| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تفسیرحیدر بھائی ڈپلومیسی سے بہت کام لیتے ہیں
سکول کے زمانے میں استاد سب سے سوالات پوچھ رہے تھے جب ان کی باری آئی تو استاد نے کہا اچھا یہ تو بتاؤ پاکستان14 اگست 1947 میںبناتھا تو 15 اگست کے دن کیا خاص واقعہ ہواتھا۔ تفسیر حیدرکو جواب معلوم نہیں تھا جلدی سے سوچاکہ جواب تو معلوم نہیں البتہ ڈپلومیسی سے کام چلایا جائے ۔۔کہنے لگے سر۔۔ پاکستان ایک دن کا ہو گیا تھا![]() ایک دفعہ تفسیر بھائی سے ٹیچر نے پوچھا تم کو جانوروں سے پیار ہے ؟ تفسیر بھائی نے جواب دیا ہاں سر مجھے مرغے اور مرغیاں بہت اچھے لگتے ہیں ۔ ایک روزاپنی گلی میں پاس پڑوس کی مرغیوں کو پتھر مار رہے تھے اتفاق سے گلی سے وہی ٹیچر گزرے انہوں نے کہا اوے تم نے مجھے کہا تھا مرغے مرغیاں بہت پسند ہیں تو پھر ان کو مار کیوں رہے ہو؟ تفسیر حیدر سٹپٹا گیا پھر فورآہی اپنا ہتھیار ڈپلومیسی یاد آ یا اور کہا سر وہ مرغ مرغیوں سے پیار ۔ مراد مجھے فرائی مرغیاں اور مرغ تھے ۔ ![]()
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پسند, معلوم, استاد, بھائی, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چیییییی میی چیییبیی بلکل مفت ڈاءنلوڈ کریں۔۔!!! کھی کھی کھی۔۔۔ | kutkutariyaan | کمپیوٹر گیمز | 9 | 18-06-09 09:09 PM |
| جنرل آغا محمد یحٰیی خان | طارق راحیل | سیاست | 0 | 28-12-08 08:48 PM |
| بیوی نیی ہے یا کار؟ | دلربا | مزاحیہ شاعری | 1 | 29-07-08 05:22 PM |
| الکوحل اور ڈپلومیسی,,,,سفارت نامہ…ریاض احمد سید | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 0 | 19-12-07 09:17 AM |