واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

خواتین کا عالمی دن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-09, 04:06 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن

8 مارچ کو ساری دنیا میں عورتوں کادن منایا جاتا ھے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں عورتوں کی ترجیحات اور ھونگی مگر ترقی پزیر ممالک میں یا پاکستان میں جو سمینار ھوتے ھیں قانون بنائے جاتے ھیں کیا ان کا کوئ اثر روایتوں میں قید عورتوں کی زندگی پہ ھوتا ھے ؟
کیا کاروکاری اور ونی کی رسومات ختم ھو رھی ھیں؟؟
آپ کیا سمجھتے ھیں پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے لیے نئے قانون بننے چاھیے ؟
کیا غیر اسلامی روایات اور رسوم کو چھورنا گناہ ھے ؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-03-09)
پرانا 11-02-09, 01:26 AM   #2
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 831
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

قانون تو آج سے چودہ سو سال پہلے بن چکا ہے بھائی
شہباز نزیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شہباز نزیر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-02-09), ام غزل (16-03-09)
پرانا 11-02-09, 04:05 AM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

غیر اسلامی روایات اور رسوم کو نہ چھوڑنا گناہ ھے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 09:52 AM   #4
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

اقتباس:
کیا ان کا کوئ اثر روایتوں میں قید عورتوں کی زندگی پہ ھوتا ھے ؟
پاکستان میں تو کم ازکم نہیں ہورہا۔

اقتباس:
کیا کاروکاری اور ونی کی رسومات ختم ھو رھی ھیں؟؟
کاروکاری اور ونی کی رسومات میری نظر میں غیر انسانی رسومات ہیں۔ ان کا خاتمہ ہونا چاہئے اور نچلی سطح تک عوام میں اس شعور کو اجاگر کرنا چاہئے کہ اس قسم کی دقیانوسی رسومات کا بائیکاٹ کیا جائے۔ اس سلسلے میں حکومت کا کردار اولین سطح پر ہونا چاہئے۔

اقتباس:
آپ کیا سمجھتے ھیں پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے لیے نئے قانون بننے چاھیے ؟
بالکل بننے چاہئیں ایسے قوانین جس سے عورت کو تحفظ مل سکے ۔

اقتباس:
کیا غیر اسلامی روایات اور رسوم کو چھورنا گناہ ھے ؟
کوئی گناہ نہیں۔ صرف شعور و آگہی کی ضرورت ہے۔ جو رسم فضول ہے اُسے چھوڑ دینا چاہئے اور ویسے بھی ہمارے مذہب میں فضولیات کی ممانعت ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (11-02-09), ام غزل (16-03-09), راجہ اکرام (05-03-09)
پرانا 11-02-09, 12:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شہباز نزیر مراسلہ دیکھیں
قانون تو آج سے چودہ سو سال پہلے بن چکا ہے بھائی
بات قانون بننے کی نہیں عمل کی ھے قرآن پہ عمل کون کرتا ھے
پاکستان میں جو ھو رھا ھے اس حوالے سے بات ھو رھی ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (16-03-09), راجہ اکرام (05-03-09)
پرانا 11-02-09, 12:42 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

شکریہ زولو جی تفصیلی جواب کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (09-03-09), ام غزل (16-03-09)
پرانا 07-03-09, 11:06 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

یہ تھریڈ کافی پہلے شروع کیا تھا - لگتا ھے پاک نیٹ پہ سب لکھنے پڑھنے والیاں مطمعئن ھیں جو بھی پاکستان میں ھورھا ھے ۔ وہ ھوتے رھنا چاھئے کسی کو کوئ اعتراض نہیں ھے کیونکہ ابھی تک صرف حضرات کی طرف سے تبصرے ھوئے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-03-09)
پرانا 07-03-09, 11:30 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

جی خواتین نہیں تو یہ دنیا ہی نہیں
خواتین کے حق میں میری آواز ہمیشہ بلند رہے گی
لیکن
خواتین کو ایک اچھی مسلم خاتون ہونا چاہئے
ہمارے یہاں اکثر خواتین کے حق میں بات کرنے کا مطلب مادر پدر قسم کی نام نہاد آزادی کے نعرے کا تصور کیا جاتا ہے
چنانچہ خواتین کو بھی اس بارے سوچنا چاہئے کہ کیا چیز ہمارے حق میں بہتر ہے اور کیا نہیں

ایک اچھی مسلمان خاتون کو کیسا ہونا چاہئے ؟
یہ سوال میں خواتین سے ہی کرتا ہوں
مرد اور لڑکے حضرات زحمت نا کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-03-09)
پرانا 08-03-09, 12:24 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

پاکستان کی عورت جینے کا حق مانگتی ھے وہ حق جو آج سے چودہ سو سال پہلے عورت کو دیا گیا تھا آزادی کے نام پہ اسے بے حیائ نہیں چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-03-09), ام غزل (16-03-09)
پرانا 10-03-09, 04:48 AM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

اس سوچ پر تو پورا پاکستان آپ کے حق میں ہونا چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (10-03-09), ام غزل (16-03-09)
پرانا 10-03-09, 04:28 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس سوچ پر تو پورا پاکستان آپ کے حق میں ہونا چاہئے
اگر سارا پاکستان ساتھ ھوگا تو حالات کیسے نہیں بدلیں گے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-03-09), ام غزل (16-03-09)
پرانا 10-03-09, 04:32 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

حالات ضرور بدلیں گے انشااللہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-03-09)
پرانا 11-03-09, 01:42 PM   #13
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

اقتباس:
اگر سارا پاکستان ساتھ ھوگا تو حالات کیسے نہیں بدلیں گے
آپ ہمت تو کریں ۔۔۔۔۔ کم از کم ہم تو آپ کے ساتھ ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-03-09)
پرانا 16-03-09, 01:30 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

پہلے زرداری اور نواز شریف کا اب فیصلہ ھو جائے پھر ھم مارچ پاس شروع کرینگے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-03-09), ام غزل (16-03-09)
پرانا 16-03-09, 01:42 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا عالمی دن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
یہ تھریڈ کافی پہلے شروع کیا تھا - لگتا ھے پاک نیٹ پہ سب لکھنے پڑھنے والیاں مطمعئن ھیں جو بھی پاکستان میں ھورھا ھے ۔ وہ ھوتے رھنا چاھئے کسی کو کوئ اعتراض نہیں ھے کیونکہ ابھی تک صرف حضرات کی طرف سے تبصرے ھوئے ھیں
نہیں‌ حیا جی ایسا کچھ نہیں‌ہے ۔۔میں تو بلکہ آپ کو اس سلسلے میں آفر کرنا چاہتی ہوں کیوں نہ مل کر خواتین کارنر میں‌خواتین کیلئے کچھ کام کیا جائے۔۔۔۔۔
اور آپ کی اس پوسٹ کو میں چاہوں‌گی کہ خواتین کارنر میں منتقل کر دیا جائے۔۔منتظمین سے گزارش ہے کہ اس پر غور کریں۔۔
شکریہ۔۔
اور آپ کی تو میں‌واقع فین ہوں۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-03-09)
جواب

Tags
پوسٹ, پاک, پاکستان, قید, قرآن, لوگ, نواز شریف, نظر, منتقل, آج, اسلامی, بھائی, جواب, حضرات, خواتین, دل, زندگی, زرداری, سال, عورت, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 12:39 PM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:41 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:37 PM
خواتین کا عالمی دن عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 1 23-04-08 03:51 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger