| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
خدا کرے اس سال
میرے ملک میں امن و آتشی پیارو محبت سکون و راحت بیسراکرےہرسو لہو لہو کی ہے جو داستاں ہر سو میرے خدا تو ختم کردے یہ اندھیرا ہر سو |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید واجدان صاحب۔ ۔ ۔آپکا نام واجدان ہے یا وجدان؟؟؟؟ اور ہم سب کی بھی یہی دُعا ہے کہ پاکستان میں امن اور خوشحالی آئے۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بالکل عائشہ جی میں بھی آپ سے اتفاق کرتا ہوں لیکن پاکستان میں امن و سکون اسی وقت آئے گا جب یہاں سے چور لٹیروں کی بالادستی ختم ہوگی
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین اسیا ہی ہو گا
لیکن اس کے لیئے سب کو ساتھ مل کر چلنے کی ضرورت ہے جو کہ بہیت مشکل لگتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ملک بھائی بہت اچھی بات ہے لیکن بھائی جان اگر انسان کسی بھی کام کو کرنے کی ٹھان لے تو کوئی بھی کام مشکل نہیں رہتا اور ہم لوگ تو ویسے بھی انتظار میں رہتے ہیں کہ پہل کسی اور کی طرف سے ہو یعنی کہ ہم پہلا قطرہ بننے سے ڈرتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سب لوگوں کا شکریہ،
یہ صرف میری دعا ہی نہیں بلکہ ہر اس درد مند دل کی آواز ہے جس نے کسی نا کسی صورت میں اپنے پاک وطن کے لئے کچھ نہ کچھ قربان کیا ہے۔ میرے اور ہم سب کے آباواجداد نے بہت قربانیاں دیں ہیں اس خوبصورت پاک دھرتی کے لیئے۔ اگر ہم صرف ان کی قربانیوں کا خیال ہی کر لیں تو بہت سے مسائل ختم ہو جایں گے۔ میں فورم پر زیادہ سے زیادہ ٹائم دینا چاہتا ہوں۔ لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے ایسا ہو نیں رہا۔ آپ سب لوگ کا ایک مرتبہ پھر شکریہ، میرا نام رانا راشد ہے اور نک وجدان ہے۔ غلطی سے واجدان لکھا گیا۔ اللہ آپ سب کا اور اس پاک سر زمین کا حامی و ناصر۔ آمین |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فورمز کو پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فورم, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, چور, مسائل, انسان, بھائی, جواب, خوش, خدا, دُعا, دل, دعا, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|