| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو میں جا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ انتظامیہ کا اپنے احتیارات کا ناجایز فایدہ اٹھانے کی وجہ سے ۔ ۔ ۔
آپ کے ساتھ اچھا وقت گزر ا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کسی غلطی کی صورت مین معافی چاہتا ہوں۔ ۔ آپکا اور میرا اتنا ہی ساتھ تھا خدا حافظ پیاسا کسی اور فورم پے ملا قات ہوتی رہے گی۔ ۔ ۔ ۔ انشااللہ دکھ تو اس بات کا ہے کہ کسی دوست نے(ایک دو کے علاوہ) میرے حق میں آواز نہیں اٹھایی ؛ حالانکہ میرا مطالبہ قرآن و سنت کے منافی نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ خدا حافظ Last edited by پیاسا; 12-08-08 at 01:17 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
salam piyasay bhai yeh kiya hoo raha hai ku ja rahay hain aap aur aik baat jo kay qawaid main di gayi hai uss par bahas karnay say kiya faida aap pls na jayain aur ruk jayain dekhain aap kay saath kafi acha waqt guzra hai its my personal request to u aur piyasay bhayi dekhain jahan tak forum ka mamla hai yahan baat na jayaz ikhtaiarat ki nahi hai jab kuch qanoon bana howa hai tu ussay torna ghalat hai na bhayi aur unhoo nay aap say hi request ki thi pehlay main waisay hi masroofiyat kay sabab nahi aa paa raha hoon forum par likin agar aap chalay gaya tu shaid bilkul bhi nahi aayo
|
|
|
|
| کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (13-08-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ارے ارے بھائی صاحب، کدھر جا رہے ہیں، وجہ تو بتاو یار کچھ بات کر کے دیکھتےہیں
آپ کو ضرور وجہ بتانی پڑے گی، انتظامیہ سےبھی بات کر لیںگے پہلے آپ بتائیںتو سہی کہ ہوا کیا پلیز |
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (13-08-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کمال ہے میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جب ایک معاملہ پر بحث جاری ہے تو پھر رکن کیوں کر اس بحث کا نتیجہ اپنے طور پر اخذ کرتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (13-08-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
آپ نہ جائیں پلیہز آپ کے ود آئٹ ہماری پیاس نہیں بجھتی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
پلیز بھائی، کیوں دل دکھاتے ہو،
چھوڑکے مت جانا، کہتے ہیں کہ پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا کسی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنا تو تھوڑا فاصلہ رکھنا دریا جب سمندر میں ملے دریا نہیں رہتا آپ کے بغیر، بہت دکھ ہوگا، ہم سب ایک ہیں، بھائی، پلیز مت جائیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
نا جاو ہمیں چھوڑ کر نا جاو
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بھائی! اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا ہے:
ام حسبتم ان تدخلوا الجنۃ و لما یعلم اللہ الذین جاھدوا منکم و یعلم الصابرین "کیا تم یہ سمجھ بیٹھے ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے، حالانکہ ابھی اللہ نے یہ تو دیکھا ہی نہیں کہ تم میں سے کون سے لوگ اس کی راہ میں جانیں لڑانے والے اور صبر کرنے والے ہیں" آل عمران 142 اور فرمایا: و من الناس من یقول آمنا باللہ فاذا اوذی فی اللہ جعل فتنۃ الناس کعذاب اللہ (العنکبوت( "کیا تم لوگوںنے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ صرف یہ کہنے پر چھوڑ دیئے جائیں گے کہ ہم ایمان لائے اور نہیں آزمایا نہیں جائے گا، اور ہم نے ان لوگوں کو آزمایا ہے جو ان سے پہلے تھے، چنانچہ اللہ ان لوگوں کو ضرور ظاہر کرے گا جنہوں نے سچ بولا اور وہ ضرور ظاہر کرے گا ان کو جو جھوٹے ہیں۔ کیا جو لوگ برے عمل کرتے ہیں انہوںنے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ ہم سے بچ کر نکل جائیں گے، بہت برا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔ جو شخص اللہ سے ملاقات کی امید رکھتا ہے (وہ جان لے کہ( بلاشبہ اللہ کا وعدہ ضرور آنے والا ہے اور وہ خوب سننے والا،خوب جاننے والا ہے۔ اور جو شخص جہاد کرے تو بس وہ اپنے ہی فائدے کے لیے جہاد کرتا ہے۔ بے شک اللہ تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے" "العنکبوت دیکھیے آیت 1 تا 6( بھائی آپ اگر اللہ کے لیے کام کر رہے ہیں تو جہاں دین کی دعوت دینے کا موقع ملتا ہے، ضرور دیجیے۔ جہاں کھل کر موقع ملے کھل کر بات کریں اور جہاں کوئی روک لگا دے تو جتنا ممکن ہو سکے کام کیجیے لیکن اس طرح ناراض ہو کر چلے جانا اس طریقے کے بالکل بھی مطابق نہیں ہے جو نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے سکھایا ہے۔ کوئی شخص یا گروہ آپ کا ساتھ نہیں دیتا تو اس کا معاملہ اللہ کے حوالے کیجیے، وہ قیامت کے دن سب سے حساب لے لے گا لیکن جو کچھ آپ کر سکتے ہیں اسے اس وجہ سے ترک نہ کر دیں کہ آپ پر کسی نے کوئی پابندی لگا دی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() آپ کیوں دلبرداشتہ ہو گئے بھائی۔زرا انتظار کریں نہیں تو مل کر ہڑتال کریں گے۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
، ابھی تو بہو لانے کی بات شروع ہوئی ہے ابھی سے ہاتھ کانپ رہے کہ دو دو دفعہ کلک کر دیتے ہیں ، پیاسے بھائی ، دیکھ لیجیے آپ کے جانے کا سن کر ہی بھائیوں کا یہ حال ہو رہا ہے چلے جائیں گے تو کیا ہو گا ؟؟؟ و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
کئی لوگوں کے پیغامات دو دو دفعہ پوسٹ ہو رہے ہیں۔ بھائی عبدالقدوس کے کچھ مراسلات میں بھی یہ مسئلہ آیا ہے، لگتا ہے فورم کے کل پرزوں کو گریس دینے کی ضرورت ہے۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
کئی لوگوں کے پیغامات دو دو دفعہ پوسٹ ہو رہے ہیں۔ بھائی عبدالقدوس کے کچھ مراسلات میں بھی یہ مسئلہ آیا ہے، لگتا ہے فورم کے کل پرزوں کو گریس دینے کی ضرورت ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, icons, فورم, فورمز, کمال, گذارش, پیاسا, پوسٹ, قرآن, لوگ, موقع, ممکن, ایمان, اللہ, بھائی, ترک, جواب, خدا, دل, شخص, عمران, عبدالقدوس, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| "فراز صاحب سے معزرت کے ساتھ" | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 51 | 14-06-10 01:12 PM |
| سعدیہ عزیزآفریدی کا ناول "خواب ساتھ رہنے دو" | مھمد امین | کتاب گھر | 0 | 27-05-10 12:18 PM |
| دوستو" اک نظر ادہر بھی ۔آپ کو کیا پسند نہیں | پیاسا | گپ شپ | 50 | 23-06-08 09:00 PM |