واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

خزینہ معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-08-07, 01:28 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,752
شکریہ: 8,630
2,596 مراسلہ میں 6,413 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خزینہ معلومات

خزینہ معلومات

اسلام علیکم دوستوں۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔آج سے گپ شپ میں ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا ریا ہے۔جس میں آپ جو معلومات جہاں یعنی ورلڈ جنرل نالج اور کئی چھوٹی چھوٹی معلومات دستیاب ہونگی۔امید ہے کہ آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا اور آپ سب سے گزارش ہے کہ یہاں صرف معلومات کا تبادلہ کیجئے گا ۔حوصلہ افزائی مثلا “بہت خوب ،بہت اچھے“ وغیرہ سے پرہیز برتئے گا۔شکریہ

والسلام

“ممتاز بزرگ ہستی شمس العلماء میرحسن جو کہ علامہ اقبال کے استاد تھے۔یہ علامہ اقبال ہو اپنا روحانی بیٹا بھی کہا کرتے تھے۔“

“چاند پر اترنے والی پہلی چاند گاڑی کا نام ایگل تھا“

“سورج میں سب سے زیادہ پائے جانے والے عنصر “ہیلم اور ہائیڈروجن“ ہیں“
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 10-08-07, 05:18 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خزینہ معلومات

کلوروفارم کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 21-08-07, 07:00 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نر مچھر سبزی خور ہوتا ہے۔ مادہ مچھر کاٹتی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 21-08-07, 11:53 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مادہ مچھر کی اپنی خوراک خون نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ اپنے پیدا ہونے والے بچوں کو خوراک مہیا کرنے کے لیے خون چوستی ہے۔

ایک قطرہ پانی میں اتنے ایٹم (جوہر) ہوتے ہیں کہ اگر دنیا کے ہر شخص کو ایک دیا جائے تو بھی بہت سارے بچ جائیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 04:47 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بندر کے دو دماغ ہوتے ہیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 08:03 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بندر کا ایک دماغ عام دماغ کی طرح تمام فعل سر انجام دیتا ہے اور دوسرا دماغ دم کو کنٹرول کرتا ہے۔

انسانی جسم میں سب سے چھوٹی ہڈی کان میں ہوتی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 08:07 PM   #7
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھندوستان کے شہر کلکلتہ میں ایک دریا ھے۔ جس کا نام دریا؁ئے ہُگلی ھے۔ جو چھہ ماہ اُلٹا چلتا ھے اور چھہ ماہ سیدھا۔ یعنی برسات کے موسم میں جب پانی زیادہ ھوتا ھے تو اس کا رخ سمندر کی طرف ھوتا ھے اور سردیوں میں جب پانی کم ھوتا ھے تو سمندر کا پانی دریا کی طرف بہتا ھے اور پورے کلکتہ شہر کا چکر لگاتا ھے۔ یہ دنیا ک واحد دریا ھے جو اُلٹا بہتا ھے۔ ھے نا عجیب؟
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چاند کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:42 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکڑی کے ایک پونڈ جالے میں پوری دنیا کو چھ مرتبہ لپیٹا جا سکتا ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:43 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مینار پاکستان کا نقشہ مراد علی خان نے تیار کیا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:43 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عالمی کرکٹ بورڈ1898میں قائم ہوا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:44 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹیسٹ کرکٹر میں پہلی گیند اےشا نے پھینکی تھی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:45 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھضرت ہارون علیہ السلام احد کے مقام میں دفن ہیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:46 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اابراہیم لنکن 1809میں کنٹکی کے ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوئے تھے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:46 PM   #14
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابو جہل کا اصل نام ابوالحکم تھا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Rizwan (04-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 25-08-07, 10:47 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صفر کا ہندسہ موسٰی خوازمی نے ایجاد کیا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (04-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
جواب

Tags
کمپیوٹر, پاک, پاکستان, پسند, وائرس, لوگ, نظر, مکمل, آبادی, انسان, اسلام, استاد, بھائی, بچوں, جواب, خون, خان, دل, راستہ, سوری, شخص, علی, صفر, صوبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 11:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 05:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger