمین آسمان کا فرق ہوگا۔

آپ کا دوسرا سوال
امپلانٹیشن کے بارے میں ہے ۔
جی امپلانٹیشن پاکستان میں ہوتا ہے ۔ لیکن کچھ مہنگا ٹریٹمنٹ ہے۔اور اس کے ناکام ہونے کے امکان بھی ذیادہ ہیں۔
اس ٹریٹمنٹ میں ایک سکرو ہڈی میں جہاں دانت کی روٹ ہوتی ہے اس کو سوکٹ کہتے ہیں میں فکس کردیا جاتا ہے۔اور مصنوعی دانت اس سکرو سے فکس کیا جاتا ہے۔
اس میں انفیکشن کے امکان بھی ہوتے ہیں
سب سے اہم بات اس ٹریٹمنٹ کو سمپل ڈینٹل سرجن نہیں کرسکتا اگر کوئی کرتا ہے تو وہ غلط کرتا ہے
اس ٹریٹمنٹ کو سپیشلسٹ ہی کرسکتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ام حازم (12-03-11), ام غزل (05-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), طاھر (06-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 05-05-09, 01:51 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی یہ سلسلہ شروع کرکے آپ نے بہت فلاحی کام کیا ہے ،اللہ آپ کو اور آپکے بچوں کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ،بےشک آپ حقوقالعباد بھی بخوبی نبھانا جانتی ہیں ،

سحر جی میں ایک مسلہ لیکر حاضر ہوں ! میرا ایک مسوڑہ کچھ دو مہینے سے پھولا ہوا ہے ، اس سلسلے میں سپیشلسٹ سے کنسلٹ بھی کرچکی ہوں ، اس نے میرے دانتوں کی کلینگ کی اور کہا کہ اس سے کچھ عرصے میں یہ خود بضود ہی بیٹھنا شروع ہوجائے گا اور اسیا ہوا بھی ہے پہلے سے کافی بہتر ہے ، مگر ابھی بھی ٹھیک نہیں ہورہا ،اس ڈاکٹر نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر فرق نظر نہ آئے تو اس کو کٹ لگا کر کلین کرنا پڑے گا ، آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں ،
پیشگی شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), سحر (05-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 05-05-09, 02:42 AM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
سحر جی یہ سلسلہ شروع کرکے آپ نے بہت فلاحی کام کیا ہے ،اللہ آپ کو اور آپکے بچوں کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ،بےشک آپ حقوقالعباد بھی بخوبی نبھانا جانتی ہیں ،

سحر جی میں ایک مسلہ لیکر حاضر ہوں ! میرا ایک مسوڑہ کچھ دو مہینے سے پھولا ہوا ہے ، اس سلسلے میں سپیشلسٹ سے کنسلٹ بھی کرچکی ہوں ، اس نے میرے دانتوں کی کلینگ کی اور کہا کہ اس سے کچھ عرصے میں یہ خود بضود ہی بیٹھنا شروع ہوجائے گا اور اسیا ہوا بھی ہے پہلے سے کافی بہتر ہے ، مگر ابھی بھی ٹھیک نہیں ہورہا ،اس ڈاکٹر نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر فرق نظر نہ آئے تو اس کو کٹ لگا کر کلین کرنا پڑے گا ، آپ اس بارے میں کیا کہتی ہیں ،
پیشگی شکریہ۔
آپ کا شکریہ

مسوڑہ پھولنے کی وجوہات
مسوڑھے اور دانت کے درمیان جگہ ہوجانے اور جراثیم کے وہاں جمع ہو کر انفیکشن کرنے سے۔ کلینگ کے ساتھ اینٹی باؤٹک کے کورس سے یہ ٹھیک ہوجا تا ہے

حمل کی وجہ سے

اس میں کلینگ کی جاتی ہے ۔ اور یہ کم ہو جاتا ہے لیکن ختم حمل کی مدت کے ساتھ ہوتا ہے

آپ نے کلینگ کرالی ہے اور بہتر بھی ہورہا ہے ۔ آپ نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں ۔ دن میں جتنی بار کر سکیں ۔
ماؤ تھ واش استعمال کریں ۔
کٹ لگا کر کلینگ جو آپ کہ رہی ہیں اس کو کیورٹاج کہتے ہیں اس میں روٹ کی اوپر کی سطح کی صفائی کی جاتی ہے ۔ اس پراسیجر کے بعد تکلیف یعنی
ٹھنڈا گرم بھی کچھ دنوں تک ذیادہ لگتا ہے ۔ اور زخم بھرنے میں کچھ دن لگتے ہیں۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), ام غزل (05-05-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), رضی (10-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 05-05-09, 02:59 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حمل تو خیر نہیں ہے مگر اسکا کہنا تھا کہ ایسا ہارمونک ڈسٹربنس کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ، اور ماؤتھ ‌واش تو میں دن میں دوبار استعمال کر رہی ہوں ، کیا ہارمونز اس حد تک اثر انداز ہوتے ہیں ؟؟؟
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (21-01-12), خرم شہزاد خرم (29-08-09), عروج (15-10-10)
جواب

Tags
color, english, کراچی, پاکستان, لوگ, نظر, مفت, مکمل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچپن, حل, خون, رات, سال, عقل, علاج, صاف, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں گوہر اپکے کالم 2 29-12-10 10:44 AM
نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری خرم شہزاد خرم فن و فنکار 1 19-10-10 08:15 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 04:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 12:16 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 03:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger