واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

جواب دینا ضروری ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-07, 07:17 PM   #1
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب دینا ضروری ھے

جواب دینا ضروری ھے

ویسے کہتے ھیں کہ کافی کے محتلف ٹیسٹ ھوتے ھیں۔اگر یہ کسی دوست کے ساتھ پی جائے تو کڑوی نہیں رھتی۔اگر محبرب کے ساتھ پی جائے تو یہ بہت میٹھی ھو جاتی ھے۔اگر دشمن کے ساتھ پی جائے تو اس سے کڑوی شے دینا میں کوئی نہیں ھے۔
آپ کیا کہتے ھو؟آپ کس کے ساتھ پینا چاہتے ھو؟
جواب دینا ضروری ھے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 08:13 PM   #2
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم تو جناب جی آپ کے ساتھ پینا چاہتے ھیں جی۔۔۔۔ پھر دیکھے گے کیا لطف آتا ھےجی۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 08:50 PM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ جواب دینا ضروری ہے اس لئے جواب حاضر ہے۔

میں نے اب تک کافی نہیں پی۔۔۔! لہذا میں کافی کے ذائقے سے نا آشنا ہوں۔ اگر مجھے کبھی ایسا موقع میسر آیا تو میں اپنے محبوب کے ساتھ پینا چاہوں گا کیونکہ مجھے میٹھا زیادہ پسند ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 10:32 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌نے کبھی کافی نہیں پی
لیکن اگر کبھی پینی پڑ جائے تو اپنے محبوب کے ساتھ ہی پیو گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-07, 11:17 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی بہت سارے مزوں میں‌ دستیاب ہوتی ہے۔ اور ضرری نہیں‌کہ صرف کہ کڑوی ہی ہو- ابھی تو کولڈ کافی، کریم کافی، کاباچینو، موکا اور پتہ نہیں‌کیا کیا مل رہا ہے۔ میں چائے نہیں پیتا لیکن کافی نہیں چھوڑتا-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-07, 11:57 AM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں چائے نہیں پیتا لیکن کافی نہیں چھوڑتا-
بہت اچھا کرتے ہیں‌جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-07, 06:56 PM   #7
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چاند جی آپ کو کیا پتہ کہ میں آپ کا دوست ھوں کہ دشمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 07:09 PM   #8
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشفاق جی ویسے ھم تو آپ کو دوست سمجھتے ھیں۔۔۔ آپ بتا دیں کہ آپ کیا بننا چاہتے ھیں۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 07:23 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کافی دوست کے ساتھ پینا پسند کرو گی۔۔ دسمبر کی سردی میں کھُلے آسمان کے نیچے ایک کپ گرم کافی اور ایک اچھا دوست ھو تو زندگی کا مزہ ہی کچھ اور ھے
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 07:36 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی ، ہممممممممممممم کچھ قریب 2 ماہ سے نہیں‌ پی ، ویسے میں اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی کافی پینا پسند کرتا ہوں، اور وہ بھی اکیلے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 08:11 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیر جی آپ بہت اچھا کرتے ہیں جو کافی اکیلے ہی پیتے ہیں ورنہ آپ کے ہاتھ کی بنی کافی ہممممممممممممممممممممممم آگئے آپ خود سمجھدار ہیں
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 10:23 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہک مراسلہ دیکھیں
زبیر جی آپ بہت اچھا کرتے ہیں جو کافی اکیلے ہی پیتے ہیں ورنہ آپ کے ہاتھ کی بنی کافی ہممممممممممممممممممممممم آگئے آپ خود سمجھدار ہیں
جی درست فرمایا ہے آپ نے میں‌واقعی اکیلا پینا پسند کرتا ہوں ، مجھ سے زندگی میں ایک بار ہی کافی خراب بنی تھی ، وہ شائد اس لئے کے جس کے لئے بنائی تھی شائد اس کے دل میں‌کھوٹ تھا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 12:13 AM   #13
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کافی اپنی پیاری۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ پینا پسند کرتا ہوں کافی کا مزا ہی اور ہو جاتا ہے، کیونکہ وہ خود بناتی ہے پتہ نہیں کیا ڈالتی ہے اور کیسے بناتی ہے۔۔۔۔۔ پوچھنے پر کہتی ہیکہ راز کی بات بتاتے نہیں۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 07:55 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
جی درست فرمایا ہے آپ نے میں‌واقعی اکیلا پینا پسند کرتا ہوں ، مجھ سے زندگی میں ایک بار ہی کافی خراب بنی تھی ، وہ شائد اس لئے کے جس کے لئے بنائی تھی شائد اس کے دل میں‌کھوٹ تھا
میرے خیال سے کھوٹ پینے والے کہ دل میں نہیں تھا بنانے والے کہ دل میں تھا آپ نے جیسی بھی کافی بنائی تھی اُس نے تو پی تھی نہ
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 09:37 PM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے کافی ہی خراب تھی ، اصل بات یہ ہے کہ اس دن میرا دھیان نہیں‌رہا تھا کسی کا بھی کوئی قصور نہیں‌ہے، میں‌اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, نفرت, موقع, بھائی, جواب, دوست, دل, زندگی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger