واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 10:47 AM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

کوئی ایسا لمھہ یا ایسا واقعہ جب نے یہ سوچا ہو کہ آج میری جان بھی چلی جائے تو پرواہ نہیں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-07, 01:33 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

جب امی فون پر بات کرنے سے منع کریں! :D
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-08-07, 07:07 PM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

جب امی فون پر بات کرنے سے منع کریں!

ہر کسی کوفون کرنے سے امی منع کرتی ہیں یا کوئی خاص فون کرنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ویسے آپ بہت خوش قسمت ہیں۔۔۔۔۔۔ آپکی امی کو آپ سے جنون کی حد تک پیار ہے۔ کیوں۔۔۔؟ ایسا ہی ہے یا میں غلط کہ رہا ہوں؟

Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 02:32 PM   #4
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230

ہر کسی کوفون کرنے سے امی منع کرتی ہیں یا کوئی خاص فون کرنے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ویسے آپ بہت خوش قسمت ہیں۔۔۔۔۔۔ آپکی امی کو آپ سے جنون کی حد تک پیار ہے۔ کیوں۔۔۔؟ ایسا ہی ہے یا میں غلط کہ رہا ہوں؟

آپ غلط ھی کہہ رہے ھیں! وہ صرف اس لیے منع کرتی ھیں کہ میں کبھی بھی 45 منٹ سے کم بات نھیں کرتی اور کوئی ضروری فون آنا ھوتا ھے۔۔۔ جو کہ آج تک آیا نھیں ھے! بس انھیں لگتا ھے کہ آئے گا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-09-08)
پرانا 03-08-07, 05:38 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,775
شکریہ: 8,634
2,597 مراسلہ میں 6,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

ایک بات میرا نوشی گیلانی صاحبہ کی ایک غزل پڑھنے کو دل چاہا مگر جب ٹائم دیکھا تو رات کے 2:35 تھے ۔پر کیا کرتا دل کا معاملہ تھا اس لئے پانی کے بہانے سے کمپیوٹر تک پہنچا اور غزل پڑھ کر سو گیا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-09-08)
پرانا 08-08-07, 03:52 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

آپ غلط ھی کہہ رہے ھیں! وہ صرف اس لیے منع کرتی ھیں کہ میں کبھی بھی 45 منٹ سے کم بات نھیں کرتی اور کوئی ضروری فون آنا ھوتا ھے۔۔۔ جو کہ آج تک آیا نھیں ھے! بس انھیں لگتا ھے کہ آئے گا!

واہ! 45 منٹ فون! میں کئی سالوں سے فون کر رہا ہوں۔ میری امی نے تو کبھی منع نہیں کیا مجھے!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 04:00 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

میں نے کہا نہ انہیں لگتا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 06:28 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 354
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

ایک دفعہ لڑکی کو چھڑنے کے لے ........................
گندہ بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 02:15 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گندہ بچہ مراسلہ دیکھیں
ایک دفعہ لڑکی کو چھڑنے کے لے ........................
لڑکیوں کو چھیڑنا غیر مہذب طریقہ ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 12:55 AM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

فورم پر تو سب چھیڑتے ہیںِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 10:21 AM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

فورم پر چھیڑ چھاڑ تو ہوتی ہے اور اسی وجہ سے ایک دوسرے کے خیا لات جاننے کا موقع ملتا ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 12:38 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

فورم پر بالکل گھر جیسا ماحول ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 01:04 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

جی ہاں میں نے سوچا تھا ایک دفعہ۔۔۔جب مشرف کے ظلم ہو رہے تھے لال مسجد مین تو سوچا یار مجھے بھی جانا چاہیے ۔۔چاہے میری جان ہی کیون نہ چلی جائے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 03:44 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

میں نے سوچا ھے آجکل کے حالات جیسے بھی ھیں میں نے پاکستان جانا ھے چاھے جان ھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 03:48 AM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جب آپ نے سوچا ہو کہ۔۔۔

اقتباس:
میں نے سوچا ھے آجکل کے حالات جیسے بھی ھیں میں نے پاکستان جانا ھے چاھے جان ھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کہاں ہو، کیا آپ پاکستان میں نہیں ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کمپیوٹر, پیارے, پاکستان, لڑکی, مکمل, موقع, ماں, مسجد, آج, اللہ, جواب, خوش, دل, دعا, رات, غزل, صاحبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 09:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 26-10-09 12:21 AM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 02:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger