واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-09, 02:13 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست

تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست

اس فورم کی تمام قابل قدر بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ کہ بہن نورین خان آپ سب کا ’اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ‘ میں شدت سے انتظار کر رہی ہیں۔

جیسے ہی آپ کی نظر اس دھاگے پر پڑے فورا رپورٹ کریں۔

ورنہ نورین خان بہنا کو تو آپ لوگ جانتے ہی ہیں۔ اگر غصہ آگیا تو ۔۔

شکریہ کے ساتھ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (15-09-09), پاکستانی لڑکی (17-09-09), نورین خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (21-10-09), سیپ (15-09-09), سحر (15-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 15-09-09, 02:35 AM   #2
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
اس فورم کی تمام قابل قدر بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ کہ بہن نورین خان آپ سب کا ’اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ‘ میں شدت سے انتظار کر رہی ہیں۔

جیسے ہی آپ کی نظر اس دھاگے پر پڑے فورا رپورٹ کریں۔

ورنہ نورین خان بہنا کو تو آپ لوگ جانتے ہی ہیں۔ اگر غصہ آگیا تو ۔۔

شکریہ کے ساتھ
السلام علیکم۔ میری تمام پیاری بہنوں پلیز اس تھریڈ میں آجاؤ۔ یہ رہا تھریڈ‌کا لنک۔
اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!
باقی باتیں‌وہیں‌ھونگیں۔۔۔

اور بہت شکریہ
اکرام بھائی۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-09-09, 02:36 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ کی کیا بات ہے
اسی طرح تعاون سے کام چلے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 15-09-09, 02:45 AM   #4
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شکریہ کی کیا بات ہے
اسی طرح تعاون سے کام چلے گا
ٹھیک کہا آُ نے اکرام بھائی۔۔۔
لیکن یہ اعلان صبح کے بعد ہی دیکھا جائے گا۔ ویسے آپ اس وقت جاگ کر کیا کر رھے ھیں‌سوئے کیوں‌نہیں ابھی تک۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 15-09-09, 02:48 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
ٹھیک کہا آُ نے اکرام بھائی۔۔۔
لیکن یہ اعلان صبح کے بعد ہی دیکھا جائے گا۔ ویسے آپ اس وقت جاگ کر کیا کر رھے ھیں‌سوئے کیوں‌نہیں ابھی تک۔
پاک نیٹ اور پھر آپ جیسی بہنوں کا ساتھ ہو تو سونے کا دل نہیں کرتا۔
اب سوتا ہوں، صبح مزدوری بھی کرنی ہے۔
اللہ حافظ
اپنا بہت سا خیال رکھنا اور ان کا بھی جو اپنا خیال نہیں رکھ سکتے۔
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-09-09, 02:52 AM   #6
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ اور پھر آپ جیسی بہنوں کا ساتھ ہو تو سونے کا دل نہیں کرتا۔
اب سوتا ہوں، صبح مزدوری بھی کرنی ہے۔
اللہ حافظ
اپنا بہت سا خیال رکھنا اور ان کا بھی جو اپنا خیال نہیں رکھ سکتے۔
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
بہت شکریہ اکرام بھائی کہ آپ نے ھمیں اس قابل سمجھا۔۔
آپ ضرور آرام سے سوئیں۔
اور صبح اچھی طرح کھا پی کر سحری کریں۔

آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), راجہ اکرام (17-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 15-09-09, 06:16 AM   #7
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
او کے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 17-09-09, 10:30 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ اکرام بھائی کہ آپ نے ھمیں اس قابل سمجھا۔۔
آپ ضرور آرام سے سوئیں۔
اور صبح اچھی طرح کھا پی کر سحری کریں۔

آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ
بہن جی آ پ اس سے کہیں زیادہ قابل ہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں۔
اللہ آ پ کو کامیاب کرے اور خوشیاں ہی خوشیاں آپ کا مقدر ہوں۔آمین
دعاؤں کی درخواست ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (18-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 17-09-09, 10:31 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہنوں نے تو اس طرف آنا ہی چھوڑ دیا
خیر تو ہے ناں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (18-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 17-09-09, 01:06 PM   #10
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے میں تو پہلے ہی وہاں گئی تھی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (18-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), راجہ اکرام (17-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 17-09-09, 01:55 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ درخواست کی کے نام ہے
اس پر دستخط کس کے ہیں
یہ کب لکھی گی
اور یہ کیس کو پیش کی گی
اس کی تاریخ اور وقت کیا تھا
کون سے پین سے لکھی گی
یہ سب تفصیل بیان کی جائے عدالت میں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (17-09-09), نورین خان (18-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 17-09-09, 03:50 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ارے میں تو پہلے ہی وہاں گئی تھی!
یہ نورین بہن کی درخواست ہے، لہذا اس میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔
روزانہ وہاں جانا ہے بلکہ دن میں دن بار، صبح ، دوپہر اور شام۔
اس کے علاوہ بھی حسب ذائقہ

آئی بات سمجھ یا اگلی بھی گئی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (18-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 17-09-09, 05:48 PM   #13
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا
بھائی اب میں اکیلے تو وہاں جانے سے رہی!
اور کوئی اور تو ہے بھی نہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (18-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 17-09-09, 07:47 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
یہ نورین بہن کی درخواست ہے، لہذا اس میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔
روزانہ وہاں جانا ہے بلکہ دن میں دن بار، صبح ، دوپہر اور شام۔
اس کے علاوہ بھی حسب ذائقہ

آئی بات سمجھ یا اگلی بھی گئی
آخری بات سمجھ آئی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (18-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
پرانا 18-09-09, 06:38 AM   #15
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اہو لرو مت چلو آؤ جلتے ھیں پاک نیٹ فورم کی سب سے لمبی تھریڈ میں۔۔ آجاؤ۔۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (18-09-09), شاہ جی 90 (02-10-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کمال, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, نظر, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, جیت, خان, خصوصی, دل, درخواست, دعائیں, سحری, عدالت, غلطی, غصہ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی طیارے پر آنیوالے30افراد کی فہرست خرم شہزاد خرم خبریں 2 13-10-10 11:49 AM
میرے چھوٹے بھائی کے خصوصی دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 91 19-06-10 12:22 AM
قیدی خواتین اور بچّوں پر خصوصی توجہ دی جائے، توقیر فاطمہ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:43 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger