| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ میرے ملک کی حفاظت فرمائے۔آمین
لیکن اگر انڈیا کی کسی شرارت کی وجہ سے پاکستان اور انڈیا کی جنگ ہو گئی تو آپ کا کردار کیا ہواگا؟ 1 پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے خدا سے دعا مانگو گے؟ 2 پاکستان آرمی کی حوصلہ افزائی اور امداد کرو گے؟ 3 یا خود بارڈر پر جا کر پاکستانی سرحدوں کی حفاظت کے لئے دشمن کا مقابلہ کرو گے؟ 4 انڈیا کے خلاف فورمز میںلکھو گے؟ یا کچھ اور کرو گے؟؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں
کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
raja sahab اپ کو پتہ نہیں شاید ہندو کا ایک مھاورا ھے کہ دبتے کو دباءو نا دبے تو خود دب جاو
اور پاکستانی دبنے والے نہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میرا کردارا ایک ایٹم بم سے مرے اور سڑے ہوئے مردے کا ہوگا۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چاروںکام کروںگا انشاءاللہ
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (17-04-09), منتظمین (18-04-09), محمد کاشف حبیب (27-01-09), ام غزل (18-04-09), راجہ اکرام (28-01-09), رضی (18-04-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
راجہ بھائی آپ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آپ نے ایک اہم مسلہ کی طرف توجہ دلائی میرا اردہ ہے کہ ایک ایر گن خریدوں تاکہ نشانہ پختہ کرنے کی مشق کر سکوں اس کے ساتھ ساتھ میں اپنے ایمان مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام اور پاکستان کے لیے قربانی دینے کو تیار ہوں اللہ پاک ہمیں عزت کی زندگی اور شہادت نصیب فرماۓ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے بھائی بات تو آپ نے ٹھیک کی ہے لیکن یہ آپ کا کردار نہیں بلکہ انجام ہو گا اس انجام سے پہلے اپنے لئے کوئی کردار بھی متعین کر لیجئے۔ کیوں کہ اگر کسی مقصد کی تکمیل میںیہ انجام ہو جائے بھی تو انسان مرتا نہیںبلکہ "حیات جاوداں" پاتا ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے |
|
|
|
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-04-09 | منتظمین | دستیاب نہیں | 10 |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستانی فوج اپنے پاکستانیوں کا خون بہانا بند کردے دے نہ تب وہ انڈیا سے لڑیئنگے نہ
ابھی تک تو وہ اپنوں کا خون ھی بہاں رہے ھے ............................... Last edited by منتظمین; 18-04-09 at 12:21 AM. |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستانی فوج کی حب الوطنی میںشک نہیں کیا جا سکتا۔ اب جو کچھ ہو رہا ہے اس میں قصور سیاستدانوںکا ہے فوج کا نہیں۔ کیوںکہ فوج کو اس حالت میںلانے میںہمارے سیاستدانوں کا ہاتھ ہے۔ نہ ہمارے صدر صاحب امریکہ کا ساتھ دے کر اپنے بھائیوں کا خون بہاتے، نہ وہ اسلحہ اٹھاتے اور نہ فوج کو انہیں مارنے کی ضرورت پیش آتی۔ بلوچستان میںجو ہو رہا ہے اس کا ذمہ بھی سیاستدانوں اور حکمرانوں کے سر ہے۔ نہ محرومیاں ہوتیں اور نہ یہ حالات ہوتے ۔ لیکن اس سب کے باوجود حب الوطنی میں فوج قابل فخر ہے۔ میرے خیال میں ہمیںصرف فوج کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟؟ اور جو لفظ آپ نے فوجی بھائیوں کے لئے لکھا ہے وہ تو کسی صورت بھی مناسب نہیں۔ آپ خود اس پر غور کریں ۔۔۔ کیوں کہ ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔ ۔، |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری فوج کے خلاف کوئی بات نہیں، اور رہی بات کردار کیا ھو گا میری کوشش توھو گی کہ انڈیا کو معاشی طور پر کمزور کیا جائے اس کے لئیے جو بن پایا کروں گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیوں کہ جب جنگ لگ جائے تو پھر اس کا وقت نہیںملتا۔۔۔ پھر تو مارو اور بھاگو۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر آپ خود کو ایسی باتوں سے باز نہیں رکھ سکتے تو کم از کم اپنی آئی ڈی کو تبدیل کروا کے کوئی اور نام منتخب کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی ایسا لفظ آپ کے بارے میں کہیے تو کیا آپ کا دل باغ باغ ہو گا۔؟؟؟؟ جو آپ اپنے ملک کی افواج کے بارے میں کہہ رہے تو ![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (18-04-09), رضی (17-04-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بنگش بھائی میں یہ دیکھ چکا ھوں مگر میں یہ نہیں کہتا کہ ایسا کیوں ہے کس وجہ سے ہے لیکن ھماری فوج ھماری فوج ھے دنیا اس کے خلاف جس قسم کے مرضی پراپگنڈہ کرے میں تو اپنی فوج کا ساتھی ھوں۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (18-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, ہندو, پاکستان, پاکستانی, موت, مقابلہ, ایٹم بم, ایمان, اللہ, الزام, انسان, امریکہ, اسلام, بھائی, جواب, خون, خلاف, خدا, دل, دعا, زندگی, عزت, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 01:41 AM |
| یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 11-10-09 09:20 AM |
| ڈیرل ہیئر کا کوچنگ کے شعبہ سے وابستہ ہونے کا فیصلہ | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 25-08-08 01:53 AM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |
| بینظیر کو پاکستان میں مستقل رہائش کا ویزا مل گیا تو ارباب رحیم کو جان جائیں گی،ترجمان وزیراعلیٰ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 10:03 AM |