| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
کیا بی بی سی اردو سروس غیر جانبداری سے خبریں دیتی ہے یا یہ خواہ مخواہ پاکستان میںفرقہ واریت کو جنم دینے کی پھر کوشش کر رہے ہیں؟ کیا یہ اغواء برائے تاوان نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ عبدالحئی کاکڑ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور ہنگو میں فائرنگ سے چار ہلاکتیں صوبہ سرحد کے ضلع ہنگو میں پولیس کا کہنا ہے کہ بعض نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اہل تشیع فرقہ سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد ہنگو بازار مکمل طور پر بند ہوگیا ہے جبکہ شہر میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ہنگو کے سپرٹینڈنٹ پولیس محمد قریش نے بی بی سی کو بتایا کہ منگل کی صبح سوا آٹھ بجے ہنگو کی ایک کاروباری شخصیت انصار علی اپنے بھتیجے، محافظ اور ڈرائیور کے ہمراہ بازار میں کھڑے تھے کہ گاڑی میں سوار مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔ ان کے مطابق حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں تاہم پولیس نے ان کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔ پولیس سربراہ کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد ہنگو شہر میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرنٹیئر کانسٹبلری اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق اہل تشیع سے ہے۔ فرقہ وارانہ فسادات سے متاثرہ قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے متصل ضلع ہنگو کو بھی فرقہ وارانہ لحاظ سے ایک حساس علاقہ قرار دیا جاتا ہے۔ یہ ساتھ جیو ٹی وی کی خبر بھی ملاحضہ کریں !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بی بی سی تو کیا۔ میڈیا کی کوئی بھی قسم اور کوئی بھی فرد غیرجانبداری کا مظاہرہ نہیں کرتا۔ بلکہ حکومت،فرقہ واریت، دہشت گردی اور ایسے عناصر کی پشت پناہی کرتے ہیںیہ سب
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میںآپ سے متفق ہوں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
بی بی سی کو پاکستان سے کچھ نہیں لینا دینا اسی لیئے وہ مکمل یا ایسی ویسی خبریں دیتا ہے جبکہ جیو کو پاکستان سے بہت کچھ لینا دینا ہے
Last edited by شہزاد وحید; 30-06-08 at 09:36 PM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھے جیو کی جس خبر کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس میں اغواء کا ذکر ہے ، اغوا برائے تاوان کا نہیں۔۔۔اور اغوا کے بعد بھی ملزمان انہیں قتل کرسکتے تھے۔۔۔۔۔
ضلع ہنگو کو بھی فرقہ وارانہ لحاظ سے ایک حساس علاقہ ہے اس سے پھلے بھی یہاں اس طرح کے واقعات ہوچکے ہیں دوسری بات بی بی سی کے جس نمائندے “عبدالحئی کاکڑ’’ نے یھ خبر دی ہے انہیں میں اچھی طرح جانتا ہوں آج کل وہ پشار میں ہوتے ہیں اس سے پہلے وہ کوئٹہ میں ہوا کرتے تھے میری ان کے ساتھ اچھی جان پھچان ہے ۔ اور کم ازکم فرقھ واریت کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے ۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (02-07-08) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سوچو بس وہی جواب ہے اس سوال کا |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 217
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سو فیصد بی بی سی جانبدار اور پاکستان کے خلاف ہے یقین نہیںآتا تو جاکر بی بی کے صفحے آپ کی آواز پر اسلام،پاکستان اور علمائے دین کے خلاف توہین امیز بات لکھ وہ شاائع ہوجائیگی لیکن اگر کوئی حقیقت لکھوگے یا پاکستان کے حق میں تو کھبی شائع نہ ہوگی۔
|
|
|
|
| yousafdummar کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد کاشف حبیب (04-10-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بی بی سی برطانیہ کا بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے پاکستان کے مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی ملک کی میڈیا بھی کوئی خاص کردار ادا نہیںکررہی ۔ اور بین الاقوامی میڈیا کو کسی بھی ملک کے مفادات عزیز نہیں وہ اپنے مفاد کے بارے میں سوچتی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | محمد کاشف حبیب (04-10-08), yousafdummar (12-10-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کے خیالات جان کر خوشی ہوئی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا | yousafdummar (12-10-08), ابن جلال (05-10-08) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوئٹہ, پولیس, پاکستان, ڈاٹ, واقعات, مکمل, آج, الزام, اردو, بھائی, تلاش, جیو ٹی وی, جواب, خلاف, خبر, شہر, عزیز, صورتحال, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز | Nasiwise | خبریں | 0 | 22-02-11 12:01 AM |
| انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:27 PM |
| دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 04:53 PM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |